23/01/2024
اس زمانے میں اس طرح کے عجیب لوگ بھی پائے جاتے ہیں۔جو اپنی زمہ داریوں کو دوسروں پے فرض سمجھتے ہیں۔ خود نصیحت کے لبادے میں اوروں کا حق کھاتے ہیں۔ اس سے بڑا ظلم یہ ہے کہ مظلوم کو ہی مجرم کرار دیتے ہیں۔ اسلام کی نگاہ میں تو یہ منافقت اور ظلم ہیں لیکن وہ اپنا تعارف عالم اور بڑے کی حیثیت سے کرواتے ہیں۔