Ch.Riaz Tahsil Reporter

Ch.Riaz Tahsil Reporter Ch.Riaz Tahsil Reporter Khanpur District RYK
Contact no: 03006757791

خان پور (تحصیل رپورٹرچوہدری ریاض علی)پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود خان رند ۔ چیف کوآرڈینیٹر استحکام پاکستان فاؤنڈیشن پاکستان ...
28/05/2026

خان پور (تحصیل رپورٹرچوہدری ریاض علی)پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود خان رند ۔ چیف کوآرڈینیٹر استحکام پاکستان فاؤنڈیشن پاکستان جنوبی پنجاب و چیئرمین بہاولپور ڈویژن پاکستان زندہ باد موومنٹ سید عاصم منیر پاکستان کی بہادر افواج کے وہ عظیم سپہ سالار ہیں جنہوں نے وطنِ عزیز کی سلامتی، خودمختاری اور استحکام کے لیے اپنی زندگی وقف کر رکھی ہے۔ آپ اپنی دیانتداری، بہادری، اعلیٰ قیادت اور وطن سے بے مثال محبت کی وجہ سے پوری قوم میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔
آپ نے ہمیشہ پاکستان کے دفاع کو اولین ترجیح دی اور دشمن کے ناپاک عزائم کے خلاف مضبوط کردار ادا کیا۔ ان کی قیادت میں پاک فوج نے دہشتگردی کے خلاف بے شمار کامیابیاں حاصل کیں اور ملک میں امن و استحکام کے لیے تاریخی قربانیاں دیں۔
قوم کو اپنے اس عظیم سپہ سالار پر فخر ہے، جو دن رات پاکستان کی حفاظت، عوام کے سکون اور سبز ہلالی پرچم کی سربلندی کے لیے کوشاں ہیں۔ اللہ تعالیٰ پاک فوج اور ہمارے تمام شہداء کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور پاکستان کو ہمیشہ امن و ترقی عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد ❤️

28/05/2026
خان پور (تحصیل رپورٹرچوہدری ریاض علی)خانپور میاں والی قریشی عید کے دوسرے دن کے موقع پر موجودہ ایم این اے مخدوم  طا ھرشید...
28/05/2026

خان پور (تحصیل رپورٹرچوہدری ریاض علی)خانپور میاں والی قریشی عید کے دوسرے دن کے موقع پر موجودہ ایم این اے مخدوم طا ھرشید الدین صاحب اور سابق سینٹر ہاں جناب مخدوم شہاب الدین ہاشمی سہوردی کہ ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی لائرنگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہری محمد نعمان نواز ایڈوکیٹ ہائی کورٹ۔تحصیل صدر پی ایل ایف جناب سردار محمد اکمل خان صاحب رند ایڈوپیٹ ہائی کورٹ۔۔سیاسی واسماجی کارکن اور صحافی ناصر چقتای صاحب اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رضا بھٹی کی ایم این اے مخدوم طہ رشید الدین کے ہمراہ عید کے موقع پر ملاقات۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی عہدے دار چودری محمد نعمان نواز ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نے کہا کہ کارکنان کے مسائل حل کیا جس پر انہوں نے کہا کہ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا

Address

Dakkhana Sahjah Chak No. 64p Tahsil Khanpur District RYK
Khanpur
64100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch.Riaz Tahsil Reporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category