Zahoor Printing Press Khar Bajaur

Zahoor Printing Press Khar Bajaur Printing Press & Urgent Photo Service. Panaflex Board,Stamp,Pad,Visiting cards ,Shadi Cards Service.

**اشتہار برائے بھرتی عارضی اساتذہ (PTCs کے تحت) برائے تعلیمی سال 2025-26 ضلع باجوڑ**محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیش...
06/05/2026

**اشتہار برائے بھرتی عارضی اساتذہ (PTCs کے تحت) برائے تعلیمی سال 2025-26 ضلع باجوڑ**

محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا کی جاری کردہ Policy for Engagement of Teachers through PTCs کے تحت ضلع باجوڑ کے سرکاری پرائمری اسکولوں میں اساتذہ کی عارضی کمی کو پورا کرنے کے لیے تعلیمی سال 2025-26 کے دوران پیرنٹ ٹیچر کونسلز (PTCs) کے ذریعے عارضی بنیادوں پر اساتذہ کی بھرتی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
اہلیت:
امیدوار کے پاس کم از کم BA/BSc یا مساوی ڈگری ہونا لازم ہے۔
امیدوار کا Talent Pool Portal میں رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے۔
قریبی / مقامی امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
تقرری مکمل طور پر عارضی ہوگی، جس پر مستقل ملازمت کا کوئی دعویٰ قابلِ قبول نہیں ہوگا۔

اہم شرائط:
عارضی اساتذہ کی بھرتی مئ 2026 سے 30 جون 2026 تک کی مدت کے لیے ہوگی۔
اساتذہ کی کارکردگی کا جائزہ Students Based Assessment (SBA) کے ذریعے لیا جائے گا۔
اسکول تعطیلات کے دوران کسی قسم کا وظیفہ / اعزازیہ قابلِ ادائیگی نہیں ہوگا۔

درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ:
08-05- 2026
انٹرویو اور دستاویزات کی تصدیق:
شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو انٹرویو اور دستاویزات کی جانچ کے لیے SDEO سے ھوگا۔
انٹرویو کا باقاعدہ شیڈول متعلقہ SDEO کے ذریعے جاری کیا جائے گا۔
نوٹ:
جعلی یا غلط معلومات فراہم کرنے والے امیدواروں کو بلیک لسٹ کیا جائے گا
PTC کو کسی بھی مرحلے پر بھرتی منسوخ کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔

27/01/2026



27/12/2025

خیبرپختونخوا پولیس میں کانسٹیبل بھرتی کے لیے ایٹا ویب سائٹ پر آن لائن اپلائی شروع ہو گئی ہے! اپلائی کی آخری تاریخ 15 جنوری مقرر ہے۔
For online Apply and Nadra Biometric verification Visit.

خیبر پختونخوا پولیس میں کانسٹیبل (BPS-07) کی بھرتی کا اشتہار جاری!!ایٹا کے ذریعے آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 15 جن...
26/12/2025

خیبر پختونخوا پولیس میں کانسٹیبل (BPS-07) کی بھرتی کا اشتہار جاری!!
ایٹا کے ذریعے
آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 15 جنوری مقرر ہے۔
For Online Apply & biometric verification Visit.
Khar Bazar District Bajaur.

16/12/2025
خیبر پختونخوا کے غریب، بے روزگار سند یافتہ ہنرمند نوجوانوں کی خود کفالت اور باوقار روزگار کے لیے حکومت خیبر پختونخوا کا ...
11/12/2025

خیبر پختونخوا کے غریب، بے روزگار سند یافتہ ہنرمند نوجوانوں کی خود کفالت اور باوقار روزگار کے لیے حکومت خیبر پختونخوا کا انقلابی اقدام

حکومت خیبر پختونخوا صوبے میں فنی پروگرامز اور پیشہ ورانہ کورسز کے ذریعے ہنر مند افراد اور ہنرمند نوجوانوں کو روزگار دلانے کے لیے درج ذیل اقدامات کر رہی ہے:

1۔ خود روزگاری (Self-Employment) کے لیے مالی گرانٹ فراہم کرنا۔
2۔ سند یافتہ ہنرمند نوجوانوں کے لیے بامعاوضہ انٹرن شپ (Paid Internship) کا آغاز۔

اس مقصد کے لیے صوبائی حکومت خیبر پختونخوا رول اکنامک ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ (KP-RETP) کے زیر نگرانی ڈائریکٹوریٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (KP-TEVTA) کی وساطت سے ہنر مند افراد بالخصوص (فارغ التحصیل ٹرینیوں) کے لیے نیا اقدام شروع کیا گیا ہے۔ یہ پروگرام بے روزگار سند یافتہ نوجوانوں کو ہنر کے مطابق روزگار فراہم کرنے میں تعاون کرے گا۔

دلچسپی رکھنے والے نوجوان درخواست فارم ویب سائٹ:
http://retep.xn--kptevt-8nf.gov.pk/
پر آن لائن مکمل کر سکتے ہیں۔

شرائط و ضوابط:
1۔ درخواست پہلے بیان کردہ طریقہ کار کے مطابق آن لائن جمع کی جائے گی۔
2۔ درخواست گزار خیبر پختونخوا کا ڈومیسائل ہولڈر ہونا لازمی ہے۔
3۔ مختلف شعبہ جات میں ٹیکنیکل بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن، بورڈ آف ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ، یونیورسٹی آف انجینئرنگ و ٹیکنالوجی یا حکومت پاکستان کے کسی بھی تسلیم شدہ ادارے سے سند یافتہ ہونا چاہیے۔
4۔ پی ٹی آئی ایس سی یا نادرا میں درج عمر (0-4) ہوگی۔
5۔ عمر کی حد 18 سے 29 سال ہوگی۔
6۔ فریش ہو۔

10 Augest 2025 ۔خیبر پختونخواہ کے تمام کالجوں کیلئے ویب سائٹ فنکشنل ہوا ہے۔ داخلے شروع ہواہے۔گورنمنٹ ڈگری کالج خار باجوڑ...
06/08/2025

10 Augest 2025
۔
خیبر پختونخواہ کے تمام کالجوں کیلئے ویب سائٹ فنکشنل ہوا ہے۔ داخلے شروع ہواہے۔
گورنمنٹ ڈگری کالج خار باجوڑ
ڈگری کالج نواگئی باجوڑ
ڈگری کالج برخلوزئی باجوڑ
گورنمنٹ گرلزڈگری کالج خار باجوڑ۔
گورنمنٹ ڈگری کالج برنگ ضلع باجوڑ سمیت صوبے کے دوسرے اضلاع میں داخلے جاری ہیں ۔
Last date . 10/08/2025
For Aplly Visit.

Fee Facility Available through
2025

Govt Degree College Khar Awr Govt Commrace College Khar Admission Open۔ for online Admission Visit:  Khar Bajaur
02/08/2025

Govt Degree College Khar Awr Govt Commrace College Khar Admission Open۔
for online Admission Visit:
Khar Bajaur

31/07/2025

ایٹا کے جانب سے ملاکنڈ ڈویژن (ضلع باجوڑ) کے CT ,DM اور PET ٹیسٹوں کا اعلان کرچکا ہے۔
یہ ٹیسٹ اگست کے 2 اور 3 تاریخ کو ملاکنڈ میں منعقد ہونگے۔

برائے   سے فارغ طلباء نوٹ کریں۔میٹرک امتحانات سے فارغ ہونے والے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کے حصول کیلئے جلد از ج...
26/07/2025

برائے سے فارغ طلباء نوٹ کریں۔

میٹرک امتحانات سے فارغ ہونے والے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ


کے حصول کیلئے جلد از جلد آن لائن اپلائی کریں۔ ان لائن اپلائی اور ای سہولت نادرا بائیو میٹرک کیلئے وزٹ کریں ۔
Zahoor Printing Press Khar Bajaur
بر وقت درخواست جمع نہ کرنے اور درخواستوں میں غیر معمولی اضافے کی وجہ سے آن لائن ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کے حصول میں تاخیر اور مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ جس کے نتیجے میں کالجوں کی عمل میں دشواریاں پیدا ہو سکتی ہیں۔

ظہور پرنٹنگ پریس خار بازار ضلع باجوڑ

Address

By-Pass Road
Khar

Opening Hours

Monday 07:30 - 18:00
Tuesday 07:30 - 18:00
Wednesday 07:30 - 18:00
Thursday 07:30 - 18:00
Friday 07:30 - 18:00
Saturday 07:30 - 18:00
Sunday 07:30 - 18:00

Telephone

0303-8585406

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahoor Printing Press Khar Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share