Kamran Khalid Butt

Kamran Khalid Butt Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kamran Khalid Butt, Advertising/Marketing, Kotla Arab Ali Khan, Kharian.

نشان نجات : (مَا أَنَا عَلَيْهِ وَأَصْحَابِي)

سَتَفْتَرِقُ أُمَّتِي عَلَىٰ ثَلَاثٍ وَسَبْعِينَ فِرْقَةً، كُلُّهَا فِي النَّارِ إِلَّا وَاحِدَةً، قَالُوا: مَنْ هِيَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟
قَالَ: مَا أَنَا عَلَيْهِ وَأَصْحَابِي

(جامع الترمذی حدیث: 2641)

23/07/2026

بعض لوگ اپنے لیڈر کی وکالت ایسی کرتے ہیں کہ اپنے ہی موکل کو اپنی دلیلوں سے پھانسی کروا دیتے۔

21/07/2026

جس دور میں ہر بات خود بخود ریکارڈ کا بن جاتی اس دور میں سال دو سال قبل کی بات کو بھی توڑ موڑ کر تاویل نکال کر بیان کیا جاتا۔
تو کربلا جس کو لکھا ہی کئی دہائیوں کے بعد گیا تھا میں میں کیا کیا خیانت کی ہو گی۔

16/05/2026

کہا جاتا ہے کہ!
افسروں، طوائفوں اور سیاست دانوں کہ پاس خالی ہاتھ جانے والوں کی کوئی مراد پوری نہیں ہوتی۔

قفس کی تیلیاں رنگین دھوکہ دے نہیں سکتیںکہ ہر دم مضطرب رکھتی ہے یاد گلستاں مجھ کو۔
15/05/2026

قفس کی تیلیاں رنگین دھوکہ دے نہیں سکتیں
کہ ہر دم مضطرب رکھتی ہے یاد گلستاں مجھ کو۔

نہیں اس کھلی فضا میں کوئی گوشتہ فراغتیہ جہاں عجب جہاں ہے نہ  قفس  نہ  آشیانہ(علامہ محمد اقبال)
13/05/2026

نہیں اس کھلی فضا میں کوئی گوشتہ فراغت
یہ جہاں عجب جہاں ہے نہ قفس نہ آشیانہ
(علامہ محمد اقبال)

13/05/2026

نظامِ میکدہ بگڑا ہوا ہے اس قدر ساقی
اُسی کو جام ملتا ہے جسے پینا نہیں آتا...

29/04/2026

رَقِیب قَتل ہُوا اُس کی تیغِ اَبرُو سے
حَرام زادَہ تھا اَچھّا ہُوا حَلال ہُوا۔

آپ کا سب سے اچھا دوست آپکی صحت ہے۔جب تک وہ آپ کے ساتھ ہے آپ بہت سارے مقابلوں میں فاتح بن سکتے ہیں۔اگر صحت نہیں تو جیتی ہ...
25/04/2026

آپ کا سب سے اچھا دوست آپکی صحت ہے۔
جب تک وہ آپ کے ساتھ ہے آپ بہت سارے مقابلوں میں فاتح بن سکتے ہیں۔
اگر صحت نہیں تو جیتی ہوئی جنگوں کے نتائج بھی آپ کے خلاف و جاتے۔

14/04/2026

نشان نجات : (مَا أَنَا عَلَيْهِ وَأَصْحَابِي)

سَتَفْتَرِقُ أُمَّتِي عَلَىٰ ثَلَاثٍ وَسَبْعِينَ فِرْقَةً، كُلُّهَا فِي النَّارِ إِلَّا وَاحِدَةً، قَالُوا: مَنْ هِيَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟
قَالَ: مَا أَنَا عَلَيْهِ وَأَصْحَابِي

(جامع الترمذی حدیث: 2641)

جب انسان فطرت کے قریب ہوتا۔اللہ کی ذات کی قربت خود بخود حاصل ہوتی اگر ان بلندیوں میں   اس بے بے نیاز ذات کی قربت کو تلاش...
14/04/2026

جب انسان فطرت کے قریب ہوتا۔
اللہ کی ذات کی قربت خود بخود حاصل ہوتی اگر ان بلندیوں میں اس بے بے نیاز ذات کی قربت کو تلاش کیا جائے۔

Address

Kotla Arab Ali Khan
Kharian
50990

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamran Khalid Butt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kamran Khalid Butt:

Shortcuts

Share