20/07/2026
ہر بزنس میں ٹیسٹنگ ضروری ہوتی ہے بناء ٹیسٹنگ کے چلنا بیوقوفی ہے جیسے ٹیسٹنگ کے بغیر چلنا بیوقوفی ہے ایسے ہی بناء سٹریٹیجی کے چلنا بھی بیوقوفی ہے ایک دن ایڈ کا رزلٹ دیکھوں گی میں کوانٹٹی پر نہیں بلکہ کوالٹی پر فوکس کرتی ہوں اگر رزلٹ کوالٹی والا نا ہوا تو انشاء اللہ پھر میں ٹیسٹنگ لازمی کروں گی اور ہاں ابھی بجٹ میں نے بہت کم رکھا ہے
آپکا کونسا بزنس کومنٹ سیکشن میں بتائے میں آپکے بزنس کی سٹریٹیجی آپکو بتاؤں گی وہ بھی بلکل فری تو جائے ابھی ہی کومنٹ سیکشن میں اپنے پیج کو مینشن کر کے بزنس کا بتائے تاکہ میں آپکو فری میں بہترین رہنمائی کر سکوں
شکریہ