ZT Marketing

ZT Marketing Helping businesses in Kharian grow and thrive through strategic marketing. Let's connect and amplify.

تمام امتِ مسلمہ کو عیدُالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔♥️
21/03/2026

تمام امتِ مسلمہ کو عیدُالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔♥️

16 دسمبر — یومِ شہدائے پشاور 🖤آج کا دن ہمیں اُن معصوم بچوں کی یاد دلاتا ہے جن کے ہاتھوں میں کتابیں تھیں، خواب تھے، مسکرا...
16/12/2025

16 دسمبر — یومِ شہدائے پشاور 🖤
آج کا دن ہمیں اُن معصوم بچوں کی یاد دلاتا ہے جن کے ہاتھوں میں کتابیں تھیں، خواب تھے، مسکراہٹیں تھیں… مگر دہشت گردی نے سب چھین لیا۔

آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء ہم سب کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین 🤲

ہم نہ بھولے ہیں، نہ بھولیں



السلام علیکم!امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔یہ پوسٹ میں نے خود ڈیزائن کی ہے، اگر آپ کو پسند آئے تو براہِ کرم لائک کریں او...
04/10/2025

السلام علیکم!
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
یہ پوسٹ میں نے خود ڈیزائن کی ہے، اگر آپ کو پسند آئے تو براہِ کرم لائک کریں اور کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں کہ آپ کو کیسی لگی۔
اگر آپ بھی اپنے کسی برانڈ کے لیے پوسٹ بنوانا چاہتے ہیں تو ابھی مجھ سے اِن باکس میں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
📞 0325 4299850



السلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آج کی یہ پوسٹ میں نے صرف پریکٹس کے لیے بنائی ہے۔ آپ سب اپنی رائے کمنٹس میں ض...
02/10/2025

السلام علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آج کی یہ پوسٹ میں نے صرف پریکٹس کے لیے بنائی ہے۔ آپ سب اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں کہ یہ کیسی لگی۔
اگر آپ بھی اپنی مرضی کی پوسٹ بنوانا چاہتے ہیں تو ابھی مجھے اِن باکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

✨ شکریہ!



🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest amo...
29/09/2025

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!

28/09/2025

ہمت نہ ہاریں، دل چھوٹا نہ کریں… کرکٹ ایک گیم ہے، اور کھیل ہمیشہ واپس موقع دیتا ہے۔ 😉🔥"

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته،امید ہے آپ سب بخیر و عافیت ہوں گے۔ آج کی یہ پوسٹ میں نے خاص طور پر کرکٹ کے شائقین کے لیے...
28/09/2025

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته،
امید ہے آپ سب بخیر و عافیت ہوں گے۔ آج کی یہ پوسٹ میں نے خاص طور پر کرکٹ کے شائقین کے لیے تیار کی ہے کیونکہ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل معرکہ ہونے جا رہا ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنی قیمتی رائے کمنٹس میں ضرور تحریر کریں کہ یہ پوسٹ آپ کو کیسی لگی، اور ساتھ ہی یہ بھی بتائیں کہ آپ کے خیال میں آج کی فتح کس ٹیم کے حصے میں آئے گی۔



السلام علیکم! 🌸اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آج میں نے اپنے کلائنٹ کے لیے ایک خوبصورت مینو ڈیزائن تیار کیا ہے، جسے دیک...
21/09/2025

السلام علیکم! 🌸
اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آج میں نے اپنے کلائنٹ کے لیے ایک خوبصورت مینو ڈیزائن تیار کیا ہے، جسے دیکھ کر وہ بے حد خوش ہوئے۔ ✨

اب آپ سب کی رائے میرے لیے بہت اہم ہے، کمنٹس میں ضرور بتائیے کہ یہ ڈیزائن کیسا لگا۔ 👇

اگر آپ بھی اپنے بزنس کو نمایاں اور پروفیشنل انداز میں پیش کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنی پوسٹ، لوگو یا ڈیزائن بنوانے کے لیے مجھے اِن باکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ 📲
0325-4299850

✅ پروفیشنل ڈیزائن
✅ کریٹیو آئیڈیاز
✅ برانڈ کے مطابق دلکش انداز



صبح سے پورے پاکستان میں پٹھانوں کے تمام تندور بند رہیں گے، کیونکہ افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے اعلان کیا ہے ک...
18/09/2025

صبح سے پورے پاکستان میں پٹھانوں کے تمام تندور بند رہیں گے، کیونکہ افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میچ ہار کر ایشیا کپ سے باہر ہو گیا ہے۔
🇧🇩❤️🇵🇰مبارک ہو! بنگلہ دیش سپر 4 میں داخل ہو گیا ہے۔



🌸 اللہ کی رحمتیں آپ کے دامن کو بھر دیں، جمعہ مبارک۔
12/09/2025

🌸 اللہ کی رحمتیں آپ کے دامن کو بھر دیں، جمعہ مبارک۔



Address

Kharian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZT Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share