Muhammad Azam

Muhammad Azam Muhammad Azam cricketer

29/04/2026

۔ *🌹اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات ​ 📜📚​*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

*✍️ حضور اقدس ﷺ کا ارشاد ہے کہ دو کلمے ایسے ہیں کہ زبان پر بہت ہلکے، اور ترازو میں بہت وزنی، اور اللہ کے نزدیک بہت محبوب ہیں:*

*سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ اور سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ۔*

*رواه البخاري، كتاب الإيمان والنذور، باب إذا قال: والله لا تكلم، رقم: 6304 (2359/6) ۔!!!🌴*

*💫 خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔💫*

28/04/2026

"السلام وعلیکم ورحمت اللہ ،"

"اختلاف ڈٹ کر کریں. لیکن منافقت کبھی نہ کریں اختلاف جرات مند اور خاندانی لوگ کرتے ہیں۔جب کے منافقت بزدلوں اور بد نسلوں کی صفت ہے۔"

"صبح بخیر""

17/04/2026

۔ *💫اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
*🎗️جمعہ مبارک 🎗️*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات ​ 📜📚​*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

*✍️ حضور اقدس ﷺ کا ارشاد ہے کہ ہر عمل کے لیے اللہ کے یہاں پہنچنے کے درمیان حجاب ہوتا ہے، مگر "لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ" اور باپ کی دعا بیٹے کے لیے، ان دونوں کے لیے کوئی حجاب نہیں۔*

*أخرجه ابن مردويه، كما في الدر تحت الآية: 19، من سورة محمد۔ ۔!!!🌴*

*💫 خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔💫*

16/04/2026

"السلام وعلیکم ورحمت اللہ ،"

"سب سے بڑی دلیری یہ ہے کہ انسان خود کو وہی ظاہر کریں جو وہ حقیقت میں ہے۔"

"صبح بخیر"

14/04/2026

🌹السلام علیکم 🌹
صبح بخیر
یا اللّٰہ ہم تیری پناہ چاہتے ہیں ہر برے دن سے ہر بری رات سے ہر بری گھڑی اور
آنے والے لمحات کی تمام آفتوں مصیبتوں اور پریشانیوں غموں اور بیماریوں سے'
يا اللّٰہ ہر لمحے اپنی خاص رحمت اور عافیت و سلامتی,
اور حفظ و امان عطا فرما.
(آمين ثمہ آمين )

12/04/2026

"السلام وعلیکم ورحمت اللہ ،"

"سینے مزاج والے شخص کے ساتھ کیا گیا دھوکہ اپ کی بربادی کے سبھی دروازے کھول دیتا ہے چاہے اپ ماہر ترین شطرنج کے کھلاڑی کیوں نہ ہوں۔"

"صبح بخیر"

09/04/2026

‏جن لوگوں نے کفر اَپنالیا ہے، ان کے لئے دُنیوی زندگی بڑی دِلکش بنادی گئی ہے، اور وہ اہلِ ایمان کا مذاق اُڑاتے ہیں، حالانکہ جنہوں نے تقویٰ اختیارکیا ہے وہ قیامت کے دن ان سے کہیں بلند ہوں گے۔ اور اللہ جس کو چاہتا ہے بے حساب رزق دیتا ہے۔

﴿سورۃ البقرۃ، ۲۱۲﴾

07/04/2026

زندگی میں بس ایک ہی بار وہ نایاب شخص ملتا ہے، جو تمہارے الفاظ ترتیب پانے سے پہلے ہی کہہ دیتا ہے:
"رہنے دو، میں سمجھ گیا ہوں کہ تم کیا کہنا چاہتے ہو۔"
زندگی میں بس ایک ہی بار وہ منفرد ہستی سامنے آتی ہے، جو تمہاری لغزش پر کہتی ہے:
"معذرت کی کوئی ضرورت نہیں، میں جانتا ہوں کہ کیا ہوا ہے۔"
زندگی میں بس ایک ہی بار وہ انسان ملتا ہے، جو تمہیں تم سے بھی زیادہ جانتا ہے۔
بس یہی نصیحت ہے:
اگر ایسا شخص مل جائے تو اسے کبھی ہاتھ سے جانے نہ دینا، کیونکہ ایسے لوگ زندگی میں دوبارا نہیں ملا کرتے۔

06/04/2026

۔ *🌹اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات ​ 📜📚​*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

*✍️ حضور ﷺ کا ارشاد ہے کہ جو شخص اللہ کا ذکر کرتا ہے اور جو نہیں کرتا، ان دونوں کی مثال زندہ اور مردہ کی سی ہے، کہ ذکر کرنے والا زندہ ہے اور ذکر نہ کرنے والا مردہ ہے۔*

*أخرجه البخاري، كتاب الدعوات، باب فضل ذكر الله: 6044 (5/2253) ۔!!!🌴*

*💫 خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔💫*

31/03/2026

🔥 *تکبر — دل کا وہ کانٹا جو جنت کے راستے میں چبھ جاتا ہے*

*تکبر کیا ہے؟*❓

*یہ وہ کیفیت ہے جب انسان خود کو دوسروں سے بہتر سمجھے…*

اور دل ہی دل میں کہے: “میں زیادہ ہوں… میں اعلیٰ ہوں… میں ٹھیک ہوں!”
یاد رکھیں،
قد بڑا ہونا عظمت نہیں…

دل بڑا ہونا عظمت ہے۔

🛑*تکبر آہستہ آہستہ دل میں داخل ہوتا ہے*:

کبھی خوبصورتی پر…
کبھی علم پر…
کبھی عبادت پر…
اور کبھی صرف اس بات پر کہ “میں صحیح ہوں!”
مگر سچ یہ ہے کہ
جس مٹی سے ہم بنے ہیں
وہی مٹی ہماری اصل ہے۔

🌿 *عاجزی انسان کو اونچا کرتی ہے*

اور تکبر انسان کو گرا دیتا ہے… چاہے وہ کتنا ہی اونچا کیوں نہ ہو۔

👈*آج دل سے ایک دعا کریں:*

“یا اللّه پاک! میرے دل کو تکبر سے پاک فرما،
*مجھے نرم دل، نرم زبان اور جھکنے والا بنا دے۔ آمین یا ربّ العالمین صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم 🤲🏻*”
اور ہاں…

♥️*اگر کبھی دل میں خیال آئے* کہ “ *میں سب سے بہتر ہوں*”
تو فوراً مسکرا کر کہیے:
“بس! *یہی تو بیماری ہے!”....*

👈*مجھے اسکا علاج کرنا ہے.... بڑائی صرف اللہ پر سجتی ہے. اسی کے لیے ہے

31/03/2026

😂 نہ ختم ہون والا مارچ!
جیب چے پیسے مک گئے، پر مارچ نہیں مکیا
رمضان مک گیا، عید مک گئی، پر مارچ نہیں مکیا
ورلڈ کپ مک گیا، پاکستان بنگلہ دیش سیریز مک گئی، پر مارچ نہیں مکیا
ہن نوا پی ایس ایل وی شروع ہو گیا، پر مارچ نہیں مکیا
پوری دنیا وچ پیٹرول مک گیا، پر مارچ نہیں مکیا
گھڑی دا سیل مک گیا، پر مارچ نہیں مکیا
دو تنخواہوں مک گیاں پر مارچ نہیں مکیا
😄
امید اے اج مک جائے دا😁

Address

Gaon Said Pur Khudian Khass District Kasur
Khudian
55030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share