Deen way

Deen way Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Deen way, Advertising/Marketing, Khushab.

26/09/2024

DOCTER ISRAR AHMAD....
゚viralシfypシ゚viralシalシ

26/09/2024

Dr. Israr Ahmad's professional profile

*اگر مقابلہ کرنا ہی ہے تو نیکی کے کاموں میں مقابلہ کرے ۔۔۔۔*  *ففروا الی اللہ ۔۔۔* 🫀پس اللہ کی طرف دوڑو۔۔۔۔ *ان لوگوں کو...
08/08/2024

*اگر مقابلہ کرنا ہی ہے تو نیکی کے کاموں میں مقابلہ کرے ۔۔۔۔*
*ففروا الی اللہ ۔۔۔* 🫀
پس اللہ کی طرف دوڑو۔۔۔۔
*ان لوگوں کو دیکھے جو آپ سے زیادہ نیکی کے کاموں میں آگے ہے نہ کہ انکو جنکی دوڑ دھوپ کا مرکز محض دنیا ہے 🌴🪷*

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اج ہم آپ کے لئے لائے ہیں۔حضرت موسی علیہ السلام کے دور کا ایک واقعہ پندرہ سال اللہ کو ایس...
05/03/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اج ہم آپ کے لئے لائے ہیں۔
حضرت موسی علیہ السلام کے دور کا ایک واقعہ پندرہ سال اللہ کو ایسی عورت کیوں پسند ہے۔ ایک مرتبہ حضرت موسی علیہ السلام نے اللہ پاک سے پوچھا کہ، اے میرے مالک مجھے یہ بتا کہ، اس وقت تجھے سب سے عزیز کون ہے اللہ نے کہا،اے موسی اگر دیکھنا چاہتے ہو۔
کہ مجھے عزیز کون ہے۔ تو جاؤ کنون کہ ایک گاؤں میں وہاں ایک عورت رہتی ہے۔ اس کا نام دیال ہے جو اس وقت مجھے سب سے عزیز ہے۔
موسی علیہ السلام کے دل میں یہ بات پیدا ہوئی۔ کہ میں بھی اس اللہ کی عزیز بندی کی زیارت کروں دیکھوں تو کون ہے۔ آخر ایسے کون سے عمل کرتی ہے اللہ کو عزیز ہے۔
موسی علیہ السلام چلتے رہے۔ بڑھتے رہے۔ اس گاؤں پہنچے کیا دیکھتے ہیں۔ کہ ایک ٹوٹا ہوا گھر ہے۔ اس ٹوٹے ہوئے، گھر میں ایک عورت رہتی ہے۔ جس کے نہ ہاتھ ہیں۔ نہ پاؤں ہیں نہ آنکھیں نہ ہی کان صرف ایک زبان ہے۔ جو اللہ کا شکر ادا کر رہی ہے۔ موسی علیہ السلام نے دیکھا اور دل ہی دل میں کہا کہ، اے اللہ تو نے تو اس عورت کو کسی نعمت سے نہیں نوازا ہو پھر بھی اسے تیرا شکر ادا کر رہی ہے۔ تیرا شکر ادا کر رہی ہے۔ بس یہ کہنا تھا۔
اور وہ عورت کہنے لگی اے موسی تو اللہ کا نبی ہوگا۔ لیکن میرے اللہ کے لیے یہ نہ کہو کہ اللہ نے مجھے کچھ نہیں دیا۔
اللہ نے مجھے جو دیا ہے۔ اس کا میں شکر کبھی ادا نہیں کر سکتی۔ موسی نے کہا وہ کیسے عورت کہنے لگی۔
اے موسی اگر مجھے اللہ قدم دیتا۔
تو میں ان قدموں سے چل کر باہر جاتی گناہ کرتی اللہ مجھے عزیز رکھتا ہے۔ اس لیے ان تمام گناہوں سے بچا لیا۔ اگر مجھے ہاتھ دیتا تو شاید میں اللہ کی مخلوق پر ظلم کرتی۔ اللہ نے مجھے ان گناہوں سے بھی بچا لیا۔ اگر آنکھیں دیتا تو شاید میں نامحرموں کو دیکھتی۔ اللہ نے مجھے ان گناہوں سے بھی بچا لیا۔ اگر مجھے کان دیتا تو شاید میں گانے سنتی ہوں۔
غیبت سنتی اس لیے اللہ پاک نے مجھے ان گناہوں سے بھی بچا لیا۔
صرف ایک زبان دی ہے۔ تاکہ میں اس کا شکر ادا کر سکوں اور روح کی آنکھوں کو اتنا منور کر دیا۔ کہ میں نے کبھی تمہیں دیکھا ہی نہیں پھر بھی میں تجھے پہچانتی ہوں۔ تو بتاؤ میں اس کریم اللہ کا شکر ادا کیوں نہ کروں موسی علیہ السلام رونے لگے۔
اور کہنے لگے تمہارا ایمان تمہیں اللہ کے قریب کرتا ہے۔

عورتوں سے قیامت میں سب سے پہلے کیا سوال ہوگا۔ ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے۔ حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روای...
05/03/2024

عورتوں سے قیامت میں سب سے پہلے کیا سوال ہوگا۔
ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے۔ حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے۔ کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن عورتوں سے سب سے پہلے نماز کے متعلق سوال کیے جائے گا۔ کہ پابندی کے ساتھ وقت پر ادا کیا تھا۔ کہ نہیں پھر شوہر کے متعلق سوال ہوگا۔
کہ اس کے ساتھ کیسا برتاؤ کیا تھا۔ اس حدیث کے فائدے میں لکھتے ہیں۔ حشر کا میدان جو قلب و جگر کو پگھلا دینے والا ہوگا۔ اس میں عام مسلمانوں سے خواہ مرد ہو یا عورت سب سے پہلا سوال نماز کے متعلق ہوگا۔ قیامت کے دن جو جان کو پگھلا دینے والا ہوگا۔
اس دن سب سے پہلا حساب نماز کا ہوگا۔ حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے۔
کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا۔ قیامت میں سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا۔ اگر یہ صحیح نکلا تو دوسرے اعمال بھی صحیح نکلیں گے اگر اس میں گڑبڑ ہوئی۔
تو دوسرے اعمال میں بھی گڑبڑ ہی ہوگی۔ عورتیں نماز میں بھی کوتاہی کرتی ہے نئی عمر کی جوان عورتیں اکثر طارق نماز ہوتی ہیں۔ کچھ تو بہانہ بناتی ہیں۔ بچوں کا پیشاب کپڑے میں لگا رہتا ہے۔ افسوس کہ یہ سب بہانے قیامت میں نہیں چلیں گے جب سزا ملے گی۔ تب پتہ چل جائے گا۔
اس لیے عورتوں کو چاہیے۔ کہ نماز کی پابندی کریں گھر کی بڑی عورتوں کو چاہیے۔ کہ چھوٹی عمر ہی سے پابند سلاد بنائیں۔ شروع عمر کی عادت اور پابندی کا اثر پوری عمر باقی رہتا ہے۔ فرائض شریعہ کے مطابق عورتوں سے شوہر کے حقوق اور ان کی خدمت کے بارے میں سوال ہوگا آج کل کے دور کی وہ عورتیں جو ملازمت کرتی ہیں۔ افس دفتر وغیرہ میں کام کرتی ہیں۔ وہ شوہر کی خدمت میں کوتاہ ہوتی ہیں۔
حتی کہ ایسی عورتوں سے کھانے تک کی سہولت نہیں ملتی ایسی کوتاہی کل قیامت میں قابل گرفت ہوگی۔ اللہ پاک ہم سب کو اس حدیث کو سمجھنے کی اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم قبر سے سیدھی جہنم میں جانے والی عورتوں کے چھ گنا کون سے ہیں۔ چھ عادتیں عورت کو قبر سے سیدھا جہنم ...
05/03/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم قبر سے سیدھی جہنم میں جانے والی عورتوں کے چھ گنا کون سے ہیں۔ چھ عادتیں عورت کو قبر سے سیدھا جہنم میں لے کر جائیں گی۔ یہ چھ بریاتیں اللہ کو انتہائی ناپسند ہے۔ ناظرین ایک دفعہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں۔ کہ جب ہم حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے، تو دیکھا۔
کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم رو رہے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر گری عطاری ہے۔
جب میں نے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حالت دیکھی تو عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم میرے ماں باپ اپ پر قربان اپ کو کس چیز نے بلایا ہے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا۔
کہ میں نے شب میرا امت کی عورتوں کو قسم کے عذاب ام مبتلا دیکھا ہے اور ہو رہا ہے۔ وہ اتنا شدید تھا۔ جو اس عذاب کے تصور نے مجھے رلا دیا ہے۔ پھر حضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس کی وضاحت فرمائی۔ کہ میں نے جہنم کے اندر عورتوں کو کس طرح کے عذاب میں مبتلا دیکھا ہے۔ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ کہ میں نے ایک عورت کو دیکھا کہ وہ اپنے بالوں کے ذریعے جہنم میں اندر لٹکی ہوئی ہے۔ اور اس کا دماغ ہانڈیا کی طرح پک رہا ہے۔ ناظرین کرام بہت جہنم کے اندر ہونا حالانکہ خود کتنا بڑا ہولناک عذاب ہے۔ اور پھر بالوں کے بل لٹکانا یہ انتہائی تکلیف د عذاب ہیں۔ اس کے بعد پھر دماغ کا پکنا یہ تیسری سزا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا۔ کہ میں نے دوسری عورت کو جہنم میں اس طرح لٹکتے ہوئے۔ دیکھا کہ، وہ زبان کے پلٹکی ہوئی ہے تیسری عورت کو میں نے دیکھا کہ، اس کے دونوں پاؤں سینے سے بدے ہوئے ہیں۔ اور اس کے دونوں ہاتھ پیشانی کے ساتھ بندھے ہوئے ہیں۔ چوتھی عورت کو میں نے اس طرح دیکھا کہ، وہ چھاتیوں کے بل جہنم میں لٹکی ہوئی ہے۔ پھر پانچویں عورت کو میں نے اس حالت میں دیکھا۔
کہ اس کا چہرہ خنزیر کے چہرے کی طرح اور اس کا باقی جسم گدھے کی طرح ہے۔ مگر حقیقت میں عورت ہے۔ اور سانپ اور بچھو اس کو لپٹے ہوئے ہیں۔ پہ اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ، چھٹی عورت کو میں نے اس حالت میں دیکھا۔ کہ وہ کتے کی شکل میں ہے۔ اور اس کے منہ کے راستے سے جہنم کی آگ داخل ہو رہی ہے۔ اور بخانے کے راستے سے آگ نکل رہی ہے۔ اور عذاب دینے والے فرشتے جہنم کے گر سے اس کو مار رہے ہیں۔ اس کے بعد حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ نے عرض کیا کہ ابا جان ان عورتوں پر یہ عذاب ان کے کون سے اعمال کی وجہ سے ہو رہا تھا۔ اس کے جواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ کہ جس عورت کو میں نے سر کے بالوں کے ذریعے جہنم میں لٹکا ہوا دیکھا۔
اور جس کا دماغ ہنڈیا کی طرح پک رہا تھا۔ اس کو یہ عذاب گھر سے ننگے سب جانے کی وجہ سے ہو رہا تھا۔ وہ عورت نامحرم مردوں سے اپنے بال نہیں چھپاتی تھی۔
دوسری عورت جس کو حضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دیکھا کہ، وہ زبان کے بال جہنم میں لڑکی ہوئی ہے۔ اس کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ وہ عورت ہے۔
جو اپنی زبان درازی سے اپنے شوہر کو تکلیف پہنچایا کرتی تھی۔ بعض عورتوں میں بلاشبہ یہ بری خصلت پائی جاتی ہے۔ کہ وہ بہت ہی منہ پھٹ اور زبان دراز بدگو اور بہت زیادہ زبان چلا کر اپنے شوہر کو تکلیف علی پہنچانے کی عادی ہوتی ہے۔ اور یہ بات مرد کے لیے بھی جائز نہیں کہ وہ اپنی زبان سے اپنی بیوی کو ناحقلی پہنچائے یا اس کو ستائے۔ اور پریشان کریں۔ مرد کے لیے یہ بات باہر سے عذاب اور باعث وبال ہے۔ لیکن اس حدیث میں یہ صفت خاص عورتوں کے متعلق بیان کیے جا رہی ہے۔ کہ بات بات پر شوہر سے لڑنا اور بدتمیزی کرنا اور ایسی باتیں کرنا کہ، جس سے شوہر کا دل دکھے۔ یا ایسی عورتوں کے بارے میں یہ عذاب بتایا گیا ہے۔ کہ انہیں جہنم میں زبان سے لٹکایا جائے گا۔
اسی عورت جس کو حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دیکھا۔ کہ وہ اپنے چھاتی کیونکہ بل لٹکی ہوئی ہے۔ اس کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ وہ عورت ہے۔ جو شادی شدہ ہونے کے باوجود دوسرے مردوں سے ناجائز تعلقات رکھتی تھی۔ شریف اور باغی عورتیں تو اس کا تصور بھی نہیں کر سکتی۔ اسی طرح شہید اور باحیا مرد بھی اس بات کا تصور نہیں کر سکتا۔ چوتھی اور حدیث کو حضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس حالت میں دیکھا کہ اس کے دونوں پاؤں سینے سے بنے ہوئے ہیں۔
اس کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ، یہ وہ عورت ہے۔ جو دنیا میں جنابت اور حیض سے پاک اور صاف رہنے کا اہتمام نہیں کرتی تھی۔ اور نماز کے ساتھ بڑی لاپرواہی کرتی تھی۔ بلکہ مذاق کا معاملہ کر حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دیکھا کہ، اس کا چہرہ خنزیر کی طرح ہے۔
اور باقی جسم گدھے کی طرح اور سانپ اور بچھو اس کو لپٹے ہوئے ہیں۔ اس کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا۔ کہ یہ وہ عورت تھی۔ جس کو جھوٹ بولنے اور چغلی خانے کی وجہ سے عذاب ہو رہا تھا۔ ناظرین گرامی یہ گناہ صرف عورتوں کے ساتھ خاص نہیں بلکہ، اگر مردوں کے اندر بھی یہ گناہ فروغ پا جائے۔ تو ان کی بھی پکڑوں گی۔ چھٹی عورت کس کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حالت میں دیکھا کہ وہ کتے کی شکل میں ہے۔ اور اس کے منہ میں آگ داخل ہو رہی ہے۔
اور بہانے کے راستے سے آگ باہر نکل رہی ہے۔ اور فرشتے جہنم کے گرد سے اس عورت کو مار رہے ہیں۔ اس کے بارے میں اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا۔
کہ اس عورت کو یہ عذاب دو گناہوں کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ ایک حسد کی وجہ سے دوسرا احسان جتلانے کی وجہ سے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں۔ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا، مجھے آگ دکھائی گئی۔ تو میں نے اس جیسا خوفناک منظر کبھی نہیں دیکھا۔
اور میں نے جہنم میں اکثریت عورتوں کی دیکھی ہے۔ تو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کہنے لگے۔ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو کیوں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا۔ اپنے کفر کی وجہ سے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ پوچھا گیا۔ وہ اللہ تعالی کے ساتھ کفر کرتی ہیں۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ وہ خاوند کی لش پوری کرتی ہے۔ اگر اپ ان میں سے کسی کے ساتھ زندگی پریشان کرتے رہو تو پھر وہ اپ سے کوئی چیز دیکھ لے۔
تو وہ یہ کہتی ہے۔ کہ میں نے ساری زندگی تم سے کبھی خیر نہیں پائی حضرت سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں۔ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عید الاضحی عید الفطر کے دن عید گاہ کی طرف نکلے تو عورتوں کے پاس گزرنے لگے تو فرمانے لگے۔
اے عورتوں کی جماعت صدقہ و خیرات کیا کرو بے شک مجھے دکھایا گیا ہے۔ کہ تمہاری جہنم میں اکثریت ہے۔ تو وہ کہنے لگی۔ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہم اور وہ کیوں۔
تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ تم گالوں گلوچ بہت زیادہ کرتی ہو۔ اور خاوند کی نافرمانی کر دی ہو۔ میں نے دین اور عقل میں ناقص تم سے زیادہ کوئی نہیں دیکھا تم میں سے کوئی ایک اچھے بھلے شخص کی عقل خراب کر دیتی ہے۔
وہ کہنے لگی یا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہماری عقل میں نفس کیا ہے۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا۔ کیا عورت کی گواہی اس مرد کے برابر نہیں تو وہ کہنے لگی۔
کیوں نہیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔
تو یہ اس کی عقل کا نقصان ہے کیا جب کسی کو حیض آئے۔ تو وہ نماز روزہ نہیں چھوڑتی تو وہ کہنے لگی کیوں نہیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ، یہ اس کے دین کا نقصان ہے۔
تمام خواتین کو یہ ہماری نصیحت ہے۔ کہ وہ اسلام کے شہر اور فرائض پر عمل کرے اور خاص کر نماز پڑھیں۔ اور ان اشیاء سے دور رہیں۔
جو اللہ کے نبی نے حرام کی ہیں۔ خاص کر اس شرک سے جو کہ، عورتوں کے اندر مختلف صورتوں میں پھیلایا ہوا ہے۔
مثلا اللہ تعالی کے علاوہ دوسروں سے حاجات پوری کروانا اور جادوگروں اور نجومیوں کے پاس جانا ہم اللہ تعالی سے دعا گو ہیں۔ کہ وہ ہمیں اور ہماری سب بہن بھائیوں کو اگ سے محفوظ رکھے۔
جہنم کے عذاب سے بچائے۔ اور ایسے قول و عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے جو اللہ کے پسندیدہ ہوں۔
اللہ پاک سے دعا ہے۔ کہ اللہ تعالی میری اور آپ کی بخشش فرمائے۔

تکالیف چھلنی کی مانند ہیں جو انسان کا اندر صاف کرکے اسے غرور وتکبر سے پاک کر دیتی ہیں۔ 🦋✨آزمائش سے انسان رب العالمین کی ...
04/03/2024

تکالیف چھلنی کی مانند ہیں جو انسان کا اندر صاف کرکے اسے غرور وتکبر سے پاک کر دیتی ہیں۔ 🦋✨
آزمائش سے انسان رب العالمین کی عظمت اور رحمت سے واقف ہوتا ہے، لیکن تکالیف و آزمائش سے ہر انسان دوچار نہیں ہوتا
اللہ صرف ان کو آزماتا ہے جو اسے پیارے ہوتے ہیں۔
وہ دیکھنا چاہتا ہے کہ کیا یہ تکالیف میں بھی میری حمدوثنا کرتے ہیں یا پھر شکوہ کن ہوتے ہیں۔
آزمائش اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے جو ہمیں رب العالمین کے در پر لا کھڑا کر دیتی ہے۔🤍🌼🥹

03/03/2024

゚viralシ

*تکلیف میں ہیں؟؟* *اللہ کو اپنا دوست بنا لیں۔* اس سے باتیں کیا کریں اسے بتایا کریں اپنے دل کی کیفیت، آپ کیسا محسوس کرتے ...
03/03/2024

*تکلیف میں ہیں؟؟*

*اللہ کو اپنا دوست بنا لیں۔*
اس سے باتیں کیا کریں
اسے بتایا کریں اپنے دل کی کیفیت،
آپ کیسا محسوس کرتے ہیں،
*کس درد سے گزر رہے ہیں*۔❓

وہ آپ کی سنے گا بھی، درد سے نجات بھی دے گا کیونکہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے، وہ آپ کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔

💖 *اللہ کو دل کا حال سنا کر آپ بہت سکون محسوس کریں گے*

*چلتے پھرتے سوتے اٹھتے ہر وقت اللہ سے گفتگو کرتے رہا کریں*

*وہ جواب دیتا ہے*
*وہ اطمینان دیتا ہے*

Address

Khushab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen way posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share