تھل کدھی دے رنگ

تھل کدھی دے رنگ Social worker man

الحمدللہ تھل کدھی دے رنگ کے 50 ہزار فالور مکمل تمام دوستوں کےپیار کا شکریہ سلامت رہو آباد رہو
21/09/2026

الحمدللہ تھل کدھی دے رنگ کے 50 ہزار فالور مکمل تمام دوستوں کےپیار کا شکریہ سلامت رہو آباد رہو

21/09/2026

ملک شکیل بشیراعوان کرکٹ ٹورنامنٹ جوہرآباد سپرلیگ
Biggest Match
میچ ایسا پنجاب پولیس کو گراونڈ آنا پڑا فل ضد والا میچ کرکٹ لورز گراونڈ فل ہر چھکے پہ انعام بڑے سپر سٹار اس میچ میں سپونسر بھی ضد میں

21/09/2026

آج رات یا کل سویرے بروز منگل کوئی ہنڈائی یا پک اپ ڈالا سیالکوٹ ۔پسرورکینٹ یا گجرانوالہ سے ساہیوال۔جوہرآباد یا نورپورتھل کی طرف آنے والا ہوتوربطہ کرے ایک فیملی مین کا پسرور کینٹ سے سامان لانا ہے اور جوڑاکلاں پہنچانا ہےکرایہ بھی معقول ہو ۔03016661414۔03055634549 پررابطہ کرے

  #نورپورتھل میں جاری 17واں سالانہ منہاج کرکٹ میلہ کے سیمی فائینل میچ میں سپیڈ سٹارعینوں کی نمائیندگی کرتے ہوئے   فرام ڈ...
21/09/2026


#نورپورتھل میں جاری 17واں سالانہ منہاج کرکٹ میلہ کے سیمی فائینل میچ میں سپیڈ سٹارعینوں کی نمائیندگی کرتے ہوئے فرام ڈھمک نے منہاج ٹائیگرکلب کمیٹی کی ٹیم کے خلاف برق رفتار 34 بالز پر 14چھکوں اور 4 چوکوں کی مددسے #سنچری بناڈالی اور 102رنز پرناٹ آوٹ رہے اپنی ٹیم کا اچھا ٹوٹل سیٹ کردیا جس کی بدولت سپیڈسٹارعینوں نے یہ مقابلہ باآسانی جیت کرفائینل کے لیے کوالیفائی کرلیا ڈھیروں مبارکباد ۔ مون جوئیہ اینڈ کمپنی
منجانب۔ تھل کدھی دے رنگ

20/09/2026

آل پاکستان اوپن مزمل اینڈ شہبازشہید کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چن آدھیکوٹ
ونرٹیم ۔مستی خیل کرکٹ کلب جنڈانوالہ بھکر
آرگنائزر۔ ملک ضیغم عباس سوہا
کیپٹن ۔چن بادشاہ کرکٹ کلب

20/09/2026

آل پاکستان اوپن مزمل اینڈ شہبازشہید کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چن آدھیکوٹ
مہمانان گرامی کو ویلکم۔کرتے ہوئے عوام کاسمندر
آرگنائزر۔ ملک ضیغم عباس سوہا
کیپٹن ۔چن بادشاہ کرکٹ کلب
لائیو۔ تھل کدھی دے رنگ پر

آل پاکستان اوپن مزمل اینڈ شہبازشہید کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چن آدھیکوٹ  تقسیم انعامات کی مکمل تصاویریںآرگنائزر۔ ملک ضیغم عبا...
20/09/2026

آل پاکستان اوپن مزمل اینڈ شہبازشہید کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چن آدھیکوٹ
تقسیم انعامات کی مکمل تصاویریں
آرگنائزر۔ ملک ضیغم عباس سوہا
کیپٹن ۔چن بادشاہ کرکٹ کلب

20/09/2026
20/09/2026

آل پاکستان اوپن مزمل اینڈ شہبازشہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ چن آدھیکوٹ۔
فائینل مقابلہ ملک شریف اووڈکلب 19ایم بی عاصم ڈوگر۔مصطفی لیفٹی۔ندیم جوڑا

بمقابلہ مستی خیل کلب جنڈانوالہ۔سلیم پوہلا پپلاں ۔محسن ریتڑی۔ شاویزنیازی۔

20/09/2026

آل پاکستان اوپن مزمل اینڈ شہبازشہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ چن آدھیکوٹ۔
فائینل مقابلہ
ملک شریف اووڈکلب 19ایم بی ۔ناصر پٹھان چنیوٹ عاصم ڈوگر۔مصطفی لیفٹی۔ندیم جوڑا

بمقابلہ مستی خیل کلب جنڈانوالہ۔سلیم پوہلا پپلاں ۔شیان لیفٹی روڈی خیل بھکر۔محسن ریتڑی۔ شاویزنیازی۔

Address

Khushab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تھل کدھی دے رنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share