Bhutta_Press_Khushab

Bhutta_Press_Khushab Bhutta Press is infect a Bussiness place for the Printing Services at Khushab

03/10/2017
«« سعد تیری جرات کو سلام »»آبادی کو بچانے والا پاکستان ائیر فورس کا بہادر پائلٹ اسکورڈن لیڈر سعد آگ لگ جانے والے طیارے ک...
04/08/2017

«« سعد تیری جرات کو سلام »»

آبادی کو بچانے والا پاکستان ائیر فورس کا بہادر پائلٹ اسکورڈن لیڈر سعد آگ لگ جانے والے طیارے کو دس منٹ تک اڑاتا ہوا 6 گاؤں کو بچا کر ہمارے گھر کے عین اوپر آچکا تھا۔ اب اسے دو باتوں میں سے ایک کو چننا تھا یا ہمارے گھر کی تباہی یا پھر اپنی شہادت، بالآخر ہمارے گھر کے پاس آ کر اس نے اپنے طیارے کا رخ تبدیل کیا اور زمین سے ٹکرانے سے صرف 7 سیکنڈ قبل جہاز سے ایگزٹ کر گیا۔ جب اس نے ایگزٹ کیا تو اسوقت تکنیکی طور پر 80 فٹ کی بلندی اور 55 یارڈ کا فاصلہ بچنا ناممکن تھا۔ تاہم بلندی اور فاصلہ کم ہونے کی وجہ سے اس کا پیراشوٹ نہ کھل سکا اور شدید جھٹکے سے زمین پر آ گرا۔ جھٹکا جان لیوا تھا مگر اس کو زندگی نے ایک اور موقع دیا اور وہ بچ گیا۔ اگر وہ اپنی جان بچاتا اور پہلے ایگزٹ کر جاتا تو میرا گاؤں یا میرا گھر بڑی تباہی سے دو چار ہو سکتا تھا۔

زخمی حالت میں جب اسے چارپائی پر لٹایا گیا تو اس نے پہلا سوال کیا "کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا؟"

اسکے سوال کے ساتھ ہی میری ہمت جواب دے گئی کہ پاکستان آرمی کے جوان اپنے ملک و قوم سے اسقدر محبت کرتے ہیں، مجھے اندازہ نہیں تھا۔

(میانوالی سے ایک گمنام نیازی کی پوسٹ)

18/07/2017
30/01/2017
ڈیزائننگ بھٹہ پریس
30/01/2017

ڈیزائننگ بھٹہ پریس

Address

Street Shakir Bashir Old Buss Stand
Khushab
41000

Telephone

923006008286

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhutta_Press_Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share