Usman Orakzai

Usman Orakzai This is my official page the page is just for enjoy and you will get more information from this page . thanks

23/02/2022

Zaroort Ejad Ke Maa Hain 🥰😂

31/01/2022

P**n ap ke Zindagi kese tabah karti ha

😁😁😁
26/01/2022

😁😁😁

21/08/2021

Minary Pakistan ma larki k sat kuch esa howa ta 😜

21/08/2021

Asalam Alikum Friends

21/08/2021
21/10/2020
Coming soon
26/07/2020

Coming soon

18/07/2020

Mention k

پشاور پولیس کی یہ حرکت امیر تہکالی کی حرکت سے زیادہ شرمناک اور بہودہ ہےکچھ عرصہ پہلے پشاور میں امیر تہکالی نامی ایک شخص ...
24/06/2020

پشاور پولیس کی یہ حرکت امیر تہکالی کی حرکت سے زیادہ شرمناک اور بہودہ ہے
کچھ عرصہ پہلے پشاور میں امیر تہکالی نامی ایک شخص نے آئی جی پولیس خیبر پختونخوا اور ایس ایس پی آپریشن سمیت کچھ اور پولیس افسران کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کئے تھے، جو انتہائی قابل مذمت ہے ۔کسی بھی شخص کو پبلک میں یا سوشل میڈیا پر گالی دینا ایک انتہائی نیچ حرکت ہے۔۔۔

امیر تہکالی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے انہیں گرفتار کیا، اور ان پر تشدد کیا،
پھر خیبرپختونخوا کے مثالی پولیس کی شرمناک حرکت یہ دیکھیں کہ ملزم کو برہنہ کرکے ان کی ویڈیو بنائی اور پھر سوشل میڈیا پر پھیلائی۔۔۔

سب سے بڑا جرم قتل ہے لیکن قانون میں قاتل کو برہنہ کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے، کیا ہمارے ایس ایس پی آپریشن اور باقی پولیس افسران اتنی مقدس ہستیاں ہیں کہ وہ اپنا ذاتی بدلہ لینے کیلئے پولیس کا نام استعمال کرکے ایک شہری اتنا ذلیل کرتے ہیں کہ وہ کسی کے سامنے انکھ اٹھانے کے قابل بھی نہ رہے۔۔اگر کوئی پولیس کی کارکردگی سے مطئمن نہیں ہے تو کیا وہ پولیس پر تنقید نہیں کرے گا۔۔

پھر ان سے ویڈیو ریکارڈ کرواتے ہیں کہ میں پولیس کی بڑی عزت کرتا ہوں ، اور میں نے جو بولا تھا وہ میں نشے میں تھا، وغیرہ،،، وہ کیا عزت ہے جو ڈنڈے کے زور پر کسی سے کروائی جائے۔۔۔پولیس کی یہ حرکت امیر تہکالی کی حرکت سے زیادہ شرمناک اور بہودہ ہے۔۔۔کرنل کی بیوی نے حرکت کی تھی،اس پر آج تک پولیس کی منہ بند ہے، انہیں بھی سزا دیتے۔۔۔۔

‏افسوسناک خبر : بانی ءِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نواسے محترم اسلم جناح انتقال فرما گئے ہیں.
22/06/2020

‏افسوسناک خبر : بانی ءِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نواسے محترم اسلم جناح انتقال فرما گئے ہیں.

Address

Kohat
32

Telephone

+923110935127

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman Orakzai:

Share