Azeem bagh pk 80

Azeem bagh pk 80 media

عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر سٹے آرڈر لینے والے ساجد اقبال اور پی ٹی آئی والے آج کس منہ سے عوام سے ووٹ مانگ رہے ہیں....
10/12/2021

عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر سٹے آرڈر لینے والے ساجد اقبال اور پی ٹی آئی والے آج کس منہ سے عوام سے ووٹ مانگ رہے ہیں. 2018 میں شہریار آفریدی اور اس کے حواریوں نے ہماری طرف سے ٹرانسفارمرز اور بجلی کے کھمبوں پر سٹے آرڈر لے کر غریب عوام کو بجلی کی فراہمی کے منصوبوں کو روک دیا گیا جس کی وجہ سے بجلی سے محروم لوگوں کو بجلی کی سپلائی آج تک ممکن نہیں ہو سکی اور آج بھی 128 ٹرانسفارمرز ریلیز نہیں ہونے نہیں دئیے جا رہے اور 114 ٹرانسفارمر سائٹس پر پڑے ہیں جنہیں 3 سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود چالو نہیں کیا جا سکا. یہ زیادتی انہوں نے میرے ساتھ نہیں کی بالکل میرے حلقے کے عوام کے ساتھ کی ہے اور اس سٹے سے میرے حلقے کے غریب عوام متاثر ہو رہے ہیں اور انشاءاللہ 19 دسمبر کو عوام تیر پر مہر لگا کر بابر عظیم آفریدی کو کامیاب کروا کرنا اہلوں کے اس ٹولے سے اپنے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا بدلہ لے گی.
امجد خان آفریدی ایم پی اے

الحمدللہ اللہ کہ فزل وکرم سے ھمارے دوست یوسف آفریدی جنرل کونسلر بابری بانڈہ چیرمین سیٹ کہ لیے بحال ھوگیے ھ اپ سب دوستوں ...
26/11/2021

الحمدللہ اللہ کہ فزل وکرم سے ھمارے دوست یوسف آفریدی جنرل کونسلر بابری بانڈہ چیرمین سیٹ کہ لیے بحال ھوگیے ھ اپ سب دوستوں سے التماس ھ کہ ھمارے اس بھای کو سپورٹ کرے اور اپنا قیمتی ووٹ دے کر کامیاب کرے ...
شکریہ
انتخابی نشان .... گول میز

22/11/2021
‏‎ #کوہاٹ ‎ انشاہ اللہپاکستان پیپلزپارٹی کوہاٹ کا متفقہ امیدوار  میئر تحصیل گمبٹبابر عظیم آفریدی فرزند ملک امجد آفریدی
02/11/2021

‏‎ #کوہاٹ

انشاہ اللہ
پاکستان پیپلزپارٹی کوہاٹ کا متفقہ امیدوار میئر تحصیل گمبٹ
بابر عظیم آفریدی فرزند ملک امجد آفریدی

کوہاٹ:پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر شمیم آفریدی کا کوہاٹ سٹی میں دعوت ولیمہ کے مختلف تقریبات میں شرکت،
31/10/2021

کوہاٹ:پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر شمیم آفریدی کا کوہاٹ سٹی میں دعوت ولیمہ کے مختلف تقریبات میں شرکت،

کوہاٹ: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات ایم پی اے آمجد خان آفریدی نے حلقہ Pk80 کے علاقہ خیرماتو ٹو میں گرلز...
30/10/2021

کوہاٹ: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات ایم پی اے آمجد خان آفریدی نے حلقہ Pk80 کے علاقہ خیرماتو ٹو میں گرلز کیمیونٹی سکول کا افتتاح کر دیا، اس موقع پر علاقہ معززین سمیت دیگر لوگ بھی موجود تھے،

کوہاٹ: ایم پی اے آمجد خان آفریدی نے افتتاحی تقریب کے شرکاء سے مختصر خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ اس اپنے ہر دور میں تعلیمی شعبے پر زیادہ توجہ دی ہے اور یہی وجہ ہے کہ حلقہ Pk80 تعلیمی میدان میں آگے ہیں،


29/10/2021

Well done PPP

Gumbat girls collage and woman university kohat inaugural ceremony by PPP Mpa Amjad Khan afridi
25/10/2021

Gumbat girls collage and woman university kohat inaugural ceremony by PPP Mpa Amjad Khan afridi

25/10/2021

میں فیوچر صرف بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کا دیکھ رہا ہوں،
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر و چیئرمین نجکاری کمیٹی شمیم آفریدی کا سچ ٹی وی کے پروگرام ٫سچ کا سفر، میں خصوصی گفتگو،



Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azeem bagh pk 80 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azeem bagh pk 80:

Share

Category