Kifayat Sherazi

Kifayat Sherazi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kifayat Sherazi, Social Media Agency, Kohat.

13/05/2025

Haider Sherazi

30/09/2024

Love you brother
I miss you

31/05/2021

ہمیشہ چہرے پہ مسکراہٹ سجائے،خوبصورت اخلاق،پاکیزہ دل، راہ خدا میں مخلص دوست اور دھیمے مزاج کے مالک قمر جعفری ہمیشہ کے لئے دلوں میں زندہ رہیں گے۔۔
تنظیمی قربت کی وجہ سے آپ ہمیشہ دل کے بہت قریب رہے۔۔جب بھی قمر بھائی سے ملاقات ہوتی تو بوسہ دیتے اور کہتے کہ پاکیزہ امامیہ جوانوں کا بوسہ لیتے ہوئے اور زیارت سے سکون ملتا ہے۔
خداوندِ کریم آپ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کی مجاہدانہ اور متحرک زندگی سب جوانوں کے لئے نمونہ عمل قرار دے۔۔۔۔ امین
واقعی اپ یاد ائیں گے 😪😪😢😢

28/05/2021
27/05/2021

tiktok.com/
Follow me in tik Tok

31/03/2021

شہید سیدعامر عباس

انا للہ و انا الیہ راجعون
برادر سید عامر عباس شیرازی
امامیہ سٹوڈنٹس پشاور ڈویژن کے کارکن
روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید

مولا سلامت رکھے ایسے دوست  کو جو ہر مشکل وقت میں ساتھ دیتے ہے تیری باتیں ہی سنانے آئے دوست بھی دل ہی دکھانے آئے احمد فرا...
29/11/2020

مولا سلامت رکھے ایسے دوست کو جو ہر مشکل وقت میں ساتھ دیتے ہے

تیری باتیں ہی سنانے آئے

دوست بھی دل ہی دکھانے آئے

احمد فراز

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ

دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

احمد فراز

8 ربیع الاول شب شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام کے موقع پر تمام مومنین کو تعزیت پیشں کرتے ھیں ۔۔
25/10/2020

8 ربیع الاول شب شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام کے موقع پر تمام مومنین کو تعزیت پیشں کرتے ھیں ۔۔

Address

Kohat

Telephone

+923335558180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kifayat Sherazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kifayat Sherazi:

Share