Voice of Dhalll behzadi

Voice of Dhalll behzadi ہمارے پاس گولڈن مصری چوزہ مناسب ریٹ پر دستیاب ہے
کوہاٹ فارم

03/03/2024
30/10/2023

جو افعانی واپس جارہے ہیں
ان سے کم قیمت پر کچھ نہ خریدو
کیونکہ اللہ تعالی کے رسول ص نے منع فرمایا ہے،کسی کی مجبوری سے فائدہ نہ اٹھاؤ-👍

30/10/2023

مدد کرنے والا،
اولاد دینے والا،
شفا دینے والا، رزق دینے والا، زندگی اور موت دینے والا، مشکل کشا، حاجت روا
صرف☝ ایک اللّه ہے

Honda CG 125 For Sale.16 Model 17 ShapeColor Black Location.Kohat Dhal BehzadiDG Khan NumberDimand.115000WhatsApp contac...
30/10/2023

Honda CG 125 For Sale.

16 Model 17 Shape

Color Black

Location.Kohat Dhal Behzadi

DG Khan Number

Dimand.115000

WhatsApp contact 03363023730

02/07/2022

پٹھان کو گالی ایک آدمی نے پنجابی پولیس کے کلاس لے لی
تم پٹھان کو گالی کیوں دے رہے ہو پٹھان ایک قوم ہے

02/07/2022

تلخ حقیقت 😥😥

11/06/2022

🤣🤪🤣🤪🤣

07/06/2022

میرے خیال میں یہ صرف جھوٹے دعوے ہیں عوام کا خیر خواہ کوئی نہیں ہے
اگر ہے تو نواز شریف کیوں اس طرح نہیں کرتا کہ لندن میں فلیٹ بیچ کرImf کی قرض ختم کر لے
اگر ہے تو عمران خان کیوں بنی گالا کو نہیں بیچتا ہے
عمران خان ایک کارکن کو مرنے کے بعد ایک کروڑ کا اعلان کرتا ہے
تو زندہ تھا پانچ لاکھ کیوں نہیں دے دیتا
اگر ہے تو زرداری کیوں پیسے نہیں نکالتے کہ ملک کے خزانے میں ڈال دے تا کہ عوام پر بوجھ کم ہو جائے
یہ لوگ صرف ملک کا نقصان کرنے کے لئے نکلے ہیں
ایک دوسرے کو چور چور پکار کر عوام کو تباہ و برباد کیا
یااللہ جو پاکستان اور عوام کو تباہ و برباد کرنے کی کوشش کر رہا ہے اللّٰہ اس کو تباہ ؤ برباد کریں

03/06/2022

ایک بچے کی صدام حسین شہید رحمۃ اللہ علیہ سے محبت اورصدام حسین کی شفقت بھراانداز ہاۓامت مسلمہ سے کیسے کیسے ہیرے چھین لی گئ

Address

Kohat

Telephone

+923339338260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Dhalll behzadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share