غلام خیل بلاقی خیل اخوروال

Directions Website

غلام خیل بلاقی خیل اخوروال ظلم کا روک تھام کرنا ہوگا

17/08/2026

یا اللہ ہم سب پر اپنا رحمت فرمائے

30/07/2026
26/07/2026

"اخوروال اور درہ آدم خیل میں جتنے بھی مسائل اور اختلافات ہیں، ان کا حل ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ہمیں چاہیے کہ بھائی چارے، اتحاد اور امن کے راستے کو اختیار کریں اور ہر مسئلہ بات چیت اور افہام و تفہیم سے حل کریں۔
میں تمام مشرانِ قوم، علمائے کرام اور نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنا کردار ادا کریں تاکہ مسائل جلد از جلد ختم ہوں اور اخوروال اور درہ آدم خیل میں امن، ترقی اور خوشحالی قائم ہو۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے درمیان محبت، اتفاق اور بھائی چارہ قائم رکھے۔ آمین۔"

20/07/2026

آمین ثم آمین 🤲😢

الحمدللہ!ہمارے محترم ملک حاجی واحد نور صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ ...
18/07/2026

الحمدللہ!
ہمارے محترم ملک حاجی واحد نور صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کے عمرہ کو قبول فرمائے، تمام دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور انہیں صحت، خوشحالی اور ایمان کی برکتوں سے
نوازے۔
اللہ پاک بار بار حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔

غلام خیل مقابلہ کوٹ میلہ ایک سوال جو ہر شخص بار بار پوچھتا ہے: "یہ مسئلہ آخر کب تک حل ہوگا؟"میرا جواب یہی ہے کہ الحمدللہ...
17/07/2026

غلام خیل مقابلہ کوٹ میلہ
ایک سوال جو ہر شخص بار بار پوچھتا ہے: "یہ مسئلہ آخر کب تک حل ہوگا؟"
میرا جواب یہی ہے کہ الحمدللہ کیس عدالت میں زیرِ سماعت ہے اور قانون کے مطابق اپنی منزل کی طرف بڑھ رہا ہے۔ انصاف میں وقت لگ سکتا ہے، لیکن ہمیں اللہ تعالیٰ کی ذات پر مکمل بھروسہ ہے۔
میں اپنے تمام دوستوں اور خیرخواہوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ہماری فکر کرتے ہیں اور کیس کے بارے میں پوچھتے رہتے ہیں۔ ان شاء اللہ، جب بھی کوئی اہم پیش رفت ہوگی، سب کو ضرور آگاہ کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ حق کو کامیاب کرے، ظلم کا خاتمہ فرمائے، اور ہمیں جلد انصاف عطا فرمائے۔ آمین۔

11/07/2026

🥀:پہ صداقت دے خاورے واوڑہ
زڑگئے مے راوڑہ پہ یارے خپے مانا یمہ ❤️

06/07/2026

AKHURWAL SUPER LEAGUE SEASON 3
Dara Adam Khel
I respect all teams 🤍 but my favourite team is PTI Tiger 11 ✌️

01/07/2026

مظلوم پر ظلم نہ کرو ایسا نہ ہو وہ حجاج بن یوسف بن جائے
حجاج بن یوسف روزانہ 10 پارے تہجد میں پڑھتا تھا، اور رات میں 300 رکعت نفل بھی پڑھتا تھا
اس نے سوالاکھ مسلمان اپنے سامنے کھڑے ہو کر قتل کروائے اور قران مجید میں زبر زیر پیش بھی اس میں لگایا ہے
اللہ تعالیٰ ظالموں کے ظلم معاف نہیں کرتا۔

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when غلام خیل بلاقی خیل اخوروال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share