15/06/2026
ایک کنجوس آدمی نے گھر میں اعلان کیا کہ جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا اس کو دس روپے انعام ملے گا سب بچوں نے خوشی خوشی دس دس روپے لے لیے۔
رات کے کھانے پر پھر اعلان ہوا کہ رات کا کھانا صرف اس کو ملے گا جو دس روپے واپس کرے گا۔
--------------
پاکستان کا بجٹ2026
🤣😜