Orakzai Awam ki Awaz

Call Directions Contact the business

Orakzai Awam ki Awaz Asalamualiakom
Naseeb ali here i will share with you terah news and exciting stories and videos

📢 ضروری اعلان — گمشدہ دواکوہاٹ ہنگو پھاٹک سے گاڑی میں بیٹھ کر نجّم کمپلیکس تک آنے کے دوران حمت علی کی دوا گاڑی میں رہ گئ...
28/08/2026

📢 ضروری اعلان — گمشدہ دوا
کوہاٹ ہنگو پھاٹک سے گاڑی میں بیٹھ کر نجّم کمپلیکس تک آنے کے دوران حمت علی کی دوا گاڑی میں رہ گئی ہے۔
اگر کسی بھائی کو دوا ملی ہو یا کسی کے پاس محفوظ ہو تو براہِ کرم درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں۔
👤 نام: حمت علی
📞 03059809923
📞 03360525607
🙏 براہِ کرم پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دوا اپنے مالک تک پہنچ سکے۔
Orakzai Awam Ki Awaz

08/07/2026
**یہ ہیں وہ دو اہم طبی مشینیں جو مشتی میلہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کئی سالوں سے بند پڑی ہیں۔**🔹 **CT Scanner** مریضوں کی ف...
04/07/2026

**یہ ہیں وہ دو اہم طبی مشینیں جو مشتی میلہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کئی سالوں سے بند پڑی ہیں۔**

🔹 **CT Scanner** مریضوں کی فوری اور درست تشخیص کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
🔹 **Serum Electrolyte Analyzer** خصوصاً بچوں میں اسہال، ہیضہ اور پانی کی کمی کے ضروری ٹیسٹ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

ان مشینوں کی بندش کی وجہ سے اورکزئی کے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ دونوں مشینوں کو فوری طور پر فعال کیا جائے، بصورتِ دیگر عوام اپنے آئینی اور جمہوری حق کے لیے پرامن احتجاج پر مجبور ہوں گے۔

Reporter
18/06/2026

Reporter

Address

Kohat
260

Telephone

+923059468266

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orakzai Awam ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Orakzai Awam ki Awaz:

Shortcuts

Share