29/08/2026
کوہاٹ میں ہر دوسرے سرکاری محکمے کےلوگ فر-عو-ن بنے ہوئے ہیں یہاں کوئی پوچھنے والا نہیں اور محکمہ گیس کا تو اللہ معاف کرے یہ لوگ تو گناہ کو گناہ سمجھتے ہیں نہیں ان کے اہلکاروں کا رویہ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے اللہ معاف کرے آخر میں اس بندے کے الفاظ سنیں کہ یہ کیا کہ رہاہے