Da Kohat Bazar د کوہاٹ بازار

Da Kohat Bazar د کوہاٹ بازار ہر قسم کے نئے اور پرانے اشیاء کی خریدوفروخت، اور اپنے کاروبار کے اشتهار کیلئے ہم سے رابطہ کریں.

Whatsapp / 03224202978
Whatsapp / 03029649797
whatsapp group 👇
https://chat.whatsapp.com/J90NGPF5OPyLx4ma7gDlrs

لاچی۔ فیٹ ٹریکٹر برائے فروختماڈل 2013قیمت: 14,20,000 روپےحالت: اچھی📞03336000827  لوکیشن حسن بانڈہ لاچی کوہاٹ
13/12/2025

لاچی۔ فیٹ ٹریکٹر برائے فروخت
ماڈل 2013
قیمت: 14,20,000 روپے
حالت: اچھی

📞03336000827
لوکیشن حسن بانڈہ لاچی کوہاٹ

کچھ دن پہلے ایک ہونڈا سی ڈی 70 ہمارے ورکشاپ پر لائی گئی۔مالک پریشان تھا کہ موٹر سائیکل چلتے چلتے جھٹکے مارتی ہے اور کبھی...
11/12/2025

کچھ دن پہلے ایک ہونڈا سی ڈی 70 ہمارے ورکشاپ پر لائی گئی۔
مالک پریشان تھا کہ موٹر سائیکل چلتے چلتے جھٹکے مارتی ہے اور کبھی کبھار رفتار پکڑنے کے بجائے بند ہونے لگتی ہے۔

ہم نے عام طریقے سے جانچ شروع کی۔
کاربریٹر کھولا، پلگ چیک کیا، ٹیپٹ دوبارہ سیٹ کیے…
لیکن مسئلہ وہی برقرار رہا۔
ایسے مسائل اکثر مکینکس کو بھی الجھا دیتے ہیں۔

آخر میں میں نے خود موٹر سائیکل کو چلایا۔
کچھ ہی فاصلے پر جاتے ہوئے وہی جھٹکا دوبارہ محسوس ہوا۔
اسی لمحے ایک خیال آیا کہ شاید ٹینکی کے ڈھکن کا باریک سوراخ بند ہو گیا ہو۔

جب ڈھکن کھولا، تو فوراً آواز میں تبدیلی آئی۔
ایندھن کی روانی بحال ہوئی اور بائیک بالکل ہموار چلنے لگی۔

اصل مسئلہ کیا تھا؟
ٹینکی کے ڈھکن میں ایک بہت باریک سوراخ ہوتا ہے جس سے ہوا اندر جاتی ہے۔
اگر یہ سوراخ بند ہو جائے تو ٹینکی کے اندر خلا پیدا ہو جاتا ہے۔
خلا بننے سے پیٹرول نیچے نہیں جاتا اور موٹر سائیکل جھٹکے مار کر بند ہونے لگتی ہے۔
یہ مسئلہ کئی بائیکوں میں بار بار سامنے آتا ہے، خاص طور پر دھول مٹی میں چلنے والی موٹر سائیکلوں میں۔

نتیجہ:
ہمیشہ ٹینکی کے ڈھکن کا باریک سوراخ چیک کریں۔
یہ ایک چھوٹی سی چیز ہے، مگر اس کی وجہ سے موٹر سائیکل بڑے مسئلے کھڑے کر دیتی ہے۔

اللہ تمام مکینکس کے رزق میں برکت دے اور ان کے ہاتھوں میں شفا رکھے۔ آمین 🤲

30/08/2025

کوہاٹ خوشحال گڑھ پل کی تاریخ
"خوشحال گڑھ پل — دریائے سندھ کے سب سے گہرے مقام پر واقع ایک تاریخی پل، جو آج بھی اپنی اصل شکل میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔" مزید تفصیلات مراد خان کی اس رپورٹ میں ۔

آج مورخہ 8 اگست کو عصر کے ٹائم ایک موٹر سائیکل سوار میری کالونی کے  #*شایان* ولد عالم زیب جانانہ دہ ملو  چو مل کے ایریا ...
08/08/2025

آج مورخہ 8 اگست کو عصر کے ٹائم ایک موٹر سائیکل سوار میری کالونی کے
#
*شایان* ولد عالم زیب جانانہ دہ ملو چو مل کے ایریا میں پتنگ کی ڈور سے گلہ کٹتے کٹتے موت کے منہ سے بال بال بچ گیا۔
یہ پتنگ بازی مزید کسی حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔
پتنگ بازی موت کا سبب بھی بن سکتی ہے۔
کوہاٹ انتظامیہ کب ایکشن لے گی کیا انتظامیہ پتنگ کی ڈور سے ہونے والے حادثے کے بعد ایکشن میں آئے گی۔
Via Inqilab e Kohat

11/07/2025

اه مولانا خانزیب
Maulana KhanZeb

Honda 125 for sale 2024 shape🔥Kohat number laga ha 🩶Lush condition ❣️ Full genuine 💯Only 3900 km meters drivePrice .2150...
08/07/2025

Honda 125 for sale
2024 shape🔥
Kohat number laga ha 🩶
Lush condition ❣️
Full genuine 💯
Only 3900 km meters drive
Price .215000.
Contact no.03335617110
Moqe per gunjaesh hogi

Hi SpeedModel 2019Nmber ni lagha hyKohat invice ma hy Demand 5400003356364643Locition khattak calony
08/07/2025

Hi Speed
Model 2019
Nmber ni lagha hy
Kohat invice ma hy
Demand 54000
03356364643
Locition khattak calony

  125Model 2022Great condition Location  .KDANumber kohat Prise  # 188k Contact number03345718702
08/07/2025

125
Model 2022
Great condition
Location .KDA
Number kohat
Prise # 188k
Contact number
03345718702

Hi speed bike for sale Model 2024No number only file Condition All ok Demand 95000Double parts available Contact number ...
08/07/2025

Hi speed bike for sale
Model 2024
No number only file
Condition All ok
Demand 95000
Double parts available
Contact number 03359718999

Honda 125 for SaleModel 2024   raseedDouble SamanFresh Condition                                         Demand 2.20 lac...
08/07/2025

Honda 125 for Sale
Model 2024
raseed
Double Saman
Fresh Condition
Demand 2.20 lac
Moqye pr gunjaesh hogi
Location bilitang
Contact number 0336 99933 89
WhatsApp nmbr
03198112808

AC Dc Air coolerNew Condition Price Rs 20000 Collage town pindi road kohatContact No 03345884083
08/07/2025

AC Dc Air cooler
New Condition
Price Rs 20000
Collage town pindi road kohat
Contact No 03345884083

فینسی قیمتی پلچھی کے 4 عدد پردےدو پردے لمبائی * چوڈائی 8x8.5 دوسرے دو پردے لمبائی * چوڈائی 8.5*9ڈیمانڈ: 12 ہزادرابطہ نمب...
08/07/2025

فینسی قیمتی پلچھی کے 4 عدد پردے
دو پردے لمبائی * چوڈائی 8x8.5
دوسرے دو پردے لمبائی * چوڈائی 8.5*9
ڈیمانڈ: 12 ہزاد
رابطہ نمبر :03339622274

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Kohat Bazar د کوہاٹ بازار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share