Education Is Light

Education Is Light Its an educational page , to educate all in all aspects.

04/06/2026
17/05/2026
17/05/2026

تم چند بھگوڑے اسلام کو کیا سمجھتے ہو؟ تمہاری حیثیت تو بھگوڑوں کی ہے اور خود کو مجاہد کہتے ہو، تمہیں شرم آنی چاہیے۔ کیا مولانا سمیع الحق، مولانا حسن جان اور شیخ ادریس رحمۃ اللہ علیہ کو شہید کرنے والوں کو میں مجاہد کہوں گا؟ ہم پڑھے لکھے لوگ ہیں، تمہاری طرح جاہل نہیں۔ اللہ نے ہمیں مدارس کی نسبت عطا کی ہے۔ ہم پاکستان کے آئین، قانون اور پرامن نظام کے ساتھ کھڑے ہیں۔

مولانا فضل الرحمن کا شیخ ادریسؒ کے تعزیتی اجتماع سے خطاب

17/05/2026

ضروری اطلاع برائے عوام الناس۔

17/05/2026

سرکاری سکول.... تین چھٹیاں
پچھلے دو ماہ سے سرکاری سکولوں میں تیل بچت مہم کے تحت تین چھٹیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ کسی کو اس بات کی فکر ہی نہیں کہ اس سے بچوں کا قیمتی وقت ضائع ہو رہا ہے۔ یہ ہمارے تعلیمی ترجیحات پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔

یہ فیصلہ کئی حوالوں سے غیر منطقی محسوس ہوتا ہے، کیونکہ سرکاری سکولوں کے تقریباً 95 فیصد بچے پیدل سکول آتے ہیں اور سرے سے گاڑی استعمال ہی نہیں کرتے۔ پھر تیل بچت کا جواز ان بچوں پر کیسے لاگو ہوتا ہے؟

دوسری طرف سکول کا دورانیہ شام 3 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے، جبکہ اوور کراؤڈ کلاسوں میں بچوں کو سات آٹھ گھنٹے مسلسل بٹھانا نہ صرف ذہنی و جسمانی تھکن کا باعث بنتا ہے بلکہ یہ بچوں کی نفسیات اور جدید تعلیمی اصولوں کے بھی خلاف ہے۔

تعلیم صرف وقت گزارنے کا نام نہیں، بلکہ بچوں کی ذہنی نشوونما، دلچسپی اور بہتر سیکھنے کے ماحول کا نام ہے۔ ایسے فیصلوں پر سنجیدگی سے نظرِ ثانی ہونی چاہیے۔

15/05/2026
Karak Male "PST" Phase2 Appointment Order!!Congratulations to all newly appointed teachers!! 🎉
15/05/2026

Karak Male "PST" Phase2 Appointment Order!!
Congratulations to all newly appointed teachers!! 🎉

Pst appointment orders
14/05/2026

Pst appointment orders

ضروری اطلاع🚨🚨🚨📍📍لسٹ میں شامل تمام امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج مورخہ 14 مئی بوقت 3:00 بجے، دفتر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آ...
14/05/2026

ضروری اطلاع🚨🚨🚨📍📍
لسٹ میں شامل تمام امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج مورخہ 14 مئی بوقت 3:00 بجے، دفتر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میں تشریف لائیں اور اپنا اپائنٹمنٹ لیٹر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سے وصول کریں۔
تمام امیدواران سے بروقت حاضری کی درخواست ہے۔
شکریہ
دفتر: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر

Address

KOHAT CITY
Kohat
26000

Telephone

+923348250360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education Is Light posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share