HH Kohat

HH Kohat WELL COME TO MY HH KOHAT CHANNEL

17/08/2026

آج ایک زبردست پیغام اپنوں کے لیے

14/08/2026

صدر پیاونور کوھاٹ مشہور کبابی

11/08/2026
05/08/2026

اآج ایک ایمبولینس میں serious مریض پڑا تھا جو کہ راستہ نہ ملنے کی وجہ سے شدید مشکل سے آہستہ آہستہ جا رہا تھا اور یہ حال کب تک رہے گا ہمارے کوہاٹ کا ہم نے ایک مہینہ پہلے ایک رپورٹ بنایا تھا لیکن افسوس پھر بھی کچھ ری ایکشن نہ ہوا آب تک ایم این اے اور ایم پی اے سے ہمارا درخواست ہے کہ جلد سے جلد پی ایف چوک سے لیکر کچھری چوک اس روڈ کو ڈبل کیا جائیں پلیز اس ویڈیو کو آگے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ وزیراعلی بھی دیکھ سکے شکریہ
゚viralシ

25/07/2026

سپشل آفریدی قوم تہ ڈالی.

یااللہ اپنی رحمت کی بارش فرما اے خدایا تم اپنے بندوں پر رحم کر سب دوستوں سے دعا کی اپیل ہے اللّٰہ تعالیٰ خیر وعافیت کی ب...
19/07/2026

یااللہ اپنی رحمت کی بارش فرما اے خدایا تم اپنے بندوں پر رحم کر سب دوستوں سے دعا کی اپیل ہے اللّٰہ تعالیٰ خیر وعافیت کی بارش عطا فرمائیں ۔

17/07/2026

دا مشرانون ھغہ متل دا
چی داسوال پہ اوبو تندے نہ ماتیگی

16/07/2026

پیخور ہوٹل کوہاٹ
نزد۔جرونڈہ روڈ کو بلکل سامنے چکر کوٹ مین روڈ پر واقع ہیں
ماشاءاللہ ہم کو دعوت ملا تھا کہ خان بابا ہم نے اسپیشل آوفر لگایا ہے آپ نے ضرور آنا ہے اور ذائقہ چیک کرنا ہے ماشاءاللہ ہمارا بہت عزت اور احترام کیا اور اس کے علاؤہ ہوٹل میں ہر قسم کے کھانے بھی دستیاب ہے اور ہوٹل کے اندر ایک اچھا پارکنگ اور بہت اچھے فیملیز حال بھی ماشاءاللہ کیا بات ہے پشاور ہوٹل کی ۔

16/07/2026

کویٹہ پلیٹر ہاؤس
نزد۔ ملتزم پمپ کو بلکل سامنے مرکز روڈ پر 10 قدم پر واقع ہے
جس میں ہر قسم کے ذائقہ کے کھانے دستیاب ہے اور ماشاءاللہ بہت ادب احترام سے پیش آتے ہر ایک کسٹمر کے ساتھ اور بہت ہی اچھا پشتون کلچر والہ ایک مجلس کا میدان سجایا ہوا ہوتا ہے کھانے کیلئے اور اس کے ساتھ ساتھ فیملیز کے لئے بھی ایک اچھے رومز بناۓ ہوۓ ہے اور بہت ہی اعلیٰ ذائقوں کا مرکز ہے ماشاءاللہ ۔
゚viralシ

14/07/2026

کویٹہ پلیٹر ہاؤس
اسپیشل آفر
دیگی چرگہ
نزد ۔ ملتزم پمپ کو بلکل سامنے مرکز روڈ پر موجود ایک زبردست آفر لگ گیا آئے اس سے فایدہ آٹھائے ۔

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HH Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share