Tor chapr K H طور چپر کے ایچ

Tor chapr K H  طور چپر کے ایچ Village photo graphic

07/05/2025
13/01/2024

مظلومو کا ساتھ دینے والے کم ہوتے ہیں
اور ظالم زیاد ہوتے ہیں
لیکن جیت مظلوموں کی ہوتی ہے کیونکہ مظلوموں کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی مدد ہوتی ہیں

15/08/2023

کوئلہ نظام خیل طور چھپر

اُن تمام افراد سے پوچھتا ہوں جو اِس کیل میں برابر کے حصے دار ہیں
کیا آٹھ نو سال سے قومی معادنیات میں روکاوٹ اِس قوم کے عام آفراد تھے یا یہی مفاد پرست ٹولہ تھا کیا قوم اِنہی مفاد پرست ٹولے کا نام ہے
کیا اِنہی ٹولے کے ہاتھ میں قوم کے مقدر کے فیصلے ہیں
جب اِنکا دل کرے قوم کو آٹھ نو سال غربت کے اندھروں میں دکھیل دیں اور جب چاھیں ایک دِن میں قون فیاقون سے سب کچھ برابر کریں.
قوم اِن کے اختیار کو مسترد کرتی ہیے اور جب تک ایک قومی لیز نہ ہو پرانے لیز کسی صورت تسلیم نہیں اور جو بھی فیصلہ ہوگا نظام خیل کے ہر حجرے کے مشاورت سے ہوگا کسی کو اِختیار نہیں کے وہ دوسروں کے زمدار بنے اِن آفراد کو تو بلکل اپنے لیز ختم کرکے پیچھے ہٹنا ہوگا اوراگر قوم کے کسی حجرے کو تحفظات ہیں تو کوہاٹ نہیں بلکے قوم کے اندر اپنے زورے بازو سے اُن آفراد کے خلاف کاروائی کرے گی جو اُنکے حق پر قابض ہونے کی کوشش کررہا ہیں
اِن افراد کو قوم نظام خیل بلکل مسترد کرتی ہیں
جنہوں نے اِس قوم کو آٹھ نو سال اندہروں میں رکھا قوم جو بھی فیصلہ کریگی خود کریگی ہر حجرے سے لوگ اُس میں شریک ہوکر فیصلہ کریگی ایسا نہیں کے فیصلہ کچھ مفاد پرست کرے بند کمروں میں اور پھر قوم پر مسلط کرنے کیلئے ہرحجرے کو حکم دے کر اپنے منوانی اور دادگیری چلائے اِس قوم کو کوئلہ نہیں امن چاہیئے وگرنا خون خرابے سے اِس قوم کو کوئی بچانہیں سکتا فیصلہ اِنہیں مفاد پرستوں کے ہاتھ میں ہے
کیا پرانے لیز ختم کرکے ایک قومی لیز کرینگے یا اپنے مے پر کڑے ہوکر قوم کے امن کو برباد کرینگے ؟

25/12/2022

عرفان بھائی نے بہت مخلصانہ گفتگو کی ہے ہم خراج تحسین پیش کرتے عرفان بھائی کو

Address

Tor Chapr
Kohat

Telephone

+923322391132

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tor chapr K H طور چپر کے ایچ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tor chapr K H طور چپر کے ایچ:

Share