Kohatmediacell

Kohatmediacell If not now then Never. Its not about the city But people living in it. All About Kohat

🌿 خلوصِ دل سے مبارکباد 🌿کے پی کے بار کونسل کے ممبر کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر جناب ملک عماد اعظم ایڈووکیٹ صاحب کو...
07/11/2025

🌿 خلوصِ دل سے مبارکباد 🌿

کے پی کے بار کونسل کے ممبر کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر جناب ملک عماد اعظم ایڈووکیٹ صاحب کو محترمہ جمیلہ پراچہ صاحبہ کی جانب سے دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار۔ 💐

بلاشبہ یہ کامیابی آپ کی پیشہ ورانہ صلاحیت، خدمتِ قانون اور وکلاء برادری کے اعتماد کا مظہر ہے۔
دعا ہے کہ آپ ہمیشہ قانون کی بالادستی، عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ اور ڈسٹرکٹ کورٹس کوہاٹ کے وکلاء برادری کے حقوق کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں۔

اللّٰه تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں اور عزتوں سے نوازے۔
آمین
Jamila Paracha
Immad Azam Offl
Kohat News
Kohat
Kohat Youth
Kohatians ღ
KOHAT CITY
Kohat Online
Kohat Khabroona
Kohat Press Club
Kohat Headlines

02/11/2025
30 Oct 2025 During the Senate elections, MPA Muhtarma Jamila Paracha proudly cast her vote, reaffirming her commitment t...
31/10/2025

30 Oct 2025
During the Senate elections, MPA Muhtarma Jamila Paracha proudly cast her vote, reaffirming her commitment to strengthening democracy and public representation.
Jamila Paracha

گورنر ہاؤس پشاور میں ڈنر انویٹیشن۔23 اکتوبر کو گورنر ہاؤس پشاور میں منعقدہ ڈنر انویٹیشن میں گورنر پنجاب سردار سلیم خان ص...
25/10/2025

گورنر ہاؤس پشاور میں ڈنر انویٹیشن۔
23 اکتوبر کو گورنر ہاؤس پشاور میں منعقدہ ڈنر انویٹیشن میں گورنر پنجاب سردار سلیم خان صاحب کی خصوصی آمد ہوئی۔
اس موقع پر محترمہ ایم پی اے جمیلہ پراچہ صاحبہ نے بھی خصوصی شرکت کی اور معزز مہمانوں سے ملاقات کی۔
ڈنر کا اہتمام گورنر پختونخوا فیصل کریم کنڈی صاحب نے خوشگوار ماحول میں کیا جہاں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال بھی ہوا۔
Jamila Paracha

محمد عرفان مرحوم کے فرزند، شاہزیب کے والد زاہد عرفان کے بھائ، اور سٹیٹ لائیف کے اسسٹنٹ جنرل مینیجر کوہاٹ زون  محمد جاوید...
20/10/2025

محمد عرفان مرحوم کے فرزند، شاہزیب کے والد زاہد عرفان کے بھائ، اور سٹیٹ لائیف کے اسسٹنٹ جنرل مینیجر کوہاٹ زون محمد جاوید عرفان وفات پا گئے ہیں جن کا جنازہ بعد از نماز عشاء حیات شہید کالونی سے اٹھایا جائے گا اور گورنمنٹ ڈگری کالج میں ادا کیا جائے گا۔
(AGM) Assistant general manager Kohat Zone Statelife

15/09/2025

مردان سے ابھی سلیم یوسفزئی نے ہمارے ساتھ رابطہ کیا، یہ تصاویر بھیجے اور ہماری ٹیم سے درخواست کی کہ یہ پوسٹ چینل پہ چلا د...
15/09/2025

مردان سے ابھی سلیم یوسفزئی نے ہمارے ساتھ رابطہ کیا، یہ تصاویر بھیجے اور ہماری ٹیم سے درخواست کی کہ یہ پوسٹ چینل پہ چلا دیں، سلیم یوسفزئی نے تصاویر کے ساتھ یہ تحریر بھی بھیجا،

“اس لڑکی کے اصلی نام کا پتہ نہیں لیکن ٹک ٹاک پہ یہ گیلامنہ کے نام پہ مشہور ہے، یہ ٹک ٹاک لائیو میں دوسرے ٹک ٹاکرز کے ساتھ آکرناز*یبا اور غیر*اخلاقی باتیں اور حر*کتیں کرتی ہیں جس کی وجہ سے معاشرے میں فحا*شی پھیلتی ہے اور نوجوان نسل پر بہت ب-ر-ا اثر پڑتا ہے، پولیس سے درخواست ہے کہ اس لڑکی کے خلا*ف س-خ-ت قانونی کار*وائی کرے تاکہ یہ اپنی حر*کتوں سے باز آجائے”

14/09/2025

ریسکیو 1122 کوہاٹ

کوہاٹ کے علاقہ ڈھوڈہ روڈ گھڑی رسالدرا گلی نمبر 8 سے فائرنگ ایمرجنسی کی اطلاع۔۔۔
ریسکیو 1122 کی ٹیم کو موقع پر روانہ کر دیا گیا۔۔

مکمل تفصیلات کچھ دیر بعد۔۔

جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ

جامعہ کوہاٹ کے زیر تعلیم طلباء و طالبات کے لئے فیس جمع کرنے کی اخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہےاب فال 2025 سمسٹر کے لئے...
14/09/2025

جامعہ کوہاٹ کے زیر تعلیم طلباء و طالبات کے لئے فیس جمع کرنے کی اخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے
اب فال 2025 سمسٹر کے لئے 5 اکتوبر تک فیس جمع کرائی جا سکتی ہے۔
بینک اف خیبر اور حبیب بینک کی کسی بھی برانچ میں یا موبائل ایپ کے ذریعے بھی فیس جمع کرائی جاسکتی ہے

ایس ایچ او عمران الدین نے عوام کے دل جیت لیے۔۔!!کربوغہ کا بدنام زمانہ آئس فروش سیف الدین جنہوں نے گزشتہ رات 12 سالہ بچے ...
14/09/2025

ایس ایچ او عمران الدین نے عوام کے دل جیت لیے۔۔!!
کربوغہ کا بدنام زمانہ آئس فروش سیف الدین جنہوں نے گزشتہ رات 12 سالہ بچے کو سکول سے واپسی پر اغواء کر کے پوری رات اور دن بچے کے ساتھ زبردستی بدکاری (زنا بالجبر) کی اور آئس پیلا کر بچے کے ہاتھ پاؤں باندھ کر تشدد اور ظلم کا نشانہ بنایا اور پولیس کو اطلاع ملتی ہے بچے کو سیف الدین کی گھر سے انتہائی بری حالت میں بازیاب کرا دیا۔

سیف الدین اس کے علاوہ پولیس کو 15 سنگین مقدمات میں مطلوب تھا، جو کہ آخرکار پولیس مقابلے میں انسپکٹر عمران الدین کے ہاتھوں انجام کو پہنچ گیا۔

آج پولیس کو دیکھ کر ملزم نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، تاہم جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگیا۔
ایس ایچ او عمران الدین نے کہا:
"جو بھی بچوں کے ساتھ ظلم کرے گا، معاشرے میں آئس عام کرے گا اس کا انجام یہی ہوگا۔"

یہ کارروائی پولیس کے لیے ایک بڑا چیلنج تھی، جو کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohatmediacell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share