Kot Addu District Updates

Kot Addu District Updates Keep an eye on the latest news from Kot Addu for real-time updates on developmental projects, government initiatives, and community engagements.

25/08/2026

پیٹرول 1روپے 12پیسے
ڈیزل 1روپے 11پیسے مہنگا

کوٹ ادو۔احسانپور میں پھر ایک قتلنعمان منجوٹھہ کو پوڑا چوک چھپری اڈا کے قریب فائر کرکے مارا گیا،نعمان مقتول طارق مشوری کے...
24/08/2026

کوٹ ادو۔
احسانپور میں پھر ایک قتل
نعمان منجوٹھہ کو پوڑا چوک چھپری اڈا کے قریب فائر کرکے مارا گیا،
نعمان مقتول طارق مشوری کے قاتل ندیم کا گہرا دوست تھا،
واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری احسانپور میں موجود ہے

پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں کے نئے اوقاتِ کار کا اعلان کر دیا گیا ، 24 اگست 2026 سے پنجاب بھر کے تمام اسکول پیر تا جمع...
23/08/2026

پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں کے نئے اوقاتِ کار کا اعلان کر دیا گیا ،
24 اگست 2026 سے پنجاب بھر کے تمام اسکول پیر تا جمعہ کھلا کریں گے

23/08/2026
تلاش وارٽانیہ بچہ تھانہ سٹی کوٹ ادو میں موجود ہےاگر اس کے وارٽان کی اطلاع ملے تو فوری طور پر تھانہ سٹی کوٹ ادو ذیل نمبرز...
22/08/2026

تلاش وارٽان
یہ بچہ تھانہ سٹی کوٹ ادو میں موجود ہے
اگر اس کے وارٽان کی اطلاع ملے تو فوری طور پر تھانہ سٹی کوٹ ادو ذیل نمبرز پر رابطہ کریں
0662243129
03015799177

😔
21/08/2026

😔

سنانواں ۔ فاطمہ شوگر ملز کے قریب سواریوں سے لوڈ ڈالہ ریلوے پھاٹک سے ٹکرا گیا۔ تین افراد زخمی۔ عینی شاہدین کے مطابق TOYOT...
20/08/2026

سنانواں ۔ فاطمہ شوگر ملز کے قریب سواریوں سے لوڈ ڈالہ ریلوے پھاٹک سے ٹکرا گیا۔ تین افراد زخمی۔ عینی شاہدین کے مطابق TOYOTA ڈالہ علی پور سے ڈیرہ اسمعیل خان جا رہا تھا ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے ریلوئے پھاٹک سے ٹکرا کر الٹ گیا حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ ادو منتقل کر دیا۔

20/08/2026

کوٹ ادو سنانواں فاطمہ شوگر مل کے قریب سواریوں سے بھرا ڈالہ ریلوے پھاٹک سے ٹکرا کر الٹ گیا 3افراد شدید زخمی زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ریسکیو 1122

الحمدللہ! خوش آئند خبرراولاکوٹ، آزاد کشمیر کے کوٹا سیکٹر سے اغوا ہونے والے پٹرولنگ کے 8 اہلکار آج صبح بحفاظت اپنے گھروں ...
19/08/2026

الحمدللہ! خوش آئند خبر
راولاکوٹ، آزاد کشمیر کے کوٹا سیکٹر سے اغوا ہونے والے پٹرولنگ کے 8 اہلکار آج صبح بحفاظت اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ وہ خیریت سے واپس آ گئے۔ اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے اور ہمارے وطن میں ہمیشہ امن قائم رکھے۔ آمین۔

19/08/2026

کوٹ ادو
آئی فون خریدنے کیلئے 15 پولیس پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع کردی
پولیس نے فقیر والی کے کالر عمران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

Address

Kot Addu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kot Addu District Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share