KGM YOUTH

KGM YOUTH this page is social activities and work on huminity

کے جی ایم يوٿ کے صدر نوجوانوں کے ایک سچے اور بہادر انسان، انسانیت سے محبت کرنے والے جناب حامد ٹھاکر، جنہوں نے ہمیشہ شہر ...
15/09/2024

کے جی ایم يوٿ کے صدر نوجوانوں کے ایک سچے اور بہادر انسان، انسانیت سے محبت کرنے والے جناب حامد ٹھاکر، جنہوں نے ہمیشہ شہر کے ہر مسئلے پر آواز اٹھائی، جو ہمیشہ غریبوں کا مددگار ثابت ہوا، جنہوں نے جھوٹے مقدمات کا بھی سامنا کیا۔ حق کی آواز ایسے لوگ بہت کم ہیں جو خود سے بھی زيادہ انسانیت سے پیار کرتے ہیں۔
❤️✌️

Alhamdulilah پہلے ڈاکٹرز والا مسلہ حل ہوا تھا تعلقہ ہسپتال کوٹ غلام محمد سے اب میڈیسن کا مسلہ بھی حل ہوگیا ہے انشاء اللہ...
15/09/2024

Alhamdulilah
پہلے ڈاکٹرز والا مسلہ حل ہوا تھا تعلقہ ہسپتال کوٹ غلام محمد سے اب میڈیسن کا مسلہ بھی حل ہوگیا ہے انشاء اللہ اب میڈیسن بھی ملے شکریہ
Kgm youth
آپکی محنت رنگ لا رہی ہے

01/06/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😥😥😥😥😥😥😥پرائویٹ اسکول ٹیچر اور کہ جی ایم یوٿ کہ صدر حامد قائم خانی کے نوجوان چھو...
28/05/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😥😥😥😥😥😥😥
پرائویٹ اسکول ٹیچر اور کہ جی ایم یوٿ کہ صدر حامد قائم خانی کے نوجوان چھوٹے بھائی محمد انس اچانک حرکت قلب بند ھونے کے باعث خالق حقیقی سے جاملے انکی نماز جنازہ آج رات ساڑھے دس بجے مکہ مسجد کے سامنے ادا کی جائے گی
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین

آج KGM_YOUTH کی کوٹ غلام محمد نادرہ انچارج خادم سمیجو ملاقات ہوئی جس میں ان سے ناجائز ٹوکن پر بات چیت ہوئی جس پر انھوں ن...
17/05/2024

آج KGM_YOUTH کی کوٹ غلام محمد نادرہ انچارج خادم سمیجو ملاقات ہوئی جس میں ان سے ناجائز ٹوکن پر بات چیت ہوئی جس پر انھوں نے کہا اگر ہمارا کوئی ملازم اس میں ملوث ہے آپ ہمیں ثبوت دیں اسکے خلاف ہم سخت قانونی کارروائی کرینگے نوکری سے بھی برخاست کیا جائیگا جس پر KGM YOUTH نے ڈیمانڈ کی گیٹ پر کیمرے لگائے جائیں تاکہ کسی قسم کی دونمبری نا ہو جس پر انھوں نے کہا یہ آپ اوپر بات کریں پھر وہاں ہی بیٹھے ہم نے زونل انچارج فیصل سے بات کی انھوں نے کہا نادرہ کی بڑی جگہ اور باہر کیمروں والی آپکی شکایت پر جلد عمل کیا جائیگا بڑی جگہ کی شکایت کے جی ایم یوتھ نے اس لئیے کی تھی تاکہ سو ڈیڑھ سو ٹوکن سے تعداد بڑھائی جا سکے اور عوام کے لئیے آسانی ہو۔

  کی ٹیم نے رمضان چوہان سے انکے نئے ٹریول ایجنسی کے کاروبار کی انکے آفس میں مبارک باد دی
15/05/2024


کی ٹیم نے رمضان چوہان سے انکے نئے ٹریول ایجنسی کے کاروبار کی انکے آفس میں مبارک باد دی

ابن الہشم بوائز ہائی اسکول کوٹ غلام محمد کرپشن کی نظر کوئی پرسانِ حال نہیں بلڈنگ میں نا پنکھے نا چھت نا پینے کا صاف پانی...
13/05/2024

ابن الہشم بوائز ہائی اسکول کوٹ غلام محمد کرپشن کی نظر کوئی پرسانِ حال نہیں بلڈنگ میں نا پنکھے نا چھت نا پینے کا صاف پانی ابھی پیسہ آیا تھا نا جانے زمین کھا گئی یا آسمان۔

Address

Kot Ghulam Muhammad
Kot Ghulam Muhammad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KGM YOUTH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share