مرکزی انجمن انصاریاں تحصیل کوٹ رادھا کشن ضلع قصور

مرکزی انجمن انصاریاں تحصیل کوٹ رادھا کشن ضلع قصور Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مرکزی انجمن انصاریاں تحصیل کوٹ رادھا کشن ضلع قصور, Social Media Agency, KOT RADHA KISHAN, Kot Radha Kishan.

25/12/2025
25/12/2025
کوٹ رادھا کشن: مرکزی انجمن انصاریاں، کے زیر اہتمام ایک روزہ فری آئی کیمپ پیراڈائز شادی ہال میں جاری ہے۔جس میں مریضوں کا ...
04/11/2025

کوٹ رادھا کشن: مرکزی انجمن انصاریاں، کے زیر اہتمام ایک روزہ فری آئی کیمپ پیراڈائز شادی ہال میں جاری ہے۔
جس میں مریضوں کا معائنہ اور آنکھوں کے امراض میں مبتلا افراد کا مکمل فری چیک اپ میڈیسن اور کمزور نظر کی عینکیں فری فراہم کی جا رہی ہیں، مستحق غریب عوام اس سہولت سے استفادہ حاصل کریں۔،

مرکزی انجمن انصاریاں تحصیل کوٹرادہاکشن کےصدر حاجی محمد سلیم شیر انصاری صاحب کا اللہ کےفضل سے پتے کا کامیاب آپریشن ہو گیا...
02/08/2025

مرکزی انجمن انصاریاں تحصیل کوٹرادہاکشن کےصدر حاجی محمد سلیم شیر انصاری صاحب کا اللہ کےفضل سے پتے کا کامیاب آپریشن ہو گیا ہے
مرکزی انجمن انصاریاں تحصیل کوٹرادہا کشن کے عہدیداران واراکین ان کی عیادت کیلئیے ان کی رہائش گاہ گئے' پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان کی جلد صحت یابی کیلیئے ڈاکٹر عابد علی جماعتی صاحب نے دعائے خیر فرمائی
آپ تمام احباب سے بھی ان کی جلد صحت یابی کیلیئے دعاوْں کی درخواست کی جاتی ہے

مرکزی انجمن انصاریاں تحصیل کوٹرادہاکشن کےصدر حاجی محمد سلیم شیر انصاری صاحب پتہ کی شدید تکلیف کے باعث لاہور ہسپتال میں د...
30/07/2025

مرکزی انجمن انصاریاں تحصیل کوٹرادہاکشن کےصدر حاجی محمد سلیم شیر انصاری صاحب پتہ کی شدید تکلیف کے باعث لاہور ہسپتال میں داخل ہیں اور اَلْحَمْدُلِلّٰه کامیاب آپریشن کے بعد اب طبیعت میں کافی بہتری ہے تمام احباب سے دعاوّں کی درخواست ہے
رابطہ حاجی محمد سلیم شیر
03225660505
رابطہ نمبر بیٹا اسد سلیم
03097050199
رابطہ نمبر بیٹا وسیم سلیم
03001818943

08/06/2025

مرکزی انجمن انصاریاں تحصیل کوٹرادھاکشن
کے چیئرمین حاجی ذوالفقار علی انصاری کی طرف سے تمام اہل وطن کو عید مبارک ❤️

‏لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ،...
06/06/2025

‏لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ ❤️
سب مسلمانوں کو حج مبارک ہو 🥰

Address

KOT RADHA KISHAN
Kot Radha Kishan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکزی انجمن انصاریاں تحصیل کوٹ رادھا کشن ضلع قصور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share