PPP Sehnsa Social MEDIA

PPP Sehnsa  Social  MEDIA PPP SEHNSA SOCIAL MEDIA Ghulam Abbas Danyal
Secretary information PPP Sehnsa & Councillor UC Sehnsa

( ضروری اطلاع) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے انتخابات 2026 کے لیے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کی لسٹ جاری کر دی۔ پاکستان پیپلز ...
02/07/2026

( ضروری اطلاع)
پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے انتخابات 2026 کے لیے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کی لسٹ جاری کر دی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے راھنماوں و کارکنان جنہوں نے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی ریٹرنگ آفیسران کے پاس داخل کیے ہوے ہیں ۔ محترمہ فریال تالپور صاحبہ انچارج کشمیر افیرز پاکستان پیپلز پارٹی نے جملہ رہنماوں و کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے کاغذات نامزدگی اپنے اپنے آر اوز سے واپس لے لیں ۔اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار ان کی الیکشن کمپین میں بھرپور کردار ادا کریں۔
عامر ذیشان جرال مرکزی رابطہ سیکٹری پیپلز پارٹی آزاد کشمیر

پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے لیے جیالے انتخابی امیدواروں کے ناموں کا اعل...
28/06/2026

پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے لیے جیالے انتخابی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-1 میرپور 1 سے اصفر شاہد کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-2 میرپور 2، چکسواری سے قاسم مجید کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-3 میرپور 3، میرپور شہر سے یاسر سلطان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-4 میرپور 4، کھڑی شریف سے چوہدری صہیب ارشد کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-5 بھمبر 1، برنالہ سے چوہدری پرویز اشرف کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-8 کوٹلی 1، راج محل سے ملک ظفر کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-9 کوٹلی 2، نکیال سے جاوید اقبال بھڈھانوی کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-10 کوٹلی 3، کوٹلی سے چوہدری یاسین کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-11 کوٹلی 4، سہنسہ سے چوہدری اخلاق کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-12 کوٹلی 5، چرہوئی سے چوہدری یاسین کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-16 باغ 3، شرقی سے سردار قمر زمان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-17 باغ 4، حویلی سے فیصل ممتاز راٹھور کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-18 سدھنوتی-پونچھ 1 سے سردار امجد یوسف کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-19 سدھنوتی-پونچھ 2، ہجیرہ سے سردار سعود صادق کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-20 سدھنوتی-پونچھ 3، کھائیگلہ سے سردار یعقوب کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-21 سدھنوتی-پونچھ 4، راولاکوٹ شہر سے سردار محمد عابد خان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-24 سدھنوتی-پونچھ 7، بلوچ سے سردار فہیم اختر ربانی کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-26 وادیٔ نیلم 2، زیریں نیلم سے میاں عبد الوحید کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-27 مظفرآباد 1، کٹلہ سے سردار جاوید ایوب کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-28 مظفرآباد 2 سے سید بازل نقوی کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-29 مظفرآباد 3، مظفرآباد شہر سے سردار مختار احمد خان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-30 مظفرآباد 4، ہٹیاں دوپٹہ سے مباشر منیر اعوان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-32 مظفرآباد 6، چکار سے اشفاق ظفر کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-33 مظفرآباد 7، لیپہ سے دیوان علی چغتائی کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-34 جموں 1، جھنگ، لاہور، سندھ، بلوچستان سے کرنل (ر) قدیر چوہان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-35 جموں 2، گوجرانوالہ سے چوہدری آصف گجر کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-36 جموں 3، سیالکوٹ سے چوہدری احسن اسماعیل گجر کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-37 جموں 4، نارووال، شکرگڑھ سے شاہین کوثر ڈار کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-38 جموں 5، گجرات، وزیرآباد سے راجہ شاہد اقبال ایڈووکیٹ کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-39 جموں 6، جہلم، راولپنڈی، اٹک سے چوہدری فخر زمان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-40 ویلی 1، کراچی سے امیر عبدالغفار لون کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-41 ویلی 2، لاہور سے غلام عباس میر کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-43 ویلی 4، راولپنڈی سے جاوید بٹ کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-44 ویلی 5، راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک سے محمد راشد اسلام بٹ کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-45 ویلی 6، خیبر پختونخوا سے عبدالمجید خان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

27/06/2026

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر میں ٹکٹوں کی تقسیم آخری مرحلے میں، ،،، انٹرویو مکمل ،،،،،،سفارشات بلاول بھٹو زرداری کو ارسال ۔۔
جبکہ وسطی باغ، تھوراڑ اور راج محل کے کے امیدوارں کے درمیان مقابلہ سخت ،،
ان تین حلقوں کے ٹکٹوں کا فیصلہ بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔

24/06/2026

چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر وفاقی وزراء کے غیر سنجیدہ رویے اور بیانات پر شدید برہم.

24/06/2026

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال. اور وزیر دفاع خواجہ آصف کے حالیہ بیان پر راولاکوٹ والوں سے معزرت کر لی۔

08/06/2026

مہاجرین کی نشستوں کا معاملہ، اسلام آباد میں بڑی بیٹھک
چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے سخت سوالات،اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

01/06/2026
تمام اہلِ اسلام کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
28/05/2026

تمام اہلِ اسلام کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

20/05/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سابق وزیرِ صحت و ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر، محترم نثار عنصر ابدالی صاحب کی جواں سالہ بیٹی، ڈاکٹر ثناء عنصر، قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
تمام اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہیں۔ ایک جواں سال اولاد کا دنیا سے رخصت ہو جانا کسی بھی والدین کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان اور صبر کا بہت بڑا امتحان ہے۔
اللّٰہ رب العزت سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے.آمین

Address

Sehnsa Ak
Kotli Sarsawa

Telephone

+923420003422

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Sehnsa Social MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PPP Sehnsa Social MEDIA:

Shortcuts

Share