Arqam Quran Academy

Arqam Quran Academy : Nzra
Hifiz
tafseer rul Quran

تم میں سے بہترین وہ ہے جو خود قرآن سیکھیں اور دوسروں  کو سکھائیں آئیں آج ہی سے ہی بہتر قرآن پاک پڑھنے کے لیے رابطہ فرمائ...
21/11/2022

تم میں سے بہترین وہ ہے جو خود قرآن سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں
آئیں آج ہی سے ہی بہتر قرآن پاک پڑھنے کے لیے رابطہ فرمائیں

14/09/2022
19/10/2021

🥰🥰🥰🎉🎉

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 😍😍آپ تمام کو میری جانب سے میلاد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت بہت مبارک ہو! 🥰🥰❤️قبر ...
19/10/2021

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 😍😍
آپ تمام کو میری جانب سے میلاد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت بہت مبارک ہو! 🥰🥰❤️

قبر میں لہرائیں گے تا حشر چشمے نور کے
جلوہ فرما ہوگی جب طلعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی❤️❤️
رب تعالی ہمیں اس بابرکت دن کا حق ادا کرنے کی سعادت نصیب فرمائے.🤲🏻🤲🏻... ہمیں اس دن ملنے والی اتنی بڑی نعمت کا صحیح معنوں میں شکر ادا کرنی کی توفیق عطا فرمائے 🤲🏻🤲🏻۔۔
اس بابرکت دن میں دعاؤں میں🤲🏻🤲🏻 بالخصوص یاد رکھیے گا ✨....🙏🏻
آقا کی آمد ۔۔۔۔۔۔🥳🥳🥳مرحبا ۔۔
داتا کی آمد۔۔۔۔۔🥳🥳🥳
مر حبا ۔۔۔۔
آگے سرکار 🥰🥰🥰
نبیوں کے سردار🥳🥳جھومو جھومو۔۔۔۔🥳🥳🥳

19/10/2021

کی محمد (صلی اللّٰہ علیہ وسلم)سےوفا تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

19/10/2021

12Rabi.ul.Awal bhtttt Mubarak hooo

14/10/2021

(1) ہر سال جشن سعودیہ منایا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
2۔ ہر سال غسل خانہ کعبہ ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
3۔ ہر سال غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
4۔ غلاف کعبہ پر آیت لکھی جاتی ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
5۔ مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں تہجد کی اذان ہوتی ہے جس کا ثبوت قرآن و حدیث میں نہیں
6۔ ۔مدارس میں ہر سال ختم بخاری ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
7۔ محافل سجائی جاتی ہے جلسہ عام ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
8۔ ہر سال تبلیغی اجتماع ہوتا ہے چلّے لگائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
9۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان کے وصال کے ایام منائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
10۔ جشن دیوبند و اہل حدیث منایا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
11۔ ذکر میلادِ مصطفیٰ صلی الله عليه وسلم منانے کا کسی صحابی ائمہ محدث و بزرگان دین نے منا کیا ہو اس کا بھی قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں ۔
لیکن جیسے ہی میلادالنبی صلی الله عليه وسلم منانے کی بات آ جائے سارے نام و نہاد مفتی دین کے ٹھیکیدار کھڑے ہو جاتے ہیں اور شرک و بدعت کا شور الاپنا شروع کر دیتے ہیں ۔ جب کہ انہیں خود شرک و بدعت کی تعریف نہیں معلوم ۔

ہم اپنے نبی پاک سے یوں پیار کریں گے
ہر حال میں سرکار کا میلاد کریں گے❣️❣️

مرحبا صد مرحبا میلاد کا موسم آیا ہے۔

چھے کلمے خود بھی یاد کرے اور دوسروں تک  بھی پہنچائیں کیا عجب کے اسی عمل سے ہماری مغفرت ہو جائے۔۔آمین ثم آمیناپنے بچوں کو...
14/10/2021

چھے کلمے خود بھی یاد کرے اور دوسروں تک بھی پہنچائیں
کیا عجب کے اسی عمل سے ہماری مغفرت ہو جائے۔۔آمین ثم آمین
اپنے بچوں کو دنیوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم بھی حاصل کرواۓ۔۔

🥰🥰🥰 بیشک وہ اللہ کے آخری نبی و رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔۔۔ کوئی شک کی گنجائش ہے ہی نہیں
14/10/2021

🥰🥰🥰 بیشک وہ اللہ کے آخری نبی و رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔۔۔ کوئی شک کی گنجائش ہے ہی نہیں

اپنے بچوں کو دینی تعلیم دےOnline Quran pk parny k liy  humri Acdamy  ko join kry  Thanks All Frndz..👍👍
11/10/2021

اپنے بچوں کو دینی تعلیم دے
Online Quran pk parny k liy humri Acdamy ko join kry Thanks All Frndz..👍👍

09/10/2021

سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد۔ مرحباً
آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد۔ مرحباً 🥰🥰🥰

Address

Nishat Colony
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arqam Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arqam Quran Academy:

Share