11/09/2025
السلام علیکم دوستو
دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے اور بے سہارا خاندانوں کے لیے جو لوگ سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہو گئے یا ان کے مال و مویشی سیلاب میں بہہ گئے ان کی تکلیف و دکھ کا کچھ مداوہ کرنے کے لیے ہم نے اللہ کی رضا کی خاطر امدادی کیمپ لگایا گیا ہے اپ سے ان مصیبت زیادہ بھائیوں کے لیے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے
کیمپ کی لوکیشن
بمقام: جامع مسجد مدینہ محافظ ٹاؤن کینال بینک روڈ لاہور
برائے رابطہ: مبین اقبال -:03234343057 محمد لیاقت علی -: 03146158255۔ محمد شاہد-:03217806765 محمد حمزہ -:03244631510 نیامت علی راجہ:- 03234687850 محمد ثاقب -:03047985179