Malik kaleem journalist

Malik kaleem journalist My official account

یہ گوجرانوالہ کے چیمبر کے ایلکشن ہیں جس میں کروڑ پتی لوگ حصہ لیتے ہیں کاش یہ ساتھ لکھتے ہم نے گجرانوالہ کی عوام کے لیے ک...
23/08/2026

یہ گوجرانوالہ کے چیمبر کے ایلکشن ہیں جس میں کروڑ پتی لوگ حصہ لیتے ہیں کاش یہ ساتھ لکھتے ہم نے گجرانوالہ کی عوام کے لیے کوئی سکول بنایا کوئی پانی کا منصوبہ کوئی روڈ کوئی یونیورسٹی مگر افسوس کچھ بھی نہیں کیا صرف بل معاف کراتے گیس بجلی کے ٹیکس میں چھوٹ لیتے بینکوں سے قرضے لیتے مگر عوام کے لیے دھوواں گرد غبار سڑکوں پر کنٹینر اور حتیٰ کہ جہاں ان کی فیکٹری ہیں باہر چھپڑ بنے ہوتے اور دوسرے شہروں کے چیمبر ائیر پورٹ ڈرائی پورٹ ائیر لائن بنا رہے

18/08/2026

گٹ والا یو بی ایل بینک کی بیسمنٹ میں آتشزدگی، جانی نقصان نہیں ہوا

فیصل آباد: گٹ والا، شیخوپورہ روڈ پر واقع یو بی ایل بینک کی بیسمنٹ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی فائر و ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق بیسمنٹ میں صوفوں کا لکڑی کا ڈھانچہ موجود تھا جس نے آگ پکڑ لی، آتشزدگی سے تقریباً 10 مرلہ رقبہ متاثر ہوا تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں آگ پر قابو پانے کے لیے کارروائی میں مصروف رہیں۔

ایسٹ کینال روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحقفیصل آباد کے ایسٹ کینال روڈ پر فیصل ہسپتال کے ق...
18/08/2026

ایسٹ کینال روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

فیصل آباد کے ایسٹ کینال روڈ پر فیصل ہسپتال کے قریب تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 35 سالہ عادل ولد شمون، سکنہ 224 ر۔ب، موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ حادثے کے بعد کار نہر میں جاگری، تاہم کار سوار شخص محفوظ رہا اور خود گاڑی سے باہر نکل آیا۔ ریسکیو 1122 ٹیم نے کار کو نہر سے نکال کر متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا، جبکہ پولیس نے کار ڈرائیور کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ ضروری کارروائی مکمل کرنے کے بعد جاں بحق شخص کی نعش سول ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دی گئی۔

16/08/2026

گوجرانوالہ میں شہر کی سڑکوں پر منچلوں کا رش بس کر دیو یار ۔۔۔

22/04/2026

وقت بولتا نہیں
مگر
سب کچھ دکھا دیتا ہے

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik kaleem journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik kaleem journalist:

Shortcuts

Share