Campus Pulse

Campus Pulse Welcome to the heartbeat of Punjab University! Join the rhythm!
(14)

From academic triumphs to campus vibes, we’re your go-to for every story, event, and update that keeps our university pulsing.

یونیورسٹی انتظامیہ اسرائیل سے بھی بڑھ کر ہے۔
06/03/2026

یونیورسٹی انتظامیہ اسرائیل سے بھی بڑھ کر ہے۔

خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔

28/02/2026

یہ افسوسناک ہے کہ جامعہ پنجاب جیسے علمی ادارے میں طلبہ کو افطاری جیسی خالصتاً فلاحی اور دینی سرگرمی کے لیے روکا جائے۔ جو طالب علم رضائے الٰہی اور خدمتِ خلق کے جذبے سے افطار کا سامان لے کر آتے ہیں، ان کا استقبال تلاشیوں اور اسلحہ بردار انداز میں کیا جانا نہ صرف توہین آمیز ہے بلکہ طلبہ کے اعتماد کو بھی مجروح کرتا ہے۔ انتظامیہ کو چاہیے کہ سیکورٹی اور عزتِ نفس کے درمیان توازن قائم کرے، تاکہ جامعہ کا ماحول خوف نہیں بلکہ خیر اور تعاون کی علامت بنے۔

ہاسٹل الاٹی کو اندر جانے سے روکا جا رہا ہے۔افطاری کا سامان کو گیٹ پر روکا جا رہا ۔کیا یہ ہے اسلام پسندوں کی جامعہ؟

17/02/2026
Islami Jamiat Talba Punjab university Organize an "Bint -e- Hawa" march ♥️🌹
17/02/2026

Islami Jamiat Talba Punjab university Organize an "Bint -e- Hawa" march ♥️🌹

12/02/2026

قائد جامعہ ♥️♥️
ناظم جامعہ ♥️♥️
برادر احسن فرید💪

# JamiatPu #جمعیت

تکبیر، اللّٰہ اکبراراکین اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب نے سیشن 2026-27 کے لئے برادر  احسن فرید کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ...
11/02/2026

تکبیر، اللّٰہ اکبر

اراکین اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب نے سیشن 2026-27 کے لئے برادر احسن فرید کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب منتخب کیا ہے۔

اللّٰہ تعالٰی راہ حق میں ہمت، جرات اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب

04/02/2026

ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دَم نہیں
جمعیت جامعہ پنجاب 🥀❤️

جامعہ پنجاب قرآن کے سائے تلے✨️❤️
11/12/2025

جامعہ پنجاب قرآن کے سائے تلے✨️❤️

تین روزہ
✨✨ فہمِ قرآن کلاس ✨✨

🔸جامعہ پنجاب قرآن کے سائے تلے🔸

🗒️ 16، 17 اور 18 دسمبر 2025

📌 مین سپورٹس گراونڈ پنجاب یونیورسٹی

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب

13/11/2025

𝐆𝐥𝐢𝐦𝐩𝐬𝐞𝐬 𝐨𝐟 𝐏𝐏𝐋 𝟐𝟎𝟐𝟓 ❤️
𝐏𝐢𝐨𝐧𝐞𝐞𝐫'𝐬 𝐏𝐫𝐞𝐦𝐢𝐞𝐫 𝐋𝐞𝐚𝐠𝐮𝐞

𝐓𝐡𝐞 𝐛𝐢𝐠𝐠𝐞𝐬𝐭 𝐬𝐩𝐨𝐫𝐭𝐬 𝐥𝐞𝐚𝐠𝐮𝐞 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐢 𝐮𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬
𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐚𝐭 𝐓𝐚𝐥𝐚𝐛𝐚 𝐏𝐮𝐧𝐣𝐚𝐛 𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲

𝐏𝐢𝐨𝐧𝐞𝐞𝐫'𝐬 𝐀𝐫𝐞 𝐘𝐨𝐮 𝐑𝐞𝐚𝐝𝐲 𝐌𝐞𝐠𝐚 𝐄𝐯𝐞𝐧𝐭 𝐂𝐨𝐦𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐨𝐨𝐧 𝐒𝐭𝐚𝐲 𝐓𝐮𝐧𝐞𝐝
25/10/2025

𝐏𝐢𝐨𝐧𝐞𝐞𝐫'𝐬 𝐀𝐫𝐞 𝐘𝐨𝐮 𝐑𝐞𝐚𝐝𝐲
𝐌𝐞𝐠𝐚 𝐄𝐯𝐞𝐧𝐭 𝐂𝐨𝐦𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐨𝐨𝐧
𝐒𝐭𝐚𝐲 𝐓𝐮𝐧𝐞𝐝

𝐏𝐢𝐨𝐧𝐞𝐞𝐫'𝐬 𝐀𝐫𝐞 𝐘𝐨𝐮 𝐑𝐞𝐚𝐝𝐲
𝐌𝐞𝐠𝐚 𝐄𝐯𝐞𝐧𝐭 𝐂𝐨𝐦𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐨𝐨𝐧
𝐒𝐭𝐚𝐲 𝐓𝐮𝐧𝐞𝐝

Islami Jamiat Talba Punjab university

Address

Lahore

Telephone

+923238583937

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Campus Pulse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Campus Pulse:

Share