Saad Graphics & Advertisers

Saad Graphics & Advertisers We Advertise you to grow your Business

23/01/2026

گلبرگ گرینز، غوری ٹاؤن، کھنہ پل، رزاق ویلی، اقبال ٹاؤن اور سوہان میں سولر فٹنگ، مینٹیننس، ہر قسم کی الیکٹرانک اشیاء کی مرمت اور پلمبنگ سروس دستیاب ہے
, , ,

23/01/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“اسلام اجنبی حالت میں شروع ہوا، اور عنقریب پھر اجنبی بن جائے گا، لہٰذا ایسے وقت میں اس پر قائم رہنے والے اجنبیوں کے لیے خوشخبری اور مبارک باد ہے۔”

حوالہ: جامع ترمذی ، حدیث نمبر: 2629

اس حدیث میں نبی کریم ﷺ نے دینِ اسلام کے ایک اہم تاریخی اور مستقبل کے پہلو کی خبر دی ہے کہ جیسے آغاز میں اسلام کو ماننے والے کم تھے اور حق پر چلنے والے اجنبی سمجھے جاتے تھے، ویسے ہی ایک وقت آئے گا جب دوبارہ سنت، حق اور سچے دین پر قائم رہنے والے کم رہ جائیں گے اور انہیں معاشرے میں عجیب سمجھا جائے گا، مگر ایسے لوگوں کے لیے نبی ﷺ نے خاص خوشخبری سنائی ہے، کیونکہ یہ وہ لوگ ہوں گے جو مخالفت، تنہائی اور دباؤ کے باوجود حق کو نہیں چھوڑیں گے، اس کا عملی مطلب یہ ہے کہ اگر کسی دور میں سنت پر عمل کرنا مشکل ہو جائے، دین کے احکام پر چلنے والا اکیلا محسوس کرے یا اسے طعن و تشنیع کا سامنا ہو، تو اسے مایوس نہیں ہونا چاہیے بلکہ یہ سمجھنا چاہیے کہ وہ نبی ﷺ کی بشارت کا مصداق بن رہا ہے، یہ حدیث ہمیں حوصلہ دیتی ہے کہ حق کی راہ میں اجنبیت کوئی نقصان نہیں بلکہ اللہ کے نزدیک عزت اور کامیابی کی علامت ہے، اور جو ثابت قدم رہتا ہے وہی حقیقی کامیاب ہے۔

23/01/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جب بھی کوئی انسان ظلم سے قتل کیا جاتا ہے تو آدم علیہ السلام کے سب سے پہلے بیٹے (قابیل) کے نامہ اعمال میں بھی اس قتل کا گناہ لکھا جاتا ہے۔ کیونکہ قتل ناحق کی بنا سب سے پہلے اسی نے قائم کی تھی۔“
صحیح البخاری 3335


#ظلم #انسانیت

22/01/2026

حکمران اتحاد کی الیکشن ایکٹ میں ترمیم ، اراکین اسمبلی اور سینیٹ اپنے اثاثے خفیہ رکھ سکیں گے، یہ کیسے عوامی نمائندے ہیں جو عوام سے اپنی جائیدادیں چھپانا چاہتے ہیں، آئی ایم ایف افسران کے اثاثے ظاہر کرنے پر زور دے رہا ہے یہاں حکمرانوں نے اپنے اثاثے خفیہ رکھنے کا قانون بنا لیا ہے۔

سینیئر صحافی اطہر کاظمی کی پروگرام میں گفتگو

22/01/2026

22/01/2026

گلبرگ گرینز، غوری ٹاؤن، کھنہ پل، رزاق ویلی، اقبال ٹاؤن اور سوہان میں سولر فٹنگ، مینٹیننس، ہر قسم کی الیکٹرانک اشیاء کی مرمت اور پلمبنگ سروس دستیاب ہے
, , ,

22/01/2026

موسم سرما میں بنیادی سہولیات سے محروم لاکھوں فلسطینی خیموں میں رہنے پر مجبور ہیں
تفصیلات جانیے: https://www.geonewsurdu.tv/latest/425773-

22/01/2026

گلبرگ گرین، غوری ٹاؤن، کھنہ پل، رزاق ویلی، اقبال ٹاؤن اور سوہان میں ریپئرنگ سروسز دستیاب ہیں

Address

Lahore
54200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saad Graphics & Advertisers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saad Graphics & Advertisers:

Shortcuts

Share