04/12/2025
پنجاب کی نوجوان نسل کے لیے تاریخ ساز قدم!
🎓 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا شاندار اقدام!
پنجاب حکومت نے گریجویٹس کے لیے "انٹرن شپ پروگرام" کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت منتخب امیدواروں کو Rs. 60,000 ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔