Kaz Marketing Agency

Kaz Marketing Agency E-Commerce, Business Consultant, Ads Manager, Business Manager, Campaign Manager

Why Your Business Must Be Online Today! ✨The world is online… and so are your customers! 📱🌍If your business is not on Fa...
23/10/2025

Why Your Business Must Be Online Today! ✨

The world is online… and so are your customers! 📱🌍
If your business is not on Facebook, Instagram, or TikTok,
you are missing out on real clients every single day.

Online Marketing means:
✅ Low Cost
✅ More Reach
✅ Real Leads
✅ Fast Growth

Let’s grow your business through Social Media Marketing 🚀

📞 WhatsApp: wa.me/923244007909
🔗 LinkedIn: Fazal Ur Rehman – Outreach Manager

19/10/2025

🌟 Facebook | Instagram | TikTok Marketing Services by Fazal ur Rehman

🚀 Grow Your Business with Social Media Marketing!
It’s time to take your business to the next level through Facebook, Instagram, and TikTok.

Here’s what I offer 👇
✅ Facebook Ads Campaign Setup & Management
✅ Instagram Growth & Marketing
✅ TikTok Video Promotion & Brand Awareness
✅ Page Likes, Followers & Engagement Boost
✅ Lead Generation & Targeted Ads

🎯 Whether your business is new or established,
I can help you run powerful ad campaigns that reach real customers and bring real results.

📞 WhatsApp: wa.me/923244007909
🔗 LinkedIn: Fazal Ur Rehman – Outreach Manager

💬 Start your success today with professional social media marketing!

21/02/2025

کامیاب ازدواجی زندگی کے لئے ہر چھوٹا فیصلہ اپنی زوجہ محترمہ کو کرنے دیں اور ہر بڑا فیصلہ اپنے ہاتھ میں رکھیں :

یعنی بچوں کی پڑھائ، شادی، کونسے مہمانوں کی تواضع اچھی کرنی ہے اور کونسے( آپکے رشتہ داروں) کو صرف چائے پلانی ہے، روزانہ کھانا کیا بنے گا اور آپ اس سلسلے میں کیا کریں گے، بچے اور آپ کیا پہنیں گے اور زوجہ محترمہ خود کیا پہنیں گی بلا بلا کے سب چھوٹے فیصلے زوجہ محترمہ کریں گی۔

آپ صرف بڑے بڑے فیصلے یعنی پاک امریکہ تعلقات کن بنیادوں پہ ہونگے، کشمیر کا پائیدار حل کیا ہوگا، گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلیوں سے کیسے نمٹا جائے گا، تیسری عالمی جنگ کو کیسے روکا جائے گا اور انسان مریخ پہ کب اور کیسے جائے گا یہ سب بڑے فیصلے آپ اپنے ہاتھ میں رکھیں گے تو ازدواجی زندگی سب کے لئے قابلِ رشک ہوگی۔
😀😀😀

06/11/2024

پاکستان کی قومی بیماری جلن ہے چاہے وہ معدے کی ہویا دوسروں کی ترقی اور خوشحالی کی__


Message ZA Store on
WhatsApp. https://wa.me/03244007909

03/11/2024

برکت پیسوں کی کثرت میں نہیں ہوتی،
برکت یہ ہے کہ مہینہ، دو یا تین گزر جائیں اور تمہیں ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہ پڑے کیونکہ اللہ نے تمہاری صحت میں برکت دی ہو۔

برکت یہ ہے کہ موسم، دو یا تین بدل جائیں اور تمہیں نیا لباس لینے کی ضرورت نہ پڑے کیونکہ تمہارا جسم ویسا ہی رہے اور اللہ نے تمہارے لباس اور جسمانی حالت میں برکت رکھی ہو، کہ نہ لباس پھٹے اور نہ خراب ہو۔

برکت یہ ہے کہ تم تھوڑا کھانا کھاؤ اور سیر ہو جاؤ۔
برکت یہ ہے کہ تم کم سو کر بھی تروتازہ اٹھو۔

برکت یہ ہے کہ تم کوئی نئی بات سیکھو اور فوراً سمجھ جاؤ، بغیر کسی کی مدد کے۔

برکت یہ ہے کہ تم ایسی جگہ جاؤ جہاں رش ہو اور تاخیر کا اندیشہ ہو، لیکن اللہ تمہارے معاملات آسان کر دے، بغیر تمہاری کوشش کے۔

برکت یہ ہے کہ تم جہاں بھی جاؤ، لوگ تم سے محبت کریں، بغیر کسی اضافی محنت کے۔

برکت بے شمار چیزوں میں ہوتی ہے جنہیں گنا نہیں جا سکتا، مگر ہم خود ہی اپنی سوچ کو محدود کر لیتے ہیں۔

یا اللہ! جو تُو نے ہمیں عطا کیا ہے، اس میں برکت عطا فرما۔_____________

22/10/2024

*کیا آپ اپنے والدین کا حصہ نکالتے ہیں؟*
آپ میں سے جن کے والدین وفات پا چکے ہیں کیا وہ ابھی بھی اپنے والدین کے لیے آمدن میں سے کچھ حصہ نکالتے ہیں؟!
ایک دن میں اپنے دوست کیساتھ بیٹھا تھا میں نے نوٹ کیا وہ اپنی ماہانہ انكم کی تقسیم يوں کررہا تھا:
یوٹیلیٹی 25000
کرایہ 50000
دوائیاں 2000
والدہ 3000
والد 3000
میں جانتا تھا کہ اس کے والدین حیات نہیں ہیں، میں نے تعجب سے پوچھا کہ آپ ابھی بھی ان کے لیے حصہ نکالتے ہیں جبکہ وہ حیات نہیں؟!
اس نے مسکراتے ہوئے جواب دیا: جی ہاں میرے والدین اس دنیا سے جا چکے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ میرے دل سے بھی جا چکے ہیں۔ وہ میرے بہت قریب ہیں۔ وہ ہمیشہ میرے دل میں رہتے ہیں۔ ان کو اب میری ضرورت ہے، انہیں اب میری دعاؤں اور صدقات کی ضرورت ہے اس لیے میں باقاعدگی کیساتھ والدین کی ذات کے لیے اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہوں۔
کیا مجھے ایسا نہیں کرنا چاہیے ؟
یاد رکھیں! والدین کا حق اس دنیا سے رخصت ہونے کے بعد بھی ختم نہیں ہوجاتا۔
یاد کریں آپ نے اپنے والدین کے لیے آخری مرتبہ کب صدقہ خیرات کیا؟؟؟
اور آج سے عزم کرلیں آپ وقتا فوقتا باقاعدگی کیساتھ والدین کے لیے صدقه جاريه کے طور یہ عمل کریں گے۔

اس پوسٹ کو شیئر کیجیے تاکہ آپ بھی اس نیکی کو پھیلانے کا سبب بنیں۔
کاپی پیسٹ

22/10/2024

کاش۔
کوئی ترمیم بھوک سے مرتےلوگ بچانےکیلئے بھی ہوتی، بند کاروبار چلانے کیلئے بھی ہوتی، رشوت،بےایمانی کے خاتمے کیلئے بھی ہوتی

‏کویت کا سب سے امیر ترین آدمی ناصرالخلکی یہ تمام خزانے سونے کے جہاز سونے کی کاریں تمام نعمتیں چھوڑ کر   خالق حقیقی سے جا...
20/08/2024

‏کویت کا سب سے امیر ترین آدمی ناصرالخلکی یہ تمام خزانے سونے کے جہاز سونے کی کاریں تمام نعمتیں چھوڑ کر خالق حقیقی سے جاملا اپنے ساتھ ایک کیل بھی نہ لے جاسکا
سب کچھ یہی پر پڑا ھوا ھے انسان کو پتہ ھے سب کچھ یہی رہ جائے گا پھر بھی انسان کی حوس پوری نھیں ھوتی
( انسان بڑے خسارے میں ھے )۔ والعصر ان الاانسان لفی خسر

08/05/2024
Press Releasesite Avalibul Lose Price For Guest Post & Link Blogger😍😍😍😍😍Link Insertion
19/02/2024

Press Release
site Avalibul Lose Price
For Guest Post & Link Blogger
😍😍😍😍😍Link Insertion

Address

Model Town, Link Road
Lahore
5406

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaz Marketing Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share