Imran Jahangir D M Expert

Imran Jahangir D M Expert Digital marketer/Social media consultant/Copy writer. Contact for growth of your digital business.

24/11/2025

لوگوں کی ہمت بڑھانے میں اگر دو بول کارآمد ثابت ہوتے ہیں تو بھائی بول دیا کریں

مایوسی میں حوصلہ کسی زندگی بچانے والے دوائی سے کم نہیں

یہ سوچ کر حیران رہ جائیں گے کہ آپ کا دماغ کتنی تیزی سے دوبارہ توازن حاصل کر لیتا ہے! صرف تین دن فون سے دور رہیں، اور دما...
23/11/2025

یہ سوچ کر حیران رہ جائیں گے کہ آپ کا دماغ کتنی تیزی سے دوبارہ توازن حاصل کر لیتا ہے!

صرف تین دن فون سے دور رہیں، اور دماغ خود کو ری سیٹ کرنا شروع کر دیتا ہے۔ ایک MRI اسٹڈی میں 25 نوجوانوں نے جب 72 گھنٹے تک فون کا استعمال محدود کیا تو دماغ کے اُن حصّوں میں واضح تبدیلی دیکھی گئی جو خوشی، انعام اور خود پر قابو رکھنے سے متعلق ہیں۔

دیگر تحقیق بھی یہی بتاتی ہے:
صرف ایک ہفتہ سوشل میڈیا سے دور رہنے سے ذہنی سکون بہتر ہوا، اور صرف چار دن قدرتی ماحول میں گزارنے سے تخلیقی صلاحیت تقریباً 50٪ تک بڑھ گئی۔

چھوٹے بریک ہر مسئلہ تو نہیں حل کرتے، مگر یہ دماغ کو اتنا ضرور تازہ کر دیتے ہیں کہ آپ کی توجہ، موڈ اور نیند اسکرین کے ساتھ مقابلہ کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔

پر اساں عمل کوئی نہیں کرنا

Beijing: China has achieved an astonishing feat in the construction sector that has amazed the whole world; where 1,500 ...
21/11/2025

Beijing: China has achieved an astonishing feat in the construction sector that has amazed the whole world; where 1,500 workers, demonstrating cutting-edge planning and excellent organization, erected a complete railway station in a record time of just 9 hours.

100 کھرب ڈالر کا ایک نوٹ 🤨 جی ہاں یہ جو نوٹ آپ دیکھ رہے ہیں یہ دنیا کا سب سے بڑا نوٹ ہے عدد کے لحاظ سے آپ نے عموماً اپنے...
20/11/2025

100 کھرب ڈالر کا ایک نوٹ 🤨 جی ہاں یہ جو نوٹ آپ دیکھ رہے ہیں یہ دنیا کا سب سے بڑا نوٹ ہے عدد کے لحاظ سے آپ نے عموماً اپنے ملک میں سب سے بڑا نوٹ پانچ ہزار کا دیکھا ہوگا یا زیادہ سے زیادہ ایران کا نوٹ دیکھا ہوگا جو پچاس ہزار سے ایک لاکھ تک کا ہوتا ہے لیکن یہ جو نوٹ آپ دیکھ رہے ہیں یہ زمبابوے کا ہے یہ 10 ٹریلین امریکی ڈالر یعنی 100 کھرب زمبابوے کے ڈالر کا ایک نوٹ ہے 😮 اسے 2009 میں بینک آف زمبابوے نے جاری کیا تھا اصل میں ہوا کچھ یوں تھا کہ زمبابوے میں امریکی ڈالر کی قیمت قابو سے باہر ہو گئی تو مقامی کرنسی اس حد تک گری کہ اس کا شمار ہی ممکن نہ رہا مقامی کرنسی اس حد تک گر گئی تھی کہ لوگوں کو نمک خریدنے کےلیے بھی نوٹوں کی بوریاں بھر کر بازار لے جانا پڑتی تھیں اس لیئے یہ نوٹ جاری کیا گیا مزے کی بات تو یہ ہے کہ اتنا بڑا نوٹ ہونے کے باجود یہ بس کے کرائے کےلیے بھی کم تھا حقیقت میں یہ نوٹ ہمارے سو روپے کے برابر تھا

19/11/2025

سنا ہے آج مردوں کا عالمی دن ہے🙂
مرد۔۔۔
جسں کی زندگی جہدوجہد کے گرد گھومتی رہتی۔۔۔ جیسے ہی ہوش سنبھالتا ہے، اس معاشرے میں سروائیو کرنے کے لیے تگ و دوو کرنا ہوتی ہے۔۔۔!!

عمر کا ایک ہندسہ عبور ہوتے ہی گھر والے باہر والے اس کی طرف ٹیڑھی نظر سے دیکھنا شروع ہو جاتے کہ بھئی کما کر لا۔۔۔ گھر چلا۔۔۔ وہ جس نے ہزار شوق پالے ہوتے، اپنی زندگی کے حوالے سے وہ معاشرے کے پریشر گھر والوں کے سوالات رشتہ داروں کے طعنوں کی نذر ہوتے چلے جاتے آخر کار سب خواب دفن کر کے کسی بھی اوکھلی میں سر دے دیتا جس سے چار پیسے آنے لگیں، معاشرے کے منہ پر مارنے کے لیے۔۔۔

اگر کوئی متوسط طبقے سے تو بھائیوں کو لڑکپن سے ہی یہ بات سمجھانا شروع کر دی جاتی کہ گھر میں بہنیں ہیں۔۔۔بھائی بھلے چھوٹے ہوں بھلے بڑے انہیں ذمہ دار ہونا ہوتا۔۔۔ وہ باپ کے ساتھ کندھا ملا کر بہنوں کو عزت سے رخصت کرنے کی تگ و دوو میں جت جاتے، محنت مزدوریاں کرتے، گرمی سردی دھوپ جھڑ کسی بھی چیز کی پرواہ کیے بغیر۔۔۔

پھر جب مرد کی شادی کی بات آتی ہے تو ایک بار پھر یہ معاشرہ منہ پھاڑے کھڑا ہوتا۔۔۔
لڑکا اچا لما ہو۔۔ کھاتا کماتا ہو۔۔ یہ تو ایک لیول۔۔ پھر ایک لیول آتا لڑکے کے پاس اپنا گھر ہو۔۔ لڑکے کے پاس اپنی گاڑی ہو۔۔۔ اپنا ایسا کاروبار ہو۔۔اتنا بینک بیلنس ہو۔۔ اتنا زیور ڈالے۔۔۔فلاں فلاں وغیرہ وغیرہ ۔۔۔

وہ جو پہلے کچھ ذمہ داریوں سے کچھ توقعات سے بندھا تیسری دہائی پوری کرنے کو ہوتا یہ ڈیمانڈز اس کی زندگی کے کئی سال مزید کھا جاتیں۔۔۔

فکر معاش سے نکلتے نہیں کہ فکر قماش آن پڑتی۔۔۔

اور سب سے مزے کی بات ان سب ایفرٹس کو کسی کھاتے میں نہیں لکھا جاتا۔۔۔آپکے رشتے آپسے متعلقہ لوگ یہ بھول جاتے کہ مرد بھی انسان ہی ہوتا، اس کی کچھ ایموشنل نیڈز بھی ہوتیں ۔۔۔
وہ جسے اس مہنگائی کے عفریت سے بھی لڑنا،جسے گھر کا چولہا بھی گرم رکھنا، جسے بچو کا پیٹ بھی بھرنا، جسے بچیوں کے ہاتھ بھی پیلے کرنے، جس نے گدھے کی طرح جتے رہنا مسلسل کب بال سیاہ سے سفید ہوئے، کب روٹی سے نکل کر بچوں کی تعلیم اور کب تعلیم سے نکل کر بچیوں کی شادیوں کی فکر آن سر ہوئی ۔۔کچھ معلوم نہیں کسی کو پرواہ بھی نہیں۔۔۔وہ مرد جو اس مشکل ترین دور میں گھر کا چولہا جلائے رکھنے کے لیے اپنا خون پسینہ ایندھن بنائے رکھتا، جو معاشرے کے جھوٹے معیاروں کو پورا کرتے کرتے کمر دوہری کروا لیتا۔۔ جو اپنے سب شوق سب خواب بھینٹ چڑھا دیتا ۔۔جو رشتہ داروں کے طنز وتشنیع سے لے کر حالات کے تھپیڑوں تک سب برداشت کرتا۔۔۔
وہ کئی بار ساری زندگی کی کمائی لٹا کر بھی اپنا آپ بیچ کر بھی ایک بیوی تک کو خوش نہیں کر پاتا ۔۔۔
وہ جو سارے گھر کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہوتا،وہ ماں اور بیوی(ساس اور بہو) کے درمیان کی رسہ کشی میں ادھڑتا ریشہ ریشہ ہو جاتا۔۔۔
جو زندگی کے مختلف سٹیجز میں کبھی بہنوں تو کبھی بیٹیوں کی ذمہ داریاں پوری کرتے کرتے۔۔کہیں ماں کی خواہشات کا احترام کرتے کرتے۔۔۔ کہیں بیوی کی توقعات پر پورا اترتے اترتے۔۔ قبر کنارے جا پہنچتا۔۔۔
اس مرد کو یہ عالمی دن نہیں چاہیئے ۔۔۔
اس کے لیے ایک احساس کافی ہے اگر کیا جائے کہ جہاں عورت کو ایک محاذ درپیش ہوتا ازدواجی۔۔۔

وہاں مرد کو معاشی اور ازدواجی دونوں پہلووں پر بغیر کسی بھی ہمدردری کے یکساں مشقت کا سامنا ہوتا ہے ۔۔۔ اور وہ جسمانی اور ذہنی دونوں طرح سے ٹارچر سہہ رہا ہوتا۔۔۔ وہ گھر اور باہر دونوں جگہ پس رہا ہوتا، اس کے پاس سر رکھ کے رونے والا کوئی کندھا بھی نہیں ہوتا۔۔اس کے پاس مورد الزام ٹھہرانے کے لیے کوئی ولن بھی نہیں ہوتا۔۔ اس کی بھی کچھ ایموشنل نیڈز ہوتی ہیں۔۔۔اسے بھی کچھ سپورٹ کی ضرورت ہوتی، انڈرسٹینڈنگ کی ضرورت ہوتی۔۔۔بس یہ احساس کافی ہے مرد کے لیے اگر ہو تو ۔۔۔!!
تحریر : ماسٹر محمد فہیم امتیاز(19 نومبر 2022)
#ماسٹرمحمدفہیم

دونوں گوگل کے بانی ہیں۔ 1998 میں گوگل بنا کر محض ایک سال بعد 1999 میں ایک ملین ڈالرز میں گوگل بیچنا چاہتے تھے۔ لیکن کوئی...
18/11/2025

دونوں گوگل کے بانی ہیں۔ 1998 میں گوگل بنا کر محض ایک سال بعد 1999 میں ایک ملین ڈالرز میں گوگل بیچنا چاہتے تھے۔ لیکن کوئی خریدار نہ ملا۔ اس وقت یقینا انھیں اپنی پراڈکٹ (گوگل) اپنی محنت ، اپنی قسمت اور اگر خدا کے ماننے والے ہوئے تو خدا کی رحمت پر بھی شک ہوا ہو گا۔ کہ یہ کیا ہوا۔ ہم تو برباد ہو گئے۔ ہماری محنت ضائع گئی وغیرہ وغیرہ آج ان دونوں کی مجموعی دولت تقریبا 200 ارب ڈالرز ہے۔ جو ایک ملین ڈالرز کو ترس رہے تھے آج20,000 ملین کے مالک ہیں۔ اور یہ میں نے ان کی ذاتی دولت بتائی ہے۔ ان کی پراڈکٹ گوگل کی مالیت تو 1500 ارب ڈالرز سے زیادہ ہے۔ سبق؟ ہمارے ذمے محنت ، کوشش اور ایمانداری ہے۔ اگر پھر بھی من چاہا نتیجہ نا ملے۔ اللہ کے من چاہے نتیجے کا انتظار کرو۔ یقینا وہ تمہارا بھلا تم سے زیادہ جانتا اور چاہتا ہے۔ مورال یہ ہے میری اس پوسٹ کا کبھی بھی خدا کی زات اور خود سے مایوس مت ہونا ۔۔۔۔۔۔

کراچی کا نوجوان صالح آصف عالمی ٹیک ارب پتی بن گیامشہور AI کوڈنگ ٹول Cursor کی کمپنی Anysphere کی مالیت 29.3 ارب ڈالر تک ...
16/11/2025

کراچی کا نوجوان صالح آصف عالمی ٹیک ارب پتی بن گیا

مشہور AI کوڈنگ ٹول Cursor کی کمپنی Anysphere کی مالیت 29.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے، اور اس کے چاروں بانی ارب پتی بن گئے ہیں۔
ان میں کراچی سے تعلق رکھنے والے صالح آصف کے ساتھ ساتھ مائیکل ٹرویل، امان اور آرود لنن مارک بھی شامل ہیں۔

چاروں کے پاس کمپنی کا 4.5 فیصد حصہ ہے، جس کی مالیت تقریباً 1.3 ارب ڈالر فی کس بنتی ہے۔

Anysphere نے صرف تین سال میں 3.38 ارب ڈالر کی فنڈنگ حاصل کی اور اس کا AI ٹول دنیا بھر کے لاکھوں پروگرامرز استعمال کرتے ہیں، جن میں Nvidia، Uber، Adobe اور PayPal جیسی بڑی کمپنیاں شامل ہیں۔

یہ نوجوان سب 30 سال سے کم عمر ہیں، اور ٹیکنالوجی کی دنیا کے نئے ارب پتیوں میں شامل ہو چکے ہیں۔

صالح آصف انٹرنیشنل میتھ اولمپیاڈ میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں، جو ملک کے لیے ایک اور قابلِ فخر اعزاز ہے۔

(Photo: Cursor)

15/11/2025

گزشتہ رات لاہور میں

کار حادثے کے بعد، ایک نوجوان اپنی پورش کار سے چیختا ہوا باہر آتا ہے،
"گاری ٹھوک دی، تو جانتا ہے میرا باپ کون ہے؟"

دوسرا آدمی اپنے مرسڈیز سے باہر آتا ہے - پہلے کو زور سے تھپڑ مارتا ہے اور کہتا ہے،
"دھیان سے دیکھ، میں تیرا باپ ہی ہوں"

سموگ کتنی بری چیز ہے یار۔'
😭😁😜🤣

10/11/2025

یہ نئی بات نہیں
ہر صاحب نعمت شخص سے حسد کیا جاتا ہے اور اس کے اپنے قریبی لوگ پیش پیش ہوتے ہیں ۔

آج کل ہیلمٹ کی کافی سختی ہے۔ ہر چوک پر چیکنگ ہو رہی ہے۔کل چاچا گھر آئے تو ان کے ہیلمٹ کا شیشہ لال سرخ ہو رہا تھا،شرٹ پر ...
09/11/2025

آج کل ہیلمٹ کی کافی سختی ہے۔ ہر چوک پر چیکنگ ہو رہی ہے۔

کل چاچا گھر آئے تو ان کے ہیلمٹ کا شیشہ لال سرخ ہو رہا تھا،شرٹ پر بھی سرخ دھبے تھے۔تمام گھر والے گھبرا گئے۔ فوری دو لوگ سہارا دے کر گھر کے اندر لے گئے۔ بجلی نہیں تھی، تو کوئی ان پر پنکھا جھلنے میں لگ گیا۔ ایک بندے نے جلدی جلدی جوتے موزے اتارنا شروع کر دیے۔تمام افراد صدمے میں نڈھال تھے کہ اتنا خون۔۔۔؟
سب نے چاچا سے پوچھا:چاچو یہ سب کیسے ہوا؟ کوئی بڑا حادثہ؟کہیں گر گئے کیا؟
چاچا بولے:
اماں نہیں یار...وہ دراصل پریکٹس نہیں ہے نا ہیلمٹ پہننے کی۔
توپان کھاتے وقت ہی بھول بیٹھے کہ سسرے شیشے بند ہیں ہیلمٹ کے۔
😂 😂😂

حفاظ کرام نے سیٹوں کی ایڈوانس بکنگ جاری رکھی ہوئی ہے ، گھر والے اور قریبی رشتہ دار ہاف پیمنٹ پہ بکنگ لے لیں وگرنہ وہ کسی...
08/11/2025

حفاظ کرام نے سیٹوں کی ایڈوانس بکنگ جاری رکھی ہوئی ہے ،
گھر والے اور قریبی رشتہ دار ہاف پیمنٹ پہ بکنگ لے لیں وگرنہ وہ کسی اور کو دے دیں گے۔😁

لاحول ولاقوۃ ، کیسا وقت آگیا ہے۔

07/11/2025

اگر بادام افورڈ نہیں کر سکتے تو دھوکہ کھا لیں
عقل اس سے بھی تیز ہوتی ہے.
😇😅😜

Address

Lahore
54100

Telephone

+923238896880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Jahangir D M Expert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran Jahangir D M Expert:

Share