Achi batey

Achi batey Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Achi batey, Advertising/Marketing, Lahore.

07/02/2022

30/12/2021

اپنی کم تنخواہ پر غم نا کریں
ہوسکتا ہے آپکو رزق کے بدلے کچھ اور دے دیدیا گیا ہو

ایک بڑے محدث فقیہ اور امام وقت فرماتے ہیں کہ

○ ليس شرطا أن يكون الرزق مالا
قد يكون الرزق خلقا أو جمالا

رزق کے لئے مال کا ہونا شرط نہیں
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت اچھا اخلاق یا پھر حسن وجمال دے دیا گیا ہو

○ قد يكون الرزق عقلا راجحا
زاده الحلم جمالا وكمالاً

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت میں عقل ودانش دے دی گئی ہو اور وہ فہم اس کو نرم مزاجی
اور تحمل وحلیمی عطاء دے

○ قد يكون الرزق زوجا صالحا
أو قرابات كراما وعيالا

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ کسی کو رزق کی صورت میں بہترین شخصیت کا حامل شوہر
یا بہترین خصائل واخلاق والی بیوی مل جاے، مہربان کریم دوست اچھے رشتہ دار یا نیک وصحت مند اولاد مل جائے

○ قد يكون الرزق علما نافعا
قد يكون الرزق أعمارا طوالا

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت علم نافع دے دیا گیا ہو اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اُسے رزق کی صورت لمبی عمر دے دی گئی ہو

○ قد يكون الرزق قلبا صافيا
يمنح الناس ودادا ونَوالا

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ایسا پاکیزہ دل دے دیا گیا ہو جس سے وہ لوگوں میں محبت اور خوشیاں بانٹتا پھر رہا ہو

○ قد يكون الرزق بالا هادئا إنما المرزوق
من يهدأ بالا

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ذہنی سکون دے دیا گیا وہ شخص بھی تو خوش نصیب ہی ہے جس کو ذہنی سکون عطا کیا گیا ہو

○ قد يكون الرزق طبعا خيّرا
يبذل الخير يمينا وشمالا

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت نیک وسلیم طبع عطاء کی گئی ہو اور وہ شخص اپنی نیک طبیعت کی وجہ سے اپنے ارد گرد خیر بانٹتا پھرے

○ قد يكون الرزق ثوبا من تقى
فهو يكسو المرء عزا وجلالا

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت تقوٰی کا لباس پہنا دیا گیا ہو اور اس شخص کو اس لباس نے عزت اور مرتبہ والی حیثیت بخش دی ہو

○ قد يكون الرزق عِرضَاً سالماً
ومبيتاً آمن السِرْبِ حلالاً

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ایسا عزت اور شرف والا مقام مل جائے جو اس کے لئے حلال کمائی اور امن والی جائے پناہ بن جائے

○ ليس شرطا أن يكون الرزق مالا
كن قنوعاً و احمد الله تعالى

○ پس رزق کے لئے مال کا ہونا شرط نہیں، جو کچھ عطا ہوا
اس پر مطمئن رہو،۔۔

22/12/2021

Sidr honey is widely used as a medication to treat liver diseases, ulcers of the stomach, lung infections, malnutrition consequences, digestion problems, constipation, infections of eyes, infections following burns, wounds and surgery, and general health and vitality.
For avail plz contect me.

22/12/2021

سدر شہد کو جگر کے امراض، معدے کے السر، پھیپھڑوں کے انفیکشن، غذائی قلت کے نتائج، ہاضمے کے مسائل، قبض، آنکھوں کے انفیکشن، جلنے، زخموں اور سرجری کے بعد ہونے والے انفیکشن، اور عام صحت اور قوت مدافعت کے علاج کے لیے بڑے پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے۔
حاصل کرنے کے لیے رابطہ کرے

*پولیس کی جانب سے اہم آگاہی پیغام۔* *سردیوں میں راتیں لمبی ہوتی ہیں اور سردی و دھند کی وجہ سے وارداتیں بڑھ جاتی ہیں، لہذ...
21/11/2021

*پولیس کی جانب سے اہم آگاہی پیغام۔*

*سردیوں میں راتیں لمبی ہوتی ہیں اور سردی و دھند کی وجہ سے وارداتیں بڑھ جاتی ہیں، لہذا درج ذیل احتیاط مناسب ہو گی.*

*1* - فیملی اور دوستوں کا Whatsapp گروپ بنائیں تاکہ ایمرجنسی میں کام آے

*2* - صدر دروازے اور چھت پر کیمرے لگوائیں

*3* -کبھی بچوں کو مین دروازہ کھولنے کے لیے باہر نہ بھیجیں

*4* -طلائی زیورات اور 50 ہزار سے زیادہ رقم بینک میں رکھ دیں.

*5* -ایک موبائل فون ایسی جگہ پر لازمی رکھیں جو عام شخص کو مل نہ سکے.

*6* -گھر کی اہم جگہ پر پرنٹ شدہ 15 نمبر.. تھانے کا نمبر.چسپاں کر دیں اور بچوں کو بھی ان نمبر کو استعمال کرنے کے بارے پتہ ہونا چاہیے..

*7* -کبھی بھی گھر سے باہر جانے کی ایک جیسی روٹین نہ رکھیں کیونکہ چور ذہین ھوتےھیں آپ کی روٹین پر نظر رکھ رہیے ہوتے ہیں.

*8* - اگر آپ نوکری یا کاروبار کے سلسلہ سے گھر سے باہر ہیں تو مناسب وقفے سے گھر فون کرکے خیر و عافیت پوچھ لیا کریں.

*9* -مالی معاملات اپنے ملازمین کے سامنے کرنے سے اجتناب کریں۔

*10* -کسی ایمرجنسی کی صورت میں اپنے حواس مت کھو جائیں بلکہ تحمل اور صبر کے ساتھ معاملات کو ہینڈل کریں.

*اللہ تعالیٰ ھم اور آپ سب کا حامی و ناصر ھو.. آمین*

09/11/2021

04/11/2021

28/10/2021

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Achi batey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share