07/10/2024
پٹواریوں اور کمپنی کا دماغ۔۔ انکی پلاننگ۔۔ ان کے بیانات۔۔ ٹوٹلی کامیڈی۔۔!!!🤡
چھوٹا سا پوسٹ مارٹم۔۔!!!
رات کو خریدہ فاروقی نے بیان دیا کہ تحریک انصاف کو چاہیے کہ علی امین گنڈاپور کو وزارت اعلی سے ہٹا دے۔۔ وہ پارٹی سے مخلص نہیں۔۔
ابھی عظمی بخاری نے پوری پریس کانفرنس کردی یہ ثابت کرنے کیلئے کہ علی امین گنڈاپور پارٹیسے دھوکا کر رہا ہے۔۔
"علی امین گنڈاپور کو جو کام دیا گیا تھا وہ اس نے کردیا ہے اب اسکو گالیاں دینے کا فائدہ نہیں ہے"۔ عظمی بخاری
یعنی اب یہ لوگ تحریک انصاف سے اتنے مخلص ہوگئے ہیں کہ۔۔ نہ صرف تحریک انصاف میں چھپے کمپنی کے ٹاوٹس کی نشاندہی کریں گے ہمارے لیے۔۔ بلکہ مخلصانہ مشورہ بھی دیں گے کہ یہ کمپنی کا ٹاوٹ ہے۔۔ اسکو عہدے سے ہٹاو۔۔ ورنہ تحریک انصاف کا نقصان ہوگا۔۔
ساتھ ہی ساتھ۔۔ ان لوگوں نے 18 تاریخ تک اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی لگا دی ہے۔۔ تاکہ مرشد سے کسی کی ملاقات نہ ہوسکے۔۔ اور مرشد کا پیغام ہم تک نہ پہنچ سکے۔۔ اور باتوں کو کلیئر نہ کیا جاسکے۔۔
ڈفرز آخر ڈفرز ہی رہیں گے۔۔ وہی پرانا سکرپٹ۔۔ بس نئے انداز میں پیش کریں گے۔۔
ان کو نہیں معلوم کہ یہاں وہ لوگ بیٹھے ہیں۔۔ جن کا مرشد خان ہے۔۔ جن خو سیاسی شعور خان نے دیا ہے اللہ کے فضل سے۔۔
کہتے ہیں نا کہ موچ جب پنکھ اٹھا کر ناچتا ہے۔۔ تو ننگا ہوجاتا ہے۔۔ یہی مثال کمپنی اور ان کے ٹاوٹس کی ہے۔۔ جب اپنی طرف سے کوئی اچھی پلاننگ کر لیں۔۔ تو اسکو پورا کرنے میں اتنی تیزیاں دکھائیں گے کہ۔۔ پورا پلان بے نقاب کروا بیٹھیں گے۔۔
چند لمحے لگتے ہیں انکے ڈرامے پکڑنے میں۔۔!!!
نعمان حبیب چوہان