AM Web & Soft Solutions

AM Web & Soft Solutions Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AM Web & Soft Solutions, Web designer, Nishtar Colony Ferozpur Road Lahore, Lahore.

03/02/2026

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت پر ہونے والے معجزات
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت پر ہونے والے معجزات
حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمتہ علیہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کے سلسلے میں آیات و کرامات بے شمار ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں کہ ایوان کسریٰ لرز اٹھا اور اس کے چودہ کنگرے گر گئے اور دریائے سادہ خشک ہو گیا اور اس کا پانی زیر زمین چلا گیا اور رود خانہ سادہ جسے وادی سادہ کہتے ہیں جاری ہو گیا حالانکہ اس سے قبل اسے منقتع ہوئے ایک ہزار سال گزر چکا تھا اور فارسیوں کا آتشگدہ بجھ گیا جو کہ ایک ہزار سال سے گرم تھا۔
(مدارج النبوۃ جلد ۲ ص ۲۷)
جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیدا ہوئے تو اللہ تعالٰی نے آپ کو پاکیزہ بدن اور تیز بو کستوری کی طرح خوشبودار اور ختنہ شدہ، نان بریدہ، چہرہ نورانی ، آنکھیں سرمگیں دونوں شانوں کے درمیان مہرہ نبوت درخشاں پیدا فرمایا۔ (سیرت رسول عربی ص ۳۴)
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت پر اللہ تعالٰٰی نے آپ کی والدہ ماجدہ پر ایک روشن بادل ظاہرفرمایا کہ جس میں روشنی کے ساتھ گھوڑوں کے ہنہنانے اور پرندوں کے اڑنے کی آوازیں تھیں اور کچھ انسانوں کی بولیاں تھیں اور اعلان ہوا کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مشرق و مغرب اور سمندروں کی بھی سیر کراؤ تا کہ تمام کائنات کو ان کا نام اور حلیہ اور ان کی صفت معلوم ہو جائے اور ان کو تمام جاندار مخلوق یعنی جن و انس ملائکہ اور چرندوں پرندوں کے سامنے پیش کرو اور تمام انبیاء اکرام کے اخلاق حسنہ سے مزین کرو اور اس کے بعد وہ بادل چھٹ گئے ستارے قریب آ گئے اور منادی نے اعلان کیا کہ واہ واہ کیا خوب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام دنیا پر قبضہ دے دیا اور کائنات عالم کی کوئی چیز باقی نہ رہی کہ جو ان کے قبضہ اقتدار و غلبہ اطاعت میں نہ ہو پھر تین شخص نظر آئے ایک کے ہاتھ میں چاندی کا لوٹا دوسرے کے ہاتھ میں سبز زمرد کا طشت تیسے کے ہاتھ میں ایک چمکدار انگوٹھی تھی۔ انگوٹھی کو سات مرتبی دھو کر حضور کے دونوں شانوں کے درمیان مہر نبوت لگا دی پھر آپ کو ریشمی کپڑے میں لپیٹ کر آپ کی والدہ ماجدہ کے سپرد کر دیا گیا۔
(مدارج النبوۃ ج ۲ ص ۲۴، ۲۵، ۲۶، الخصائص الکُبریٰ ج ۱ ص ۹۷۔ سیرت مصطفٰی ص ۵۹، ۶۰۔ قصص الانبیاء ص ۴۰۱)
ولادت شریف کے وقت غیب سے عجیب و غریب امور ظاہر ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نور سے حرم شریف کی پست زمین اور ٹیلے روشن ہو گئے اور آپ کے ساتھ ایک ایسا نور خارج ہوا کہ شام کے محلات نظر آ گئے اور آسمانوں پر پہلے شیاطین چلے جاتے تھے اور کاہنوں کو بعض مغیبات کی خبر دے دیتے تھے اور وہ لوگوں کو کچھ اپنی طرف سے ملا کر بتا دیا کرتے تھے لیکن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد سے آسمانوں میں ان کا آنا جانا بند ہو گیا اور آسمانوں کی حفاظت شہاب ثاقب سے کر دی گئی تو اس طرح وحی اور غیر وحی میں غلط ملط ہو جانے کا اندیشہ جاتا رہا۔
شہر مدائن میں محل کسریٰ پھٹ گیا اور اس کے چودی کنگرے گر پڑے اور فارس کے آتشکدے ایسے سرد پڑ گئے کہ ہر چند ان میں آگ جلانے کی کوشش کی گئی مگر نہ جلتی تھی ۔ بحیر سادہ جو ہمدان و قم سے درمیان ایک بلکل خشک ہو گیا وادی سادہ جو شام و کوفہ کے درمیان تھی جو کہ بلکل خشک ہو پڑی تھی لبالب بہنے لگی۔
(سیرت رسول عربی ص ۳۶، دین مصطفیٰ ص ۸۵)
واللہ اعلم بالصواب ۔اگر کوئی کمی بیشی ہو تو اللہ پاک معاف فرمائے آمین۔

اس پوسٹ کے لیے ایک ہی گزارش ہے کہ میرے اور آپ کے کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زات پاک پر درود پاک کا نظرانہ پیش کریں دل اجازت دے تو تو یہ محبت کا پیغام دوسروں کے ساتھ شئیر کریں اور اگر آپ تاریخ سے جڑے سچے اور مستند واقعات جاننا چاہتے ہیں تو ہمیں فالو کریں شکریہ۔

History of Pakistan Hakeem Babar

03/02/2026

ممبر پی اے سی حنا ربانی کھر نے اجلاس میں سی ڈی اے افسران کو roast کر کے رکھ دیا

03/02/2026
02/02/2026

Check out Quick Money Online’s Story.

02/02/2026
02/02/2026

We believe that healthcare is a fundamental right that everyone deserves, regardless of their financial situation. Your donation can help us make a

02/02/2026

Qatar is introducing a 10-year residency program for businesspeople and senior executives! 🇶🇦

This follows the lead of neighboring countries like Saudi Arabia and the UAE, who have launched similar long-term residency schemes to attract skilled professionals and investors. 💼✈️

02/02/2026
02/02/2026

میڈیکل سائینس اس بات کی تصدیق کرتی ھے کہ پیدل چلنے والے نہ صرف یہ کہ ذیابیطس، بلڈ پریشر، ہائی کولیسٹرول، امراض قلب، ہڈیوں کی کمزوری، فالج جیسے بہت سے امراض سے بچے رہتے ہیں، بلکہ صحتمند اور چاک و چوبند زندگی گزارتے ہیں۔۔
موجودہ دور میں تیز رفتار زندگی نےانسان کو مفلوج کردیا ہے۔ اب لوگوں کا پیدل چلنا بہت کم ہو گیا ہے۔۔
پروفیشنل زندگی ایسی ہو گئی ہے کہ اکثر لوگ سارا دن بیٹھے رہتے ہیں۔ کہیں آناجانا ہو تو چھوٹے چھوٹے فاصلے بھی بائیک یا گاڑیوں میں طے کرتے ہیں۔۔۔۔اس طرز زندگی کے بھیانک نتائج کسی بیماری،خاص طور پر بڑھاپے میں نکلتے ہیں۔۔
زیادہ سے زیادہ پیدل چلنے کی عادت ڈالیں۔۔۔۔۔چھوٹے چھوٹے فاصلے پیدل طےکریں،بائیک یا گاڑی لمبے سفر کیلیے استعمال کریں،پیدل نہیں چلنا پسند تو سائیکل لے لیجئیے۔۔
اسی طرح اپنے گھر کے بزرگوں کو بستر پہ مت لیٹا رھنے دی، انہیں چلنے کی تحریک دیں۔۔۔۔۔۔سہارا دیکر چلائیں، بیٹھ سکتے ہیں تو انہیں کھڑا کریں، کھڑے نہیں ہو سکتے تو اٹھا کر بٹھائیں، ٹانگوں پہ بوجھ ڈالنے کی تلقین کریں، ٹانگوں کی ورزش کروائیں۔۔۔
چلنے پھرنے کے قابل ھیں، تو انہیں متحرک رکھیں۔۔۔ ادھر ادھر چھوٹے چھوٹے فاصلے پیدل طے کرنے کی ترغیب دیں۔۔

02/02/2026

The Himalayan monal is a species of pheasant found in high-altitude forests and alpine meadows across the Himalayan region.

Its range includes Nepal, India, Bhutan, and parts of Tibet, where it inhabits mountainous terrain.

The species is Nepal’s national bird and is known for its distinctive calls and reflective feathers.

The shifting colours seen in photographs result from light interacting with the bird’s naturally iridescent plumage.

02/02/2026

these are the expected persons real results

Address

Nishtar Colony Ferozpur Road Lahore
Lahore
54600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AM Web & Soft Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category