28/05/2026
سچ بتائیں — کتنی بار رات 12 بجے یاد آیا کہ "ارے! کوئز تو کل تھا"? 😭
ہم میں سے ہر طالبعلم کے ساتھ یہ ہوا ہے۔ نیند بھی گئی، نمبر بھی گئے۔
اب سوچیں — اگر ہر deadline سے پہلے آپ کے WhatsApp پر خود بخود reminder آ جائے تو؟
نہ laptop کھولنے کی ضرورت، نہ بار بار VULMS چیک کرنے کی۔
بالکل free۔ ایک بار set کریں، پھر بھول جائیں۔ 🎯
👇 بتائیں — آپ نے کبھی کوئز یا assignment کی deadline miss کی ہے؟ Comment میں 🙋 لکھیں!