08/01/2023
📌السلام علیکم
میری فیسبک مارکیٹنگ کے حوالے سے درج ذیل سروسز ہیں:
📌بزنس کو پروموٹ کرنا۔
📌فیسبک پیج بنانا۔
📌فیسبک پیج کی سیٹنگ کرنا(👈یہ اس وقت جب آپ کا پیج نہ بنا ہوا ہو )
اگر بنا ہوا ہے اور سیٹنگ بھی ہوئی ہے تو آگے کی سروس مہیا کی جائیں گی جس میں شامل ہے👇
📌آپ کے بزنس سے متعلق اشتہار لکھنا۔
📌آپ کے بزنس سے متعلق گرافکس پوسٹ بنانا ۔
📌آپ کے بزنس سے متعلق ایڈز چلا کر کسٹمر کو آپ کے پاس پہنچانا۔
📌فالورز بڑھانا۔
📌پوسٹ کی ریچ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا۔
📌آپ کے ایڈز کو Targated Audience تک پہنچانا تاکہ مطلوبہ لوگ آپ سے رابطے کریں اور آپ کا بزنس ترقی کرے ۔
*ان شاءاللہ*