𝑫𝒓𝒆𝒂ღ 𝒘𝒐𝒓𝒍𝒅

𝑫𝒓𝒆𝒂ღ 𝒘𝒐𝒓𝒍𝒅 مجھے نہیں پتا مجھے نہیں جینی یہ حقیقی زندگی مجھے بھی فکشنل زندگی جینی ہے😍

کسی فینٹسی ورلڈ میں❤

میری پسند عورت !اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا .... محبت میں انسان...
09/07/2026

میری پسند عورت !
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں
تو سمجھ لینا کہ میں نے کس
لیے خود کو خاموش کر لیا تھا ....

محبت میں انسان سب کچھ
برداشت کر سکتا ہے۔ فاصلے،
مجبوریاں،
اور حالات کی تلخی بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔!

مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں
میں اپنے لیے بے رخی اور سرد

مہری برداشت نہیں کر پاتا۔
میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے،
یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے
دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔
میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔
میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا،
کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ
چاہو انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔
تم خوش رہو،
کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے ....... !

"مجھے دیکھنے والے کہتے ھیں ،،،تجھے پانے والے بڑے  خوش بخت ھیں  ❤🌸
04/07/2026

"مجھے
دیکھنے والے
کہتے ھیں ،،،
تجھے پانے والے بڑے خوش بخت ھیں
❤🌸

یا اللّہ! نہ مغرور کرنے والا مال دے نہ مایوس کرنے والی غریبی! #حمزہ 🌾♥️
23/02/2026

یا اللّہ! نہ مغرور کرنے والا مال دے نہ مایوس کرنے والی غریبی!
#حمزہ 🌾♥️

تیری ہر ایک رضا پہ میری رضا ہے یارب بس مجھے اپنے علاوہ کسی اور کا محتاج نہ بنانا۔🌻 #حمزہ
21/02/2026

تیری ہر ایک رضا پہ میری رضا ہے یارب بس مجھے اپنے علاوہ کسی اور کا محتاج نہ بنانا۔🌻
#حمزہ

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑫𝒓𝒆𝒂ღ 𝒘𝒐𝒓𝒍𝒅 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share