Dezynepro

Dezynepro We are highly professional and experienced graphics designers. We design for all types of printing m

we are looking for a female accountantwishing candidates please submit your CVs through following 1. Dezynepro Page inbo...
30/01/2023

we are looking for a female accountant
wishing candidates please submit your CVs through following
1. Dezynepro Page inbox
2. Email: [email protected]
3. Whatsapp: 0321 4445075
Location: Shimla Pahari Chowk, Davis Road, Lahore.
Timing: 9:30am to 6:00pm
Lunch on Company.

07/11/2021

Creative and responsible designer.
Skills required.
Inpage
Adobe illustrator
Photoshop
Indesign
Timing. 8pm to 4am

06/11/2021

Creative and responsible graphics designer required.
Duty timing. 8pm to 4am

17/08/2021

Adobe Photoshop Prepress for Gravure Cylinder Engraving.

03/08/2021

اگر آپکی بیگم میکے گئ ہیں اور وہ فون نہ اٹھائے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ سوئی ہوئی ہے، کوئی فلم دیکھ رہی ہے، سہیلیوں کے ساتھ ہے، کھانا کھا رہی ہے،ہمسائی کی عیادت کو آئی ہوئی ہے، ہسپتال میں ہے، بیمار ہے، امی کے ساتھ شاپنگ پر ہے، کھانا بنا رہی ہے، تسبیح پڑھ رہی ہے، وظیفہ کر رہی ہے، کپڑے دھو رہی ہے، ابا جی کے پاؤں دبا رہی ہے، بڑے بھائی سے فون پر بات کر رہی ہے، چھوٹے بھائی کو ہوم ورک کروا رہی ہے ،دادی کو دوائی پلا رہی ہے، گھر والوں کے ساتھ ڈنر پر ہے‘ میڈیکل سٹور پر ہے، دوپٹہ رنگوا رہی ہے۔۔۔
لیکن اگر آپ نے اُس کا فون نہیں اٹھایا تو اس کا ایک ہی مطلب ہے کہ:
آپ کا ماسی کے ساتھ کوئی چکر ہے۔
copied

03/08/2021

Social media manager required. Please submit your CV and we shall share the complete description of the job.

03/08/2021

we need a female social media manager who can update our social media plateforms and consult our visitors,

6 مہینے کیلیے مر جائیں!جی آپ نے صحیح پڑھا ہے۔ 6 مہینے کیلیے مر جائیں اگر عزت سے زندہ رہنا ہے۔کام نہیں ہے؟ انکم نہیں ہے؟ ...
02/08/2021

6 مہینے کیلیے مر جائیں!
جی آپ نے صحیح پڑھا ہے۔ 6 مہینے کیلیے مر جائیں اگر عزت سے زندہ رہنا ہے۔
کام نہیں ہے؟ انکم نہیں ہے؟ کہاں سے شروع کریں؟ کیا کریں؟ لوگوں کی Success Stories پڑھ پڑھ کر تھک گئے ہیں؟ انٹرنیٹ سے پیسے کیسے کمایں؟
حل چاہیے؟
6 مہینے کیلیے مر جائیں!
صرف 6 مہینے کی بات ہے۔ زیر زمین چلے جائیں۔ لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہو جائیں۔ چھپ جائیں۔ دوستوں سے کنارہ کشی کر لیں۔ قسم کھا لیں کہ انٹرنیٹ کا استعمال صرف تحقیقی کام کیلیے ہوگا۔
صرف 6 مہینے کیلیے Missing Person بن جائیں۔ 15-12 گھنٹے روزانہ محنت کریں۔ وہ ہنر سیکھیں جس کی ڈیمانڈ ہے۔ جس کا مارکیٹ میں گاہک ہے۔
ڈیمانڈ کس چیز کی ہے؟
حضور والا!
6 مہینے کیلیے مر جائیں!
Adobe Illustrator
ہر کمپنی کو گرافک ڈیزائنر کی ضرورت ہے۔ گرافک ڈیزائننگ کی ڈیمانڈ پوری دنیا میں ہے۔ آپ پنڈ دادن میں بیٹھ کر نیو یارک میں کام کر سکتے ہیں۔ ایک مہینے میں یہ کام سیکھ کر کچھ مہینے پریکٹس کریں۔ لوگوں کو فری سروس دیکر اپنا ہاتھ سیدھا کریں اور دنیا میں اس سروس کو بیچ کر ڈالر چھاپیں۔ گرافک ڈیزائنرز کتنا کماتے ہیں؟ 500 ڈالرز سے لیکر 5000 ڈالرز تک مہینے میں کما سکتے ہیں۔
گرافک ڈیزائنر بنیں
آپ بھی پروفیشنل گرافک ڈیزائن بنا کر ڈالر کما سکتے ہیں.
ہمارے 15 دن کے Adobe Illustrator ٹریننگ کورس میں ہم آپ کو Adobe Illustrator كے وہ تمام ٹولز سکھائیں گے جن کو استعمال کر کے آپ بنا سکیں گے پروفیشنل لوگو ڈیزائن، بزنس کارڈز، سوشل میڈیا پوسٹس اور بہت کچھ.
آپ اپنے اس ہنر کو فری لانسنگ پلیٹ فارمز پر بیچ کر گھر بیٹھے ڈالر بھی کما سکتے ہیں .
Please WhatsApp at +92 321 444 5075 to get details of our upcoming batch.

جس پتھر کی تصویر آپ دیکھ رہے ہیں اس کو پنجابی میں "چانواں" اور اردو میں "جھانواں" اور شاید انگلش میں Scrubber کہتے ہیں۔ ...
02/08/2021

جس پتھر کی تصویر آپ دیکھ رہے ہیں اس کو پنجابی میں "چانواں" اور اردو میں "جھانواں" اور شاید انگلش میں Scrubber کہتے ہیں۔
یہ پتھر پاوں کی میل اتارنے کیلیے استعمال ہوتا ہے۔ ہمارے ہاں فارغ اور بےوقوف شخص کو بھی جھانواں بولا جاتا ہے۔
جھانواں بہت ہی کم قیمت چیز ہے۔ پچاس یا سو روپے میں اچھا خاصا بڑا جھانواں مل جاتا ہے۔
آپ سوچ رہے ہونگے کہ میں آج جھانوے پر کیوں لکھ رہا ہوں۔ تھوڑا سا انتظار کریں آپ کو جواب مل جائے گا۔
جھانواں کھردرا پتھر ہے۔ یہ تراش خراش یعنی grooming کے عمل سے نہیں گزرا۔ اگر اس کی گرومنگ ہوئی ہوتی تو یہ 50 روپے کا نہ بکتا۔ یہ لوگوں کے پاوں کی میل اتارنے کیلیے استعمال نہ ہوتا۔ اور اس کا مقام واش روم نہ ہوتا۔
جو لوگ grooming کے عمل سے نہیں گزرتے اور وقت کے ساتھ اپنے آپ کو polish نہیں کرتے وہ بھی جھانوے کی طرح بہت سستے بکتے ہیں۔ معاشرے میں انکی کوئی قدر نہیں ہوتی۔
ایسے لوگ جلسے اور جلوسوں میں سیاست دانوں کی کرپشن اور نااہلی کی میل اتارنے کیلیے استعمال ہوتے ہیں۔
ایسے لوگ "کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے" اور "آج بھی بھٹو زندہ ہے" اور "تبدیلی آئی ہے" کے نعرے مروانے کیلیے استعمال ہوتے ہیں۔ جلسے میں جب زیادہ جھانوے آتے ہیں تو جلسہ زیادہ کامیاب ہوتا ہے اور جب کم جھانوے آتے ہیں تو کم کامیاب ہوتا ہے۔
انٹرنیٹ عام ہوگیا ہے۔ جھانوے ترقی کرکے digital جھانوے بن گئے ہیں۔ سارا دن ڈیجیٹل جھانوے انٹرنیٹ پر بیٹھ کر بدعنوان اور نا اہل سیاست دانوں کو اور تفرقہ بازی کی دکانیں چلانے والوں کا دفاع کرتے ہیں۔
وقت بہت قیمتی چیز ہے۔ اللہ تعالی قرآن میں وقت کی قسم کھاتا ہے۔ جس نے وقت کو برباد کیا وہ برباد ہوگا اور لوگوں کی میل اتارنے کیلیے استعمال ہوتا رہے گا۔
اپنے آپ کو groom کریں ہر لمحے اپنے ہنر کو پالش کریں۔ نئے ہنر سیکھیں۔ نئی زبان سیکھیں۔ انٹرنیٹ کا مثبت استعمال کریں۔ سارا دن ٹک ٹاک کی وڈیوز WhatsApp پر فارورڈ نہ کریں۔
انٹرنیٹ کو استعمال کرکے لوگ لاکھوں کما رہے ہیں۔ اس دور میں ہنر پر کسی کی اجارہ داری نہیں ہے۔
ہمارے کورسز ہماری ویب سایٹ پر موجود ہیں جو انتہاءی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں اور ساتھ ہی ساتھ 24 گھنٹے whatsapp پر سوال اور جواب کا سلسلہ بھی شامل رہتا ہے۔ 14 اگست تک ہمارے تمام کورسز پر خاص ڈسکاونٹ بھی موجود ہے۔ لہذا، کچھ سیکھیں اور پیسے کماءیں۔
اچھا تو بات جھانوے سے شروع ہوئی تھی۔ آج سے قسم اٹھا لیں کہ آپ سیاست دانوں کی بد عنوانی کی میل صاف کرنے کیلیے استعمال نہیں ہونگے۔ اپنے آپ کو گروم کریں اور اپنی قدر میں اضافہ کریں۔
نوٹ: اگر آپکی فیملی میں یا حلقہ احباب میں کوئی جھانواں ہے تو اسے اس پوسٹ پر ضرور نتھی کریں۔

31/07/2021

Adobe Photoshop is the predominant photo editing and manipulation software on the market. Its uses range from the full-featured editing of large batches of photos to creating intricate digital paintings and drawings that mimic those done by hand.

dezynepro.com
29/07/2021

dezynepro.com

Address

Lahore
54400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dezynepro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dezynepro:

Share

Category