GB TIMES

GB TIMES This is a public channel . Whenever ,Wherever someone is being abused or oppressed, immediately cont

شوشل میڈیا اور دیگر ذرائع ابلاغ پر ہر ایشوز پر آواز اٹھانے والے اور ہر دکھ درد میں غریبوں کے ساتھی سمجھنے والے میڈیا وال...
03/01/2021

شوشل میڈیا اور دیگر ذرائع ابلاغ پر ہر ایشوز پر آواز اٹھانے والے اور ہر دکھ درد میں غریبوں کے ساتھی سمجھنے والے میڈیا والے کربلائے کوئٹہ پر خاموش کیوں ؟؟؟؟
آخر ان مظلوموں کی آواز پر لبیک کہنے والے مر گئے ہیں ؟؟؟
کیا ان مظلوموں کا خون ان ظالموں کے لئے جائیز ہے؟؟؟
کیا ظالم حکمرانوں کے آنکھوں پہ پردہ لگا ہوا ہے ؟؟؟
لعنت ہو ایسے بے حس حکمرانوں پر ۔

02/01/2021

Congratulations to all the exporters on achieving record exports in Dec 2020 with a growth of 18 % over the previous year. Well done & keep up this trend. A major pillar of our govt's economic policy is export enhancement & we will provide full support to promote export culture.
Minister Khan

خبر غم۔آہایک ناقابل تلافی نقصان ہے خدا وندہ فقیہ اھلبیت کے درجات بلند فرمائے۔*أللهم ٱغفر له و أسکنه فی فسیحة جنتک و ٱحشر...
01/01/2021

خبر غم۔
آہ
ایک ناقابل تلافی نقصان ہے خدا وندہ فقیہ اھلبیت کے درجات بلند فرمائے۔
*أللهم ٱغفر له و أسکنه فی فسیحة جنتک و ٱحشره مع محمد و أهل بيته الطيبين الطاهرین و ٱرحمه و إیانا برحمتک یا أرحم الراحمین.*

ہنزہ ٹیکسی ڈرائیور پر پولیس تشدد کے خلاف مظاہرہ،  کے کے ایچ کو کافی دیر کے لیے بند رکھا گیا، مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ اس...
31/12/2020

ہنزہ ٹیکسی ڈرائیور پر پولیس تشدد کے خلاف مظاہرہ،
کے کے ایچ کو کافی دیر کے لیے بند رکھا گیا، مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ اس واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے
Please like & Share

فلسطینی گروہوں کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع، اسرائیل کی نیند حرامفلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے منگل کے روز اپنی مشترکہ فوجی م...
29/12/2020

فلسطینی گروہوں کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع، اسرائیل کی نیند حرام

فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے منگل کے روز اپنی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔

المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الرکن الشدید یعنی مضبوط سہارا نامی مشترکہ فوجی مشقوں کے دوران جنگی گولے فائر کئے گئے۔

یہ مشترکہ فوجی مشقیں غزہ پٹی کی شمالی سے لے کر جنوبی سرحدوں پر جاری ہے۔

فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم کی فوجی شاخ قدس بریگیڈ کے ترجمان ابو حمزہ نے منگل کے روز بتایا کہ فلسطینی گروہوں کی فوجی مشقیں، فلسطینی قوم کی حفاظت کے لئے مزاحمت کی آمادگی پر تاکید کے معنی میں ہے۔

ابو حمزہ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ آج فلسطینی گروہ، دشمن کا مقابلہ کرنے کے لئے پہلے سے زیادہ طاقتور ہو چکے ہیں، کہا کہ سازشی مذاکرات کرنے والے اور صیہونی حکومت کے ایجنٹ، کبھی بھی اپنے اہداف حاصل نہیں کر سکیں گے۔

واضح رہے کہ فلسطینی گروہوں کے مشترکہ آپریشن روم نے گزشتہ ہفتے ایک بیان میں کہا تھا کہ فلسطینی گروہوں کے درمیان مشترکہ تعاون اور کام کر بہتر کرنے کے تناظر میں جنگ کے لئے ہمیشہ تیار رہنے کے عمل کو عملی جامہ پہنانے کے لئے اس فوجی مشقوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔

اسرائیل نے فلسطینی گروہوں کی اس فوجی مشق پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Please like and share

شیعہ کو کافر کہنے والے کیا یہ مسلمان کا کام ہے۔؟ لعنت کر کے شئیر کریں تا کہ پتا چلے کہ یہ لوگ شیعہ کا دشمن نہیں ہے بلکہ ...
26/12/2020

شیعہ کو کافر کہنے والے کیا یہ مسلمان کا کام ہے۔؟ لعنت کر کے شئیر کریں تا کہ پتا چلے کہ یہ لوگ شیعہ کا دشمن نہیں ہے بلکہ پورے اسلام کے دشمن ہیں:
امام بارگاہ قصر امام سجاد عليه السلام بادشاہ پور تحصيل ملكوال ضلع منڈی بہاوالدین کو بعض امن دشمنوں نے نذر آتش کر دیا جس میں قرآن پاک تبرکات علم پاک اسماء الہی اسم محمد ص اسماے آئمہ معصومیین علیہ السلام زیارت بیت الللہ شریف اور روضہ رسول صل الللہ علیہ وآلہ وسلم کا لحاظ نہ کرتے ہوے آگ سے جلا ڈالا
گذشتہ برس بہی اسی ماہ میں رات کے اندھیرے میں امام بارگاہ علمدار کربلا بادشاہ پور کو شر پسندوں نے نقصان پہنچایا تھا واضح رہے اس گاوں میں تین امام بارگاہ اور دو شیعہ مساجد ہیں جن میں امام بارگاہ گلستان رضا ، امام بارگاہ علمدار کربلا ، امام بارگاہ قصر امام سجاد علیہ اسلام ہیں
جامع مسجد حضرت نرجس خاتون اور مسجد گلستان رضا کوٹھی سید صفدر عباس زیدی ہے یاد رہے اس اتنے بڑے واقع کے بعد ابھی تک کوئ کاروای نیہں کی گی اس واقع کی جتنی مذمت کی جاے کم ھے اور ھم حکو مت سے مطالبہ کرتے ھیں کہ جلد از جلد اس کا نوٹس لیتے ہوے کاروائ کرے ورنہ ھم بھی اس مجرمانہ عمل پر سخت ردعمل دیں گے.

15/12/2020

‏الحمدللہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان نے ٹیکسٹائل سیکٹر میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، بیرونی آرڈرز کی بھرمار

موجودہ مالی سال کے پہلے چار ماہ میں ملکی ٹیکسٹائل برآمدات 5 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں

شاباش پاکستان آگے بڑھو پاکستان
Weldon imran khan

لعنت بھیج کر شیئر کریں تاکہ پتا چلے کہ جو اپنے آپ کو محافظ اسلام سمجھتے ہیں لیکن یہ لوگ رسول اکرم صلعم کے نواسے کی نام س...
12/12/2020

لعنت بھیج کر شیئر کریں تاکہ پتا چلے کہ جو اپنے آپ کو محافظ اسلام سمجھتے ہیں لیکن یہ لوگ رسول اکرم صلعم کے نواسے کی نام سے بھی جلتے ہیں لعنت ہو ایسے یزیدیوں پر
آل سعود مردہ باد
سعودی عرب میں قطیف کے شہر العوامیہ میں مسجد امام حسین (علیہ السلام) کو آل سعود نے پوری طرح شہید کرکے مسمار کردیا۔۔۔ یہ وہی مسجد ہے جہاں شہید باقر النمر عوام سے خطاب کرتے تھے اور جس نے سعودی بادشاہ کے تخت وتاج پر لرزہ طاری کر دیا تھا۔۔۔

Down with usa
09/12/2020

Down with usa

‏الحمداللّٰہ۔ گورنر ہاوس گلگت بلتستان میں اپنے عہدے کا حلف لیا۔ میں گلگت بلتستان کی عوام سے وعدہ کرتا ہوں کہ ہماری حکومت...
01/12/2020

‏الحمداللّٰہ۔
گورنر ہاوس گلگت بلتستان میں اپنے عہدے کا حلف لیا۔ میں گلگت بلتستان کی عوام سے وعدہ کرتا ہوں کہ ہماری حکومت دن رات محنت کرے گی اور گزشتہ تمام تر محرومیوں کا ازالہ کرے گی۔ ہمارا ہر کام میرٹ کی بنیاد پہ ہوگا اور خطے کے ہر حصے کو یکسا ترقی کر راہ پر گامزن کریں گے۔
نو منتخب وزیر اعلی گلگت بلتستان کا ٹویٹ https://t.co/QvqgRpAUX1‎

28/11/2020

استاد محترم علامہ سید مصطفیٰ الموسوی صاحب کا ایک زبردست پیغام گلگت بلتستان کے عوام کے نام ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک دفعہ ضرور ملاحظہ فرمائیے گا۔۔۔۔۔۔
پرانے سیاسی کھلاڑیوں نے اس دفعہ بہت مہارت استعمال کیے
اور کامیابیاں بھی حاصل کئیں اورپی ٹی آئی کے اندر گھسنے میں کامیاب ھوے جیساکہ ذکریا کے باتوں میں اشارہ ھواھے، کہ مختلف سیاسی غلطیوں میں مرتکب ہوے۔
قابل غور بات ہے کہ
قابل اور کوالیفایڈ شخصیتوں کو ٹکٹ سے محروم کرایا جیسے وزیرسلیم وغیرہ
اور بعد میں آزاد حیثیت سےجیت کر آیے۔
لوگوں سے کارڈ لے کر ووٹ کاسٹ کروایا جس کی وجہ سے بدنامی کا دھبہ لگ گیا
، سب سے عجیب بات یہ تھی کہ میرٹ کے نعرے کو غلط مفہوم میں استعمال کیا (تعلیمی ڈگری سے زیادہ) قیادت کیلیے مقبولیت،ایمانداری،حسن شھرت، اورشہامت،وجرات اور با ضرور ی ہے
اس کو انگلش ماینس دین کتابخوانی ڈگری کانام بنادیا،
اور خاندانی تربیت،کھلے دل، اور محرومین کی خدمت گذاری، کے شرف پر، اعلی تعلیمی ڈگری نہ ھونے کی سٹیکرز، لگاگر وزیر اعظم عمران خان کو دھوکھے میں، رکھا اور اس کے انتخابی آنکھ کو اندھا کردیا،
اور میرٹ کوغلط مفہوم کے ساتھ آگے کردیا
اس کی مثال باصلاحیت اعلی تعلیم یافتہ، دیندار ھردل عزیز، محمد کاظم میثم، کو وزارت تعلیم کے بجائے میرٹ کو گالی دے کر!!! زراعت کے پیچھے لگا دیا جب کہ یہ شخص ایک نامور استاد،اور ماناھوا ماھرتعلیم ھیں

سوچو میرٹ والے منافقو میرٹ کا کیاحشر کردیا؟
راجہ ذکریا صاحب کو اس دفعہ، اگر کوئی پانی، بجلی، یا تعمیرات کا وزارت ملتے تو یہ عوام کے دلسوز عاشقانہ خدمتوں کے سایے میں اپنا تمنا پورے کرتے اور اپنا وعدے نبھاکر سرخرو ھوتے۔
اس سے محروم رکھنے کے لیے وزارت جنگلات کو تھما دیا جس کے گلگت وبلتستان میں کویی وجود ھی نہیں ۔
بیجارہ شریف النفس راجہ کو آیندہ کی سیاست کے نسبت بھی عقیم کردیا اور کویی خدمت کرنے سے روکنے کیلے،ھاتھ پیر میں مافیا کی مکر کے زنجیروں میں باندھ دیے ،یہی حشر بیچارہ میثم کے اوپر بھی ہوا
دوسرے لفظوں میں کچھ ایسے خبیث لوگ یہ سیا ست عمل میں لائے کہ اگلے انتخابات تک ،لوگوں کو یہ باور کرادے کہ پیپلز یا مسلم لیگ نواز کے علاؤہ کوئی اور پارٹی اس علاقے کیلئے خدمت نہیں کرسکتے،اور یہ باور کرایا کہ اگلی انتخابات کے لیے ووٹ بینک بن جایے،
اتنے بے شرم،بے رحم،بے انصاف، درندہ صفت سیاسی مکار ٹولے کے مقابلے میں راجہ صاحب اور میثم صاحب کی تنہایی صوبہ،ملت، اور قوم، کے لئے جلد ھی غور طلب میدان ھے،؟؟؟
اگر دیر کرے تو مستقبل میں اس سے بھی بد تر مار کھائیں گے
ستم ظریفی یہ ہیں کہ ارباب اقتداروزیر اعظم عمران خان، اور ان کے گماشتوں کی سوچ عجیب ہیں
کہ گنڈاپور جیسے مغرض اور کچ فھم وزیر کو کمپین کے لیے بھیجا
اور کوئی صاحب نظر نے گلگت وبلتستان میں قدم تک بھی نہیں رکھا،
گنڈا پور نے گندہ پھیلایے اور گلگت وبلتستان میں آگ جلاکر صوبے کو نذر اتش کر رھا تھا
خدا میرے اصلی،حقیقی شریف راجہ ذکریا صاحب کو سلامت رکھے،اپنے عزت کی، قربانی دےکر صوبے کو جلتی آگ سے بچالیا
دوسری طرف جعلی راجہ نا اھل گورنر جلّال،دلّال،نے تو پورے عوام اور بلتستان ریجن کی ووٹ اور خواھشات کو اپنے کرسی پر قربان اور مافیاکے اشاروں پر ناچ کیا تھا،

اھل فکر جلد سوچیے اور قدم اٹھائے،
وگرنہ
بلتستان ریجن سے
پی ٹی آئی
ھمیشہ کے لیے ختم ھوگا،
قوم کی ترقی اور عزت وآبرو ھمیشہ فروخت ھوتا رھے گا،
مظلوم ومحروم ھمیشہ سسکتے رہیں گے، کسی بھی لائق اور باصلاحیت فرد کو خدمت کے میدان میں آنے کی کبھی جرات نہیں ھوں گے،
اور ھمیشہ مافیا باري باري حکمرانی کرتے رہیں گے،
امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں کہ ظالم اور مظلوم دونوں جہنمی ہیں ظالم ظلم کی سزابھگتنے کے لیے اور مظلوم
ظلم کوسہہ کر
ظالم کو جرات دینے کی سزابھگتنے کے لیے
،نہج البلاغہ

ایران کے ایٹمی سائنسداں کے قتل پر اقوام متحدہ کا رد عملاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سینئرایٹمی سائنسداں کے قتل پر رد ...
28/11/2020

ایران کے ایٹمی سائنسداں کے قتل پر اقوام متحدہ کا رد عمل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سینئرایٹمی سائنسداں کے قتل پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے فریقوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی۔

فارس خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان فرحان حق نے تہران کے قریب سینئرایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کے قتل پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے اور ہر اس اقدام سے جو علاقے میں کشیدگی بڑھنے کا باعث بنے اجتناب کرنے کی اپیل کی۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا رد عمل ایسے میں سامنے آیا ہے کہ جب اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے سلامتی کونسل کو لکھے جانے والے خط میں امریکہ اور صیہونی حکومت خاص طور سے امریکی صدر ٹرمپ کے باقیماندہ دور حکومت کے دوران غیر سنجیدہ اقدامات پر متنبہ کیا تھا۔

انہوں نے اس خط میں ایران کے سینئرایٹمی سائنسداں کے قتل میں ریاستی دہشتگردی کو عالمی قوانین کی واضح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کی جانب سے اس کی مذمت ہونی چاہئیے۔

واضح رہے کہ جمعے کو دو پہر 2 بج کر 40 منٹ پر ایران کے سینئرایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کو دارالحکومت تہران کے نزدیک آبسرد نواحی علاقے کے ایک چوراہے پر خودکش حملے میں شہید کر دیا گیا۔
Like and share

Address

Model Town Lhr
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB TIMES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share