ShamaFaraz

ShamaFaraz Contact us to promote your company and business
+923426355680

18/10/2025

Ray Ahmad Faraz Tabassum احمد فراز پاکستانی جرنلسٹ

27/08/2025

✨📺 Come Back in Journalism! 📺✨

میں نے 2015 میں صحافت کا آغاز کیا اور علاقائی صحافت کے میدان میں اپنی خدمات سر انجام دیں

کچھ ذاتی مصروفیات کے باعث تقریباً 3 سال کا وقفہ آیا، مگر اب نئے جذبے اور توانائی کے ساتھ صحافت کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے۔ 🙌

یہ ہے میرا نفیس بک پیج جہاں میں اپنی تمام صحافتی سرگرمیاں، ویڈیوز، خبریں اور مثبت پوسٹس شیئر کروں گا:

میری آپ تمام بھائیوں اور دوستوں سے مودبانہ گزارش ہے کہ میرے اِس نئے آغاز میں شامل ہوں، تاکہ آپ ہر نئی ویڈیو، خبر یا پوسٹ سے بروقت واقف رہ سکیں۔ آپ کی فالو اور لائک میرے لیے بہت قیمتی ہیں! 🙏

آپ کا بھائی🥰
💚احمد فراز تبسّم پاکستانی🇵🇰

Top Fans Ray Ahmad Faraz Tabassum Pakistani(Journalist)

27/08/2025
27/08/2025

خُدی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے
----------------------------
نہیں ہے نااُمید اقبال اپنی کشتِ ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
----------------------------
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور

27/08/2025

کامیابی انہی کو ملتی ہے،😍
جو خوابوں کو حقیقت بنا دیتے ہیں✌🏻"

🌹💞 Azad FC Basirpur ✌🏻⚽

"محنت کا صلہ ملتا ہے رنگ لا کے آخر،😇
کامیابی ہے اُنہی کی جو ہمت نہیں ہارتے"💚

27/08/2025

Address

Lahore

Telephone

+923426355680

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ShamaFaraz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ShamaFaraz:

Share