Mayo Students Itehad

Mayo Students Itehad ( M S I ) Mayo Students Itehad ( University Of The Punjab )
Chairman : Zaheer Khan Mayo
(03039288807)

اب سے کچھ دیر قبل جامعہ پنجاب کی انتظامیہ کی جانب سے گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران طلبہ و طالبات کو ہاسٹلز خالی کرنے کا نوٹی...
20/05/2026

اب سے کچھ دیر قبل جامعہ پنجاب کی انتظامیہ کی جانب سے گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران طلبہ و طالبات کو ہاسٹلز خالی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، جو کہ سراسر طالبعلم دشمن اقدام ہے۔

ہزاروں طلبہ و طالبات جو ان چھٹیوں میں اپنی انٹرن شپ مکمل کرتے ہیں، اس فیصلے سے براہِ راست متاثر ہوں گے۔ دورِ حاضر میں بہتر اور پرکشش ملازمت کے حصول کیلئے انٹرن شپ طلبہ کی بنیادی ضرورت بن چکی ہے، مگر انتظامیہ کا یہ اقدام ان کے مستقبل کو شدید نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔

مزید یہ کہ اس فیصلے کے باعث مختلف ڈیپارٹمنٹس میں سمر سیمسٹر بھی شروع نہیں کیا جا رہا، جس کی وجہ سے متعدد طلبہ و طالبات کی ڈگریاں مزید چھ ماہ تاخیر کا شکار ہو سکتی ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے پورے سال کی فیسیں وصول کرنے اور ہاسٹلز کے واجبات میں مسلسل اضافے کے باوجود طلبہ کو مناسب تعلیمی ماحول اور بنیادی سہولیات سے محروم رکھنا سنگین انتظامی ناانصافی ہے۔

میو سٹوڈنٹس اتحاد اس فیصلے کی شدید مذمت کرتا ہے اور مطالبہ کرتا ہے کہ فوری طور پر یہ نوٹیفکیشن واپس لیا جائے۔ بصورتِ دیگر طلبہ و طالبات اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے بھرپور احتجاج اور مزاحمت کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
میو سٹوڈنٹس اتحادپنجاب یونیورسٹی لاہور

12/05/2026

میو اسٹوڈنٹس اتحاد پنجاب یونیورسٹی لاہور کے سابقہ چیئرمین مرتضیٰ خان میو چوتھی یوم تاسیس کے موقع پر طلباء سے وڈیو پیغام ۔ ✨

انہوں نے طلباء کے حقوق، اتحاد، تعلیمی بہتری اور نوجوان قیادت کے فروغ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور میو اسٹوڈنٹس اتحاد کے چار سالہ کامیاب سفر کو طلباء کے اعتماد اور محبت کا نتیجہ قرار دیا۔ 🎓💫




12/05/2026




12مئی 2022 کو میؤ اسٹوڈنٹس اتحاد کی بنیاد جامعہ پنجاب STC کے مقام پر رکھی گئی۔ آج اسی مناسبت سے تنظیم کا یومِ تاسیس بھرپ...
12/05/2026

12مئی 2022 کو میؤ اسٹوڈنٹس اتحاد کی بنیاد جامعہ پنجاب STC کے مقام پر رکھی گئی۔ آج اسی مناسبت سے تنظیم کا یومِ تاسیس بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ یہ سفر چار سال قبل چند نوجوانوں نے شروع کیا تھا، جو مسلسل اپنی منزل کی جانب گامزن رہا اور آج جامعہ پنجاب میں ایک کامیاب اور مضبوط اتحاد کی صورت اختیار کر چکا ہے۔

چوتھے سالہ اس کامیاب سفر کے موقع پر چیئرمین ظہیر خاں میؤ اور وائس چیئرمین جنید خاں میؤ جنرل سیکرٹری حسنین آصف میؤ کی جانب سے کیک کٹنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کابینہ کے ممبران اور سابق چیئرمین چوہدری مرتضیٰ اسحاق خاں میؤ نے بھی شرکت کی۔

میؤ اسٹوڈنٹس اتحاد میواتی طلبہ کے لیے تعلیم و تربیت کے فروغ، اور تعلیمی راہ میں حائل مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ان کے حل کے لیے ہر لمحہ کوشاں ہے۔

میؤ اسٹوڈنٹس اتحاد جامعہ پنجاب لاہور

12/05/2026

میو اسٹوڈنٹس اتحاد پنجاب یونیورسٹی لاہور کے چیئرمین ظہیر میو چوتھی برسی کے موقع پر طلباء سے وڈیو پیغام ۔ ✨

انہوں نے طلباء کے حقوق، اتحاد، تعلیمی بہتری اور نوجوان قیادت کے فروغ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور میو اسٹوڈنٹس اتحاد کے چار سالہ کامیاب سفر کو طلباء کے اعتماد اور محبت کا نتیجہ قرار دیا۔ 🎓💫




🎉 All Members Are Invited 🎉✨ 4th Anniversary Celebration ✨🍰 Cake Cut Party📅 12 May⏰ Time: 4:00 PM📍 Fasil AuditoriumOrgan...
11/05/2026

🎉 All Members Are Invited 🎉
✨ 4th Anniversary Celebration ✨
🍰 Cake Cut Party
📅 12 May
⏰ Time: 4:00 PM
📍 Fasil Auditorium
Organized by
Mayo Students Ittehad
Punjab University Lahore

12 May – Anniversary DayMayo Students IttehadToday, we proudly celebrate the Anniversary Day of Mayo Students Ittehad at...
10/05/2026

12 May – Anniversary Day
Mayo Students Ittehad

Today, we proudly celebrate the Anniversary Day of Mayo Students Ittehad at University of the Punjab.
This day reflects our journey of unity, student welfare, leadership, and dedication towards academic and social development.

May this platform continue to empower students, raise their voices, and promote talent, education, and positive change.

“Unity, Struggle, and Success.”
Happy Anniversary to all members and supporters of Mayo Students Ittehad Punjab University Lahore.

پہلا میواتی کتب و ادبی میلہ پاکستان میں پہلی بار میو تاریخ ،ثقافت کلچر اور ادب سے آگاہی اور میو ادیبیوں کی حوصلہ افزائی ...
18/04/2026

پہلا میواتی کتب و ادبی میلہ
پاکستان میں پہلی بار میو تاریخ ،ثقافت کلچر اور ادب سے آگاہی اور میو ادیبیوں کی حوصلہ افزائی کے سلسلے میں میواتی کتب و ادبی میلہ 18 اپریل 2026 بروز ہفتہ کپس کالج کاہنہ لاہور میں منعقد ہوا چئرمین میو اسٹوڈنٹس اتحاد چوہدری ظہیر خاں میو نے خصوصی شرکت کی کرنل محمد علی اور بابر یاسین برگیڈیر نے میو اسٹوڈنٹس اتحاد کو بھی سراہا اور جامعہ پنجاب میں ہونے والے میواتی کلچر دن پر بھی گورو فکر کیا گیا
Mayo Students Ittehad Jamia Punjab 🔥❤️

یونیورسٹی آف دی پنجاب لاہورAdmission Test 2026یونیورسٹی آف دی پنجاب لاہور میں رواں سال 2026 کے ایڈمیشن ٹیسٹ کا آغاز ہو چ...
29/03/2026

یونیورسٹی آف دی پنجاب لاہور
Admission Test 2026
یونیورسٹی آف دی پنجاب لاہور میں رواں سال 2026 کے ایڈمیشن ٹیسٹ کا آغاز ہو چکا ہے۔
رجسٹریشن کی آخری تاریخ:
25 مئی 2026
طلباء سے گزارش ہے کہ فوری طور پر ٹیسٹ کے لیے اپلائی کریں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0347-0046948
0303-9288807
Admission Test will be Held on:
14 June 2026
Mayo Students Ittehad
Punjab University Lahore

🌙 Eid ul-Fitr Mubarak!May this blessed day bring peace, happiness, and countless blessings to you and your family.Mayo S...
20/03/2026

🌙 Eid ul-Fitr Mubarak!
May this blessed day bring peace, happiness, and countless blessings to you and your family.
Mayo Students Ittehad
University of the Punjab Lahore

🌙✨ گرینڈ افطار پارٹی ✨🌙میو اسٹوڈنٹس اتحاد – پنجاب یونیورسٹی لاہوررمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میںبھائی چارے، اتحاد اور...
20/02/2026

🌙✨ گرینڈ افطار پارٹی ✨🌙
میو اسٹوڈنٹس اتحاد – پنجاب یونیورسٹی لاہور
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں
بھائی چارے، اتحاد اور محبتوں سے سجی ایک پروقار محفل کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
آئیے مل کر دعا، اخوت اور یکجہتی کی اس خوبصورت شام کو یادگار بنائیں۔
جلد آ رہی ہے…
تیار رہیے ایک شان دار افطار اجتماع کے لیے!



🌙

Address

Punjab University
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mayo Students Itehad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mayo Students Itehad:

Share