Qurashi Digital Marketing Expert

Qurashi Digital Marketing Expert we handle ur business digitaly

04/10/2023

A bad past doesn't mean a bad future.
Every new day give you a chance to change yourself.

02/10/2023

‏اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ دکھنے میں کیسے لگتے ہیں، اگر آپ لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہیں...

30/12/2022

No matter how smart you are, lack of self-discipline will finish you. ✨

28/12/2022

ہر نعمت کیلئے کوئی نہ کوئی حسد کرنے والا اور ہر حق کیلئے کوئی نہ کوئی انکار اور مخالفت کرنے والا ضرور ہوتا ہے...

امام ابن قیم رحمتہ اللہ
مفتاح دار السعادۃ

28/12/2022

"اگر تم اپنی موت آسان کرنا چاہتے ہوں تو جاؤ کسی کی زندگی آسان کرو"
اشفاق احمد

26/12/2022
21/12/2022

اگر آپ کے پاس دولت کم ہے لاکھوں نہیں ہے تو آپ اپنے سے نیچے دیکھو جن کے پاس ہزاروں بھی نہیں ہے ہمشہ شکر ادا کرنا چاہیے اگر اللہ پاک ہمیں لولہ لنگڑا اندھا پیدا کر دیتا تو ہم اسکا کیا بگاڑ لیتے ہمشہ اسکی نعمتوں کا شکر ادا کرنا چاہیے ..

11/12/2022

‏بس اُن کا قرب پائیں جو آپ کی رُوح میں نُور کی کھڑکیاں کھول دیتے ھیں اور وہ جو آپ کو بتاتے ھیں کہ آپ سارا جہاں روشن کر سکتے ھیں“

📝"حضرتِ شمسُ الّدین تبریزی"✏️

06/12/2022

فجر میں جھکا ہوا سر اللہ سے اپنی ہر بات منوا لیتا ہے۔۔۔۔

13/11/2022

Your mind is a powerful thing. When you fill it with positive thoughts. Your life will start to change. So fill your mind with positivity.🌟

05/11/2022

قول کا اثر اس وقت اپنا رنگ دکھاتا ہے جب اس کے فعل کو بھی اسی رنگ میں سجا دیا جائے

05/11/2022

کامیابی کر طرف پہلا قدم ہی مشکل ہوتا ہے۔خواہ وہ آپکے کاروبار میں ہو یا تعلیمی امتحان ہو اللہ کی مدد اور دعا کے ہتھیار کو استعمال کرتے ہوئے اپنی محنت پر مکمل یقین آپ کو آسمان کی بلندی کی طرف لے کر جاتا یہ بلندی آپ کا مقام اور مرتبہ بلند کرتی ہے اس مقام کو حاصل کرتے ہوئے خواہ آپ نے کتنی ہی مشقت کی کتنی راتیں آپ سوئے نہیں نا کھانے کا خیال نا نیند کا احساس یہ محنت آپ کو بڑا کرتی ٹھوکریں ضروری ہوتیں ہیں مقام کو پانے کے لیے

کبشہ سعید

Address

Lahore

Telephone

+923417479819

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qurashi Digital Marketing Expert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qurashi Digital Marketing Expert:

Share