Rent And Go

Rent And Go Go Rent Car
Car Rental
📱03203799119
📱03329489482
🚘 rent a car
✈️ travel safe & sound
⌚ 24 / 7 service
🪪 license is must
🛏️ hotel booking
(1)

14/10/2024
پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کردی اور وہ 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عم...
10/10/2024

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کردی اور وہ 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے

جھیل سیف الملوکزمین پر جنت کاعکس محسوس ہوتی یہ جھیل صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرا کے شمال مشرق میں واقع وادی کاغان ...
10/10/2024

جھیل سیف الملوک

زمین پر جنت کاعکس محسوس ہوتی یہ جھیل صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرا کے شمال مشرق میں واقع وادی کاغان کاسب سے خوبصورت حصہ ہے۔

سطح سمندرسے10580فٹ کی بلندی پر موجود سبزی مائل نیلگوں، یخ بستہ اورکرسٹل کلئیرپانیوں والی جھیل سیف الملوک چاروں طرف سے انتہائی بلندوبالا گلیشئیرزمیں گھری ہوئی ہے۔

مصری شہزادے سیف الملوک کے نام سے مشہوراس جھیل کاخاصہ یہ بھی ہےکہ اسی محبت افروزمقام پرسیف الملوک اورشہزادی بدیع الجمال کیوپڈ دیوتا کے اندھے تیرکا شکارہو کرفنائے محبت ہوئے تھے اورآج بھی ہماری خوبصورت لوک داستانوں میں زندہ ہیں۔

مجھے یقین ہے کہ محبت کا یہ دیوتاآج بھی کسی پہاڑی غار میں چھپا آنے والے معصوم اورپاکیزہ دلوں کی تاک میں ہوگا اورموقع پاتے ہی اپنے ترکش کے نہ ختم ہونے تیروں میں سے کوئی بھی طاقتورتیراٹھاکرکمان میں چڑھائے گااورکسی بھی زندہ دل کوکسی اجنبی کی محبت میں مبتلاکردےگا۔

10/10/2024
Fish Farm. Safari Resort Skardu
10/10/2024

Fish Farm. Safari Resort Skardu

📌 Yasin Valley, Ghizer Gilgit Baltistan
10/10/2024

📌 Yasin Valley, Ghizer Gilgit Baltistan

Address

Go Rent A Car Devine Mega 2 Allama Iqbal International Airport Road Lahore
Lahore
53700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rent And Go posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rent And Go:

Share