Abbas Ali Graphics

Abbas Ali Graphics Hello friends
i am a graphic designer.i have been providing graphic desiging for good on one decate

14/08/2020

Digital marketing course complete Thanks Allah
18/06/2020

Digital marketing course complete Thanks Allah

08/06/2020

اسلام علیکم
یہ پیغام ہے تمام پاکستانیوں کے لئے ۔ملکی حالات دیکھ کر دکھ ہوتا ہے اور اس سے بڑھ کر اپنی ذہنی مفلوج قوم کی حالت دیکھ کر جو گہری نیند میں ہے۔ملک کی اس وقت جو حالت ہے وہ لاوارث کی طرح ہے ہر کوئی لوٹنے میں مگن ہے
چاہے وہ سیاست دان ہوں یا بیوروکریٹ ۔ تاجر ہوں یا ایک چھوٹا سرکاری ملازم ۔اور اس سے بھی زیادہ دکھ یہ دیکھ کر ہوتا ہے کہ ینگ جنریشن سیاسی جماعتوں کے پیچھے اندھی ہوچکی ہے۔ ایک محب وطن پاکستانی ہونے کے ناطے
آپ کی سوچ یہ ہونی چاہئے کہ تحریک انصاف ہو یا مسلم لیگ ن یا پھر پیپلز پارٹی اگر ان کا کوئی بھی اقدام پاکستان کے مفاد میں نہیں تو ان پر تنقید کریں اس کے خلاف اپنی آواز بلند کریں ۔تحریک انصاف یا مسلم لیگ کا سپوٹر بننے بجاے پاکستانی سپوٹر کہلانے میں فخر محسوس کریں ۔میرا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں
میں ایک محب وطن پاکستانی ہوں اور اپنے وطن کے خلاف ہونے والے ہر غلط اقدام کی مذمت کرتا ہوں۔
آئیں سب مل کر محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں
اپنی آواز بلند کریں اپنے وطن کے لیے ۔۔
دعا گو
پیج ایڈمن
مہر عباس علی سردار

  Mubarak
23/05/2020

Mubarak

16/05/2020
  day Dear friends Happy Mother's day
10/05/2020

day
Dear friends Happy Mother's day

social media icon
06/05/2020

social media icon

 # logo
04/05/2020

# logo

logo is ready
04/05/2020

logo is ready

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas Ali Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share