zaman Park

zaman Park PAKISTAN BACHAO PAKISTAN KA MAHOOL LAHORE KARACHI

26/02/2026

خان صاحب کے لئے ایک لائن

06/12/2025
27/05/2025
26/05/2025

*`قابل احترام ممبرز`*
"*ہر پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کریں*"
*ری ایکٹ علامت ہے:*👍❤️
*احساس کی،* *شعور کی،*
*جذبے کی،* *حوصلہ افزائی کی،*
*قدردانی کی،* *شکریہ کی،*
*باہمی تعلق کی،* *وفاداری کی،*
*اس کو معمولی مت سمجھیں*
*سلامت رہیں🤲🏻*
*بارك الله بكم جميعا*

*🥀◈❂ کاش ہٹلر نے ان کی نسل کا مکمل خاتمہ کیا ہوتا ❂◈🥀**◈☜٭‏. ہٹلر ایک سفاک کمانڈر تھا جس نے یہودیت کا بے دردی سے قتل عام...
26/10/2023

*🥀◈❂ کاش ہٹلر نے ان کی نسل کا مکمل خاتمہ کیا ہوتا ❂◈🥀*
*◈☜٭‏. ہٹلر ایک سفاک کمانڈر تھا جس نے یہودیت کا بے دردی سے قتل عام کیا تھا۔
*◈☜٭‏ ہٹلر نے کہا تھا کہ میرے بعد ایک وقت آئیگا جب آپ جان جائیں گے کہ میں نے ان کا قتل عام کیوں کیا تھا!
*◈☜٭‏ ہٹلر نے یہودیوں کیلئے ایک جیل تیار کی تھی، جس میں اسنے حمام اور بھٹیاں بنائیں۔
*◈☜٭‏ جیل میں انکے قیدیوں کو تقریباً دو، تین سو کلومیٹر پیدل لیکر جاتا جو راستے میں مر جاتا وہ مرجاتا اور جو اس جیل تک پہنچ جاتا اسکو اس حمام میں داخل کرکے اوپر گرم کھولتا ہوا پانی چلا دیتا جس سے انکا گوشت سارا جسم سے اتر جاتا اور وہ اسی کے اندر تڑپ تڑپ کر مرجاتا۔ اور کچھ کو ان بھٹیوں میں ڈال کر زندہ جلا دیتا۔
*◈☜٭‏ ہٹلر نے یہودیوں کا اتنا قتل عام کیا تھا کہ انکے سروں کی کھوپڑیوں 💀 کے مینار بنائے تھے۔
*◈❂•┈┈•┈┈•⊰✿ منقول ✿⊱•┈┈•┈┈•❂◈*

::::::طبلِ جنگ بج چکا اور مسلمان حکمران بھنگ پی کر سو رہے::::::اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے نہایت خطرناک اعلان کیا ہے...
26/10/2023

::::::طبلِ جنگ بج چکا اور مسلمان حکمران بھنگ پی کر سو رہے::::::

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے نہایت خطرناک اعلان کیا ہے
میں تمام اسرائیلی شہریوں کو اسلحہ اٹھانے کی دعوت دیتا ہوں
ہم عنقریب یہودہ کی نبوت ثابت کریں گے کیونکہ ہم نور والے اور مسلمان ظلمت والے ہیں
اسرائیل کے وزیر امور جنگ نے ایک تاریخ متعین کر دی اور اس میں وقت خاص کر دیا ہے جس میں ہم زمینی کاروائی کریں گے
ہم اپنی مکمل کوشش کر کے چھینے گئے علاقے واپس لیں گے اور جس کا نام حماس کا غزہ ہے اسے مٹا دیں گے
وہ سب کے سب زمین کے نیچے اور اوپر قتل کر دیئے جائیں گے!
کسی ایک مسلمان حکمران کی غیرت جاگی؟
کسی ایک جرنیل کو حیاء آئی؟
اھلِ فلسطین کا نام و نشان مٹانے کی وہ بات کر رہے ہیں اور اگر وہ ایسا کر بھی دیں تو کسی کو نہ شرم آئے گی نہ غیرت جاگے گی
کیونکہ ان کا اسلام امن کا درس دیتا ہے!
جبکہ وہاں طبل جنگ بج چکا ہے

25/10/2023

ENP
ایک عالم اپنے ایک شاگرد کو ساتھ لئے کھیتوں میں سے گزر رہے تھے۔
چلتے چلتے ایک پگڈنڈی پر ایک بوسیدہ جوتا دکھائی
دیا۔ صاف پتہ چل رہا تھا کہ کسی بڑے میاں کا ہے۔ قریب کے کسی کھیت کھلیان میں مزدوری سے فارغ ہو کر اسے پہن کر گھر کی راہ لیں گے۔

شاگرد نے جنابِ شیخ سے کہا؛ حضور! کیسا رہے گا کہ تھوڑی دل لگی کا سامان کرتے ہیــــں۔ جوتا ادھر ادھر کر کے خود بھی چھپ جاتے ہیــــں۔ وہ بزرگوار آ کر جوتا مفقود پائیں گے تو ان کا ردِ عمل دلچسپی کا باعث ہو گا۔
شیخ کامل نے کہا؛ بیٹا اپنے دلوں کی خوشیاں دوسروں کی پریشانیوں سے وابستہ کرنا کسی طور بھی پسندیدہ عمل نہیـں۔ بیٹا تم پر اپنے رب کے احسانات ہیــــں۔ ایسی قبیح حرکت سے لطف اندوز ہونے کے بجائے اپنے رب کی ایک نعمت سے تم اس وقت ایک اور طریقے سے خوشیاں اور سعادتیں سمیٹ سکتے ہو۔ اپنے لئے بھی اور اس بیچارے مزدور کے لئے بھی۔ ایسا کرو کہ جیب سے کچھ نقدی کے سکے نکالو اور دونوں جوتوں میں رکھ دو۔ پھر ہم چھپ کے دیکھیں گے جو ہو گا۔ بلند بخت شاگرد نے تعمیل کی اور استاد و شاگرد دونوں جھاڑیوں کے پیچھے دبک گئے۔

کام ختم ہوا، بڑے میاں نے آ کر جوتے میں پاؤں رکھا ۔۔۔ تو سکے جو پاؤں سے ٹکرائے تو ایک ہڑبڑاہٹ کے ساتھ جوتا اتارا تو وہ سکّے اس میں سے باہر آ گئے۔ ایک عجیب سی سرشاری اور جلدی میں دوسرے جوتے کو پلٹا تو اس میں سے سکے کھنکتے باہر آ گئے۔ اب بڑے میاں آنکھوں کو ملتے ہیــــں، دائیں بائیں نظریں گھماتے ہیــــں۔ یقین ہو جاتا ہے کہ خواب نہیـں، تو آنکھیں تشکر کے آنسوؤں سے بھر جاتی ہیــــں۔ بڑے میاں سجدے میں گر جاتے ہیــــں۔ استاد و شاگرد دونوں سنتے ہیــــں کہ وہ اپنے رب سے کچھ یوں مناجات کر رہے ہیــــــــں۔
میرے مولا! میں تیرا شکر کیسے ادا کروں، تو میرا کتنا کریم رب ہے۔ تجھے پتہ تھا کہ میری بیوی بیمار ہے، بچے بھی بھوکے ہیــــں، مزدوری بھی مندی جا رہی ہے ۔۔۔ سوچتا تھا کہ کیسے یہ ساری مشکلات کا مداوا ہوگا واہ رب کریم تو نے کیسے میری مدد فرمائی۔ ان پیسوں سے بیمار بیوی کا علاج بھی ہو جائے گا، کچھ دنوں کا راشن بھی آ جائے گا۔ ادھر وہ اسی گریہ و زاری کے ساتھ اپنے رب سے محو مناجات تھے اور دوسری طرف استاد و شاگرد دونوں کے ملے جلے جذبات اور ان کی آنکھیں بھی آنسوؤں سے لبریز تھیں۔ کچھ دیر کے بعد شاگرد نے دست بوسی کرتے ہوئے عرض کیا؛ استاد محترم! آپ کا آج کا سبق کبھی نہیـں بھول پاؤں گا۔ آپ نے مجھے مقصدِ زندگی اور اصل خوشیاں سمیٹنے کا ڈھنگ بتا دیا ہے۔ شیخ جی نے موقع مناسب جانتے ہوئے بات بڑھائی، بیٹا! صرف پیسے دینا ہی عطا نہیں بلکہ باوجود قدرت کے کسی کو معاف کرنا ﻋﻄﺎﺀ ہے۔ مسلمان بھائی بہن کے لئے غائبانہ دعا ﻋﻄﺎﺀ ہے۔ مسلمان بھائی بہن کی عدم موجودگی میں اس کی عزت کی حفاظت ﻋﻄﺎﺀ ہے۔

23/10/2023

گورنمنٹ کا سردیوں میں برف سستی کرنے کا فیصلہ 🤔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zaman Park posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share