Hakeem Saab

Hakeem Saab nature thing only medicine and cure, Cancer, tumor etc

Discuss your health problems
10/01/2023

Discuss your health problems

10/01/2023

Slam to all.. Allah pak apki zindgi men barkat dy..

27/11/2022

Hello everyone agr ksi ko health ka issu ho to contact kren inshallah bhtreen mashwara aur medicine advise ki jay gi

25/08/2022

Seht k problm k lye rabta kren fb ya diye gay watsap py rabta kren

15/04/2022

Slam
Seht k probem k lye free of cost mashwara kren.. inshallah bhtreen treatment available Hy...
03330387164

31/01/2022
25/11/2021

اسلام وعلیکم
زنانہ اور مردانہ پوشیدہ امراض کے لیے بلا جھجک فون یا مسیج کر کہ رہنمائی حاصل کریں۔moreover ہپاٹائٹس ۔ٹائیفائڈ۔بے اولادی کےلئے اور ہر قسم کے ہیلتھ پرابلم کے لیے رابطہ کریں03330387164

27/08/2021

پتے کی پتھری
واضح رہے کہ پِتّہ انسانی جسم کا تھیلی نما حصہ ہے جو جگر کے داہنے حصے کی زیریں سطح پر موجود ہوتا ہے۔ یہ تھیلی تقریباً 4 انچ لمبی اور ایک انچ چوڑی ہوتی ہے۔

زیادہ ٹھنڈی کھٹی اور خشک تیزابی غذاوں کے مسلسل اور زیادہ استعمال سے جگر کا بوائل جو پتے میں گرتا ہے جمنا شروع ہو جاتا ہے اور یہی بوائل جب برف کی طرح جم کر سخت ہو جاتا ہے اسے ہی پتے کی پتھری کہا جاتا ہے۔ عام طور پر ایلوپیتھک کے معالج آپریشن سے پتہ ہی نکال دیتے ہیں، حالانکہ اس جمے ہوئے بوائل یعنی صفراء کو دبارہ پگھلایا جاسکتا ہے۔


جن مریضوں کا آپریشن کرکے پِتّہ نکالا گیا ان مریضوں کے عموماً گیس بہت زیادہ بنتی ہے۔ زیادہ آئل کی چیز نقصان کرتی ہے۔ زیادہ چاول کا استعمال نقصان دہ ہوجاتا ہے لیکن اس کے برعکس ہومیوپیتھک میں اس کا کامیاب علاج موجود ہے جو پتھری کو چھوٹا سے چھوٹا کرکے ختم کردیتا ہے۔

طب قانون مفرد اعضاء میں ایسی ادویات موجود ہیں جن کے ذریعے ایک دو تین ماہ میں پتے کی پتھری تحلیل ہو کر ختم ہو جاتی ہے بشرطیکہ پرہیز بھی کیا جائے۔ اگر آپ یہ دوائی حاصل کرنا چاہتے ہیں بذریعہ ڈاک گھر میں منگوانے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 03330387164

Address

Lahore

Telephone

+923330387164

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Saab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hakeem Saab:

Share